تبصرے تجزئیے

  • محبت فاتحِ عالم اور مُردوں کی شمشیریں

    کرن خان صاحبہ کی کتاب ” محبت فاتحِ عالم “ پربات بعد میں کرتے ہیں پہلے دو اشعار ملاحظہ کیجیئے: پہلا شعر پاپوش میں لگائی کرن آفتاب کی جو بات کی خدا کی قسم لاجواب کی اور دوسرا شعر یقیں محکم ، عمل پیہم، محبت فاتح عالم جہاد زندگانی میں یہ ہیں مُردوں کی شمشیریں قارئین محترم � [..]مزید پڑھیں

  • وچلی گل

    میں ان دنوں ایک کتاب لکھ رہا ہوں جو میری یادداشتوں پر بنی ہو گی۔ اس میں ان تمام رازوں پر سے پردہ اٹھایا جائے گا جن کی میں آج تک حفاظت کرتا چلا آ رہا ہوں۔ قوم جب ان رازوں سے واقف ہوگی تو اس کے اندر ایک ہیجان برپا ہو جائے گا۔ اس کتاب میں سے چند واقعات کی صرف جھلکیاں قارئین کی نذر � [..]مزید پڑھیں

loading...
  • ایک دوسرے کا خوف

    ”تحریک   تحفظ دستور“ کے چیئرمین جناب محمود خان اچکزئی، جناب اسد قیصر اور جناب ثنا اللہ بلوچ کے ہمراہ لاہور کے دورے پر ہیں۔ یہاں کے اہالیانِ صحافت اور سیاست سے تبادلہ   خیال جاری ہے۔ دانشورانِ شہر کے ایک منتخب گروپ کے ساتھ ان سے تبادلہ  خیال کا موقع ملا،مجلس [..]مزید پڑھیں

  • صادق خان تیسری بارلندن کے مئیر بن گئے

    2 مئی کو انگلینڈمیں کاؤنسل اور مئیر الیکشن ہوا۔ جس میں انگلینڈ کے کاؤنسل الیکشن میں لیبر پارٹی کو شاندار کامیابی ملی۔ جس کی ایک وجہ عام لوگوں کا کنزرویٹیو پارٹی سے بیزار ہوکر احتجاجی طور پر پر لیبر پارٹی کو ووٹ دینا تھا۔  لگاتار بڑھتی مہنگائی، بے روزگاری اور اسرائیل کا مسل [..]مزید پڑھیں

  • قصور گندم کاشت کاروں کا ہے!

    انور مسعود ہمارے عہد کے مشہور ترین مزاحیہ شاعر ہیں۔ ان کا ایک ضرب المثل کی طرح مشہور شعر ہے۔۔ پپو سانوں تنگ نہ کر بڑے ضروری کم لگے آں، تے سوچی پئے آں ہن کیہ کریئے (دوست ہمیں تنگ نہ کر، ہم بہت ضروری کام کر رہے ہیں یعنی سوچ رہے ہیں کہ اس فارغ وقت میں اب کیا کریں)۔ پنجاب حکومت اور پن� [..]مزید پڑھیں

  • فوج کے بعد عدلیہ کے ججوں کو لڑانے کی کوشش

    ڈان ٹی وی نے خبر دی ہے کہ پیپلز پارٹی پنجاب اور خیبر پختون  خوا میں پارٹی کے نامزد کردہ گورنر مقرر ہوجانے کےبعد  وفاقی حکومت میں باقاعدہ  طور سے شامل ہوجائے گی۔ ابتدائی طور پر  اسے 6 وزارتیں ملیں گی تاہم اس تعداد میں اضافہ متوقع ہے۔  اس دوران  میں عمران خان نے  ا� [..]مزید پڑھیں

  • جلال الدین رومی کی بانسری کیا کہتی ہے؟

    واقعہ اور حکایت میں رشتہ اتنا ہی قدیم، پراسرار اور بامعنی چلا آ رہا ہے جتنا صاحب اقتدار کے مفاد اور اہل شہر پر گزرنے والی افتاد میں تعلق رہا ہے۔ یہ محض اتفاق نہیں کہ مہاتما بدھ نے بھوساگر میں تیرتی مچھلیوں اور جنگل پر اترے پت جھڑ میں گرے پیلے پتوں سے ہاتھ آنے والے حکیمانہ نکات [..]مزید پڑھیں

  • کیا ایرانی صدر کا دورہ نمائشی تھا (2)

    ایران اور اسرائیل کے موجودہ تنازعہ کے عالمی تناظر میں ایرانی صدر کا یہ دورۂ پاکستان کم از کم ان دنوں کسی طرح بھی پاکستان کے حق میں نہیں تھا۔ اس سے دنیا کو خواہ مخواہ اسی طرح کا غلط پیغام گیا جس طرح ایک تعلی باز کھلنڈرے پاکستانی وزیراعظم نے روس کا دورہ عین اس روز کیا جس روز روس � [..]مزید پڑھیں