تبصرے تجزئیے

  • میرے با اصول والد کی داستان حیات

    آج اٹھائیس سال ہو گئے والد محترم کو اس دنیا سے رخصت ہوئے ۔  عصر کا وقت تھا میں قبلہ والد صاحب کے پاس اتفاق ہسپتال میں تھا۔ ان کے گلے کا آپریشن ہوا تھا، خون رک نہیں رہا تھا۔ جس ڈاکٹر نے آپریشن کرنا تھا وہ عین وقت پر نہ آ سکے اور کسی اورا ناڑی نے آپریشن تھیٹر میں آپریشن کر دیا۔ اتف [..]مزید پڑھیں

  • فرقہ وارانہ منافرت کی سیاست

    تاریخِ اسلام میں جب سے خاندانی بادشاہت نے رواج پایا ہے تب سے سلاطین و ملوک مسلمانوں کو باہم متحارب فرقوں میں تقسیم در تقسیم کرتے چلے آ رہے ہیں- اِس حکمتِ فرعونی کی تازہ ترین مثال دُنیائے اسلام میں شیعہ سُنّی جنگ و جدل ہے- ابھی کل ہی کی بات ہے کہ افغانستان میں دو مساجد پر بیک وقت د [..]مزید پڑھیں

  • سسٹم کو چلانے میں ہی ملک کی بہتری ہے

    ویسے تو چھوٹے پیر پگاڑ ا میں وہ بات نہیں ہے جو بڑے پیر پگاڑ ا کی تھی۔ یہ مانا جاتا تھا کہ بڑے پیر پگاڑا کی سیاسی پیشن گوئیاں درست ہوتی تھیں اور انہیں آنے والے حالات کا پہلے سے علم ہوتا تھا۔ یا یہ بھی کہا جا سکتا ہے کہ بڑے پیر پگاڑا پاکستانی سیاست کا سکرپٹ لکھنے والوں کے ساتھ بہ [..]مزید پڑھیں

loading...
  • اندھیر نگری چوپٹ مودی

    پچھلے کچھ دنوں سے پوری دنیا میں ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی کی ناکام اقتصادی پالیسی اور ان کی پارٹی کی جارحانہ رویّے کے بارے میں مختلف صحافیوں نے اپنے اپنے طور پر مضامین اور کالم لکھے ہیں۔ زیادہ تر لوگوں نے نریندر مودی کی پالیسی کو ایک زوال پزیر پالیسی بتاتے ہوئے اس [..]مزید پڑھیں

  • ارسطو کے کردہ اور ناکردہ گناہ

    پنجاب یونیورسٹی کے شعبہ فلسفہ میں تقریباً چالیس برس تدریسی فرائض سرانجام دیے ہیں۔ اس دوران میں متعدد کورسز پڑھانے کا اتفاق ہوا لیکن سب سے زیادہ عرصہ، یعنی تقریباً چوتھائی صدی ، منطق پڑھانے کی نذر ہوا۔ منطق سے مراد استخراجی منطق ہی ہے۔ اتنا طویل عرصہ اس مضمون کو پڑھانے کے بعد م [..]مزید پڑھیں

  • قومی مفاد کی بحث میں عام آدمی غائب ہے

    پاکستان کے سیاسی اور عسکری بیانیہ میں قومی مفاد کی بحث عمومی طور پر دیکھنے کو ملتی ہے۔ یہ بحث صرف ان طبقات تک محدود نہیں بلکہ اہل دانش اور فکری محاذ پر کام والے دیگر عناصر یا ادارے بھی  اس بحث کا حصہ ہیں ۔ ہر بالادست یا طاقت ور فریق اپنے ہی نقطہ نظر کو قومی مفاد سے جوڑتا ہے&nbs [..]مزید پڑھیں

  • انصاف کی مساوی فراہمی ضروری ہے

    انسانی معاشرے کی بقا،  استحکام ،  توازن یا برابری کا انحصار انصاف کی بلاامتیاز فراہمی سے مشروط ہوتا ہے ۔ یہی معاشرے کی تعمیر و ترقی کیلئے جزوِ لازم بھی قرار دیا جاتا ہے ۔ اگر کسی فرد کو برابری کی بنیاد پر اس کے حقوق میسر آجائیں تو وہ یقینی طور پر اپنے فرائض کی ادائیگی میں [..]مزید پڑھیں

  • پنجاب کے ہسپتالوں کی ابتر صورت حال

    تندرست و توانا جسم ہی توانا ذہن کو تعمیر کرتا ہے اور ذہن ایک مثبت سوچ کو جنم دیتا ہے۔ تعلیم اس مثبت سوچ کو وہ راہ دکھاتی ہے جو قوم و وطن کو بہتری کی راہ پر گامزن کرے۔ افسوس کہ ہمارا معاشرہ تو تعلیم اور صحت دونوں میں بہتری نہ ہونے کی بدولت نفسیاتی بیماری و کشمکش میں مبتلا ہے۔ یہی ک� [..]مزید پڑھیں

  • ممنون حسین کا کڑوا سچ

    کہا جاتا ہے کہ جو فرد خاموش ہوتا ہے وہ اپنے اندر کہنے کے لیے بہت کچھ رکھتا ہے  لیکن حالات و واقعات اس کو بہت کچھ یا سچ کہنے سے روکتے ہیں ۔ صدر ریاست کا ایک اہم ستون ہوتا ہے ۔ ممنون حسین کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہ سابق وزیر اعظم نواز شریف کے  وفادار ساتھی ہیں ۔ یہ ہی وجہ ہے کہ [..]مزید پڑھیں