تبصرے تجزئیے

  • فن تقریر اور بین الاقوامی سفارت کاری

    یہ تو واضح ہوگیا کہ وزیراعظم عمران خان کی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں تقریر کو تحریک انصاف کے حلقوں میں خصوصی اور عام رائے میں عمومی طور پر خاصی پذیرائی ملی ہے۔ تاہم 24 گھنٹے کی مبارک بادوں  کے بعد حقائق پر مبنی تجزیے یہ ثابت کرتے ہیں کہ دیگر وزرائے اعظم کی جانب سے کی جا [..]مزید پڑھیں

loading...
  • تقریر کو میرٹ پر دیکھیں

    تقریر افراط و تفریط کی نذر ہو گئی ہے۔ تعصب اور نیم خواندگی کا نتیجہ، اس کے سوا کیا ہو سکتا ہے؟ ایک طرف سے یہ خبر آ رہی ہے کہ انسانی تاریخ میں ‘پہلی مرتبہ‘ ایک عالمی فورم پر اسلام اور کشمیر کا مقدمہ اتنے مؤثر انداز میں پیش کیا گیا ہے۔ یہی نہیں، آئندہ بھی یہ ممکن نہیں رہا [..]مزید پڑھیں

  • وزیر اعظم عمران خان کا کمال

    وزیر اعظم عمران خان نے حقیقی معنوں میں خود کو عالمی سطح پر ایک بڑے سیاسی مدبراور فہم وفراست پر مبنی راہنما کے طور پر پیش کرکے  عالمی پزیرائی حاصل کی ہے۔انہوں نے اس دعویٰ کو سچ کردکھایا کہ  وہ خود کو کشمیر کے سفیر  بنیں گے۔  بطوروزیر اعظم اس قدر متحرک اور فعال کردار کی [..]مزید پڑھیں

  • زیر بن، زبر نہ بن، متاں پیش پوی

    اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا اجلاس ہوا۔ سیانے جانتے ہیں کہ کیوں ہوا، کیوں ہوتا ہے اور وہاں سے کس کے ہاتھ کیا آتا ہے۔ ہم جیسے تو یہ سوچ کر اور دیکھ کر ہی خوش ہو جاتے ہیں کہ دنیا بھر کے جھنڈوں کے درمیان ہمارا جھنڈا بھی لہرا رہا تھا اور زمانے بھر کے لیڈروں کے درمیان ہمارا وزیر اعظم � [..]مزید پڑھیں

  • سیاسی محاذ آرائی سے باہر نکلنا ہوگا

    پاکستان کی سیاست کا بنیادی مسئلہ  محاذ آرائی اور ایک دوسرے پر بداعتمادی کا پہلو ہے۔ سیاست میں جب کوئی فریق ایک دوسرے کو قبول کرنے کی بجائے سیاسی تعصب، نفرت، بغاوت یا عدم برداشت، الزام ترشیوں منفی طرز عمل کا مظاہرہ کرے تو اس کا نتیجہ  محاذ آرائی اور انتشار کی سیاست کے تناظر [..]مزید پڑھیں

  • شعر دولخت اور کالم بے ربط کیسے ہوتے ہیں؟

    ہم نے اس دیار خوش رنگ میں ہر طرح کا موسم دیکھا، امید کی رت دیکھی۔ حبس کا عالم دیکھا، بہار کے آمد کی سندیسے سنے، خزاں کے ٹھہر جانے کی آزمائش سے گزرے۔ الحمدللہ، اس مٹی سے فراق کا خیال تک نہیں گزرا۔ پیر و مرشد پرویز مشرف کے جلوس بے اماں میں کچھ مدت کے لئے البتہ رخصت لی تھی۔ اس میں ظ� [..]مزید پڑھیں