تبصرے تجزئیے

  • سر باجوہ سیٹھوں سے ذرا بچ کے

    خبروں میں سنا ہے کہ کوئی پھٹ پڑا، کوئی رو پڑا، کسی نے دہائی دی، کسی نے نیب کی شکایت کی، تو کسی نے اپنی ناقدری کا رونا رویا، کسی نے زندگی کی بےثباتی کی شکایت کی۔ پاکستان کے سب سے بڑے سیٹھوں نے سپہ سالار جنرل باجوہ سے ملاقات میں ’یہ جینا بھی کوئی جینا ہے‘ ٹائپ کا ماحول بنا دی [..]مزید پڑھیں

loading...
  • دھرنا:حکومت کے ہاتھ سے وقت نکل رہا ہے

    مولانا فضل الرحمن دو ہزار اٹھارہ کے الیکشن کے خلاف دھرنے کا اعلان کر کے وہی تو کر رہے ہیں جو دو ہزار تیرہ کے الیکشن میں دھاندلی کے خلاف تحریک انصاف نے جناب عمران خان کی قیادت میں کیا تھا۔ اس وقت عمران خان شاہراہ دستور پر بیٹھ کر نواز شریف سے استعفیٰ طلب کر رہے تھے، اب وہی کام مو [..]مزید پڑھیں

  • کو ئی بتلاؤ کہ ؟

    چیئرمین نیب جسٹس(ر) جاوید اقبال نے اپنی حالیہ دھواں دار پریس کانفرنس میں آرمی چیف جنرل جاوید باجوہ کے سامنے تاجروں کے تحفظات کو بلاجوازقرار دیا ہے۔ گویا کہ نیب تو اپناکام کر رہی ہے نہ جانے شو ر کیوں مچ رہا ہے۔ سپریم کورٹ کے ریٹا ئر جج کے متذکرہ ریمارکس سے یہ واضح ہے کہ وہ اپنے [..]مزید پڑھیں

  • ہمارا کیا بنے گا؟

    معاملہ کچھ ’درد بڑھتا گیا جوں جوں دعا کی‘ جیسا بنتا جا رہا ہے۔ عمران خان حکومت کی تمام تر کوششوں کے باوجود یہ تاثر ہر روز گہرا ہو رہا ہے کہ یہ حکومت ایک خود ساختہ بحران میں پھنس چکی ہے۔ صنعت کاروں کی فوجی سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات نے انتہائی سنجیدہ آئینی معاملا� [..]مزید پڑھیں

  • نریندر مودی اور ان جیسے دیگر قائدین

    آپ نے ہوسٹن میں ہندوستانی وزیراعظم نریندر مودی کا جلسہ دیکھا ہوگا۔ شاید آپ اس سلسلے میں امریکی صدر اور کانگریس کے اراکین کی شرکت پر حیران ہوئے ہوں گے لیکن میرے لئے اس سے زیادہ تعجب کی بات 50000 سے زائد ہندوستانیوں کی اس جلسے میں شرکت تھی۔ آپ میں سے جو امریکہ میں مقیم ہندوستانی ب [..]مزید پڑھیں

  • سکڑتی معیشت اور سماجی و سیاسی بحران

    پاکستان میں تحریک انصاف کی حکومت اس وقت کئی محاذوں پر نبر آزما ہے۔ سیاسی معاملات ہوں، نیب،اینٹی کرپشن، یا معاشی میدان، پی ٹی آئی کی قیادت اپنی انتظامی سیاسی اور معاشی نظریاتی تناظر میں مسائل کو حل کرنے میں مصروف ہے۔ ایک سال کا عرصہ گزر چکا ہے سیاسی اور معاشی میدان میں صورتحا� [..]مزید پڑھیں

  • میاں صاحب آپ ہیرو بن سکتے تھے

    میاں محمد نواز شریف کی داستان میں نئے ابواب کا اضافہ ہو رہا ہے۔ میاں صاحب کی قید نے پرانے اور بوڑھے ہوچکے ان کے کارکنان میں مثبت جذبات پیدا کیے ہیں۔ ان کارکنان میں وہ افراد بھی شامل ہیں جو کسی زمانے میں نواز شریف پر شدید تنقید کیا کرتے تھے۔ سادہ لفظوں میں کہیں تو یہ جمہوریت پسند [..]مزید پڑھیں

  • آزادی مارچ: امکانات اور خدشات

    ایک عجیب و غریب حکومت کا ہمیں سامنا ہے۔ اس کارکردگی کے ساتھ، جب سماج کا ہر طبقہ اس سے نالاں اور آہ و فغاں کر رہا ہے، حکومت مخالفین کو دعوتِ مبارزت دے رہی ہے۔ اپوزیشن کی دو بڑی جماعتیں حکومت مخالف تحریک اٹھانے سے گریزاں ہیں، مگر حکومت سرتوڑ کوشش میں ہے کہ یہ جلد از جلد مولانا ف� [..]مزید پڑھیں