تبصرے تجزئیے

  • شکریہ عمران خان!

    عمران خان نے پاکستان پر ایک بڑا احسان یہ کیا ہے کہ انہوں نے لوگوں کو اس شک سے باہر نکال دیا ہے کہ وہ تبدیلی کے رہبر ہیں۔ پہلی بات تو یہ کہ  لفظ تبدیلی، عوامی سیاست کے میدان میں ادھورا یا مبہم سا ہے۔ تبدیلی۔ مگر کیسی تبدیلی؟ سیاسی نظام و ریاستی نظام کی تبدیلی؟ اُن کی سیاست ابھی � [..]مزید پڑھیں

  • جیری اور بھابھی جیری کی باتیں

    جیری ڈگلس ایک سیماب صفت انسان تھا،ایک بے چین روح تھی ،ایک بے قرارشخص جو اچانک کبھی نمودارہوتا،ہم سے ملتا ہمارے ساتھ باتیں کرتا اور پھرجلد واپس آنے کا کہہ کر اچانک طویل عرصے کیلئے لاپتہ ہوجاتا۔ وہ ایک خوشبو تھی جس کی مہک ہماری روح کو سرشارکرتی تھی ۔وہ ایک راگ تھا جس کے زیروبم می [..]مزید پڑھیں

loading...
  • معاشرہ میں توازن کے لئے انصاف ضروری ہے

    عام پاکستانی دن میں ایک بار یہ ضرور سوچتا ہے کہ یہ معاشرہ کیسے ٹھیک ہوگا۔ کب یہ ٹریفک پولیس والے پیسے لئے بغیر اسے چھوڑ دیں گے، کسی اہم شخص کی زیادتیوں پر پوچھ گچھ ہوگی، کب ہمیں علاج معالجے کی بنیادی سہولیات میسر ہوں گی،  ہماری عزت کیسے محفوظ ہوگی،  بچوں کو یکساں [..]مزید پڑھیں

  • پرانے ورلڈ آرڈر میں چین کا نیا چہرہ
    • تحریر
    • 10/27/2017 5:18 PM
    • 3142

    نوے کی دِہائی کے اوائل میں پہلی بار چین جانے کا موقع ملا۔ اس سے قبل ہم مشرق بعید کے بیشتر ممالک کا بار بار سفر کر چکے تھے، کوریا، جاپان، ہانگ کانگ، تائیوان، سنگا پور۔ چین کے اس پہلے سفر میں دوران پرواز چین اور اس کے دارالحکومت بیجنگ کے بارے میں سوچا تو بار بار یہی گمان دل میں آیا [..]مزید پڑھیں

  • کاغذ مہنگا ہے استاد

    استاد اب تم خود ہی ایمان داری سے خدا کو حاضر ناضر جان کر بتاؤ،  اس مہنگائی کے دور میں مہنگے کاغذ خرید کر کون ایسے غدار وطن ، گستاخ ادارہ اور توہین ملکی سلامتی کرنے والے کے خلاف ایف آئی آر درج کرائے۔ پھر صاف وشفاف پاک اور پویتر ٹارچر سل کو اس کی گندی سوچ سے ناپاک کرے۔  اس کے ب� [..]مزید پڑھیں

  • اصول پرست صحافی احمد نورانی پر حملہ

    یونی ورسٹی میں مطالعہ میں مصروف تھا کہ عظمت ملک نے معروف صحافی احمد نورانی پر حملہ کی اطلاع دی۔ معروف صحافی انصار عباسی نے بھی بذریعہ ٹوئیٹر تصدیق کی ۔ احمد نورانی مشہور و معروف صحافی رحمت علی رازی کے بھتیجے ہیں۔ بہاولپور سے تعلق رکھتے ہیں اور بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی سے [..]مزید پڑھیں

  • جنوبی پنجاب کے لوٹوں کو گرین سگنل کا انتظار

    گزشتہ ماہ کی بات ہے کہ مظفرگڑھ میں وزیرِ اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی آمد پر مسلم لیگ (ن) نے ایک بڑے جلسہ عام کا اہتمام کیا۔ مسلم لیگ (ن) نے مقامی انتظامیہ کے تعاون سے گیٹ توڑ رش کا انتظام کر لیا۔ مقامی مسلم لیگی قیادت اور اراکینِ اسمبلی کا جوش و خروش دیدنی تھا کہ سٹیج سیکرٹری نے سینئ [..]مزید پڑھیں

  • مختار مسعود کی تازہ اور آخری کتاب حرف شوق

    1970  کی دہائی کے ابتدائی سالوں میں جب نوجوان نسل آج کی طرح ماڈرن نہیں ہوئی تھی، نوجوانوں کے ہاتھوں میں موبائل اور بغل میں لیپ ٹاپ نہیں آیا تھا، پی ٹی وی واحد چینل اور ٹی وی سیٹ خال خال تھے۔ بیل باٹم پہنے ہوئے یونیورسٹیوں کے لڑ کے لڑکیاں بھی ایک دوسرے سے کترا کر گزرتے اور بات کرن [..]مزید پڑھیں