تبصرے تجزئیے

  • ٹرمپ کا ’پکڑائی نہ دو‘ والا لاہوری انداز

    بدترین حالات میں بھی اُمید کی لوجگائے رکھنے کی عادت لاحق رہی ہے۔ پیر کے روز امریکی صدر نے پاکستان کے وزیر اعظم کو دائیں ہاتھ بٹھاکر میڈیا کے سامنے جو رویہ اختیار کیا اسے بغور دیکھنے کے بعد 80 لاکھ کشمیریوں کو مگر یہ پیغام دینے کو مجبور ہوگیا ہوں کہ ’اپنے بے خواب کو اڑوں کومقفل [..]مزید پڑھیں

  • اسم ضمیر غائب اور قومی گرامر کے دیگر مسائل

    اس سے پہلے کہ آوازوں کا رزق چھن جائے، قلم کٹہرے میں کھڑا کر دیا جائے، کیمرا ضبط کر لیا جائے، آنکھ پر پردہ ڈال کر نظر کی حد لگا دی جائے، مشاہدے اور بیان میں ربط ختم ہو جائے، واقعے اور گواہی میں کار سرکار کی خلیج حارج ہو جائے، مفاد کی مقراض سے قطع و برید کے بعد بچ رہنے والا ادھورا مو [..]مزید پڑھیں

  • تم تو چلے جاؤ گے ہمارا کیا ہوگا ؟

    گریتا تھونبرگ سولہ برس پہلے تین جنوری دو ہزار تین کو سویڈش صحافی باپ اور اوپرا گلوکارہ ماں سے پیدا ہوئی۔ دو ہزار چودہ میں گیارہ سالہ گریتا نے پہلی بار عالمی ماحولیاتی بحران کی اصطلاح سنی اور جب اس نے اس بارے میں پڑھنا شروع کیا تو پہلا سوال یہ ذہن میں آیا کہ اگر یہ اتنا ہی سنگین [..]مزید پڑھیں

loading...
  • میڈیا پر کاٹھی؟

    چیف جسٹس آف پاکستان آصف سعید کھوسہ نے11ستمبر کو پاکستان کے نئے عدالتی سال کے موقع پر اپنے خطاب میں متنبہ کیا تھا کہ ملک میں اختلافی آواز کو دبانے کے حوالے سے آ وازیں اٹھ رہی ہیں۔ کسی کی آواز یا رائے کو دبانا بد اعتمادی کو جنم دیتا ہے ۔ بد اعتمادی سے پید اہونے والی بے چینی جمہ [..]مزید پڑھیں

  • جوگرجتے ہیں وہ برستے نہیں

    ناکامی یا غلطی کو تسلیم کرنے والے لوگ بہادر کہلاتے ہیں۔ ناکامی پر بہانے تراشنے اور ناکامی کو چھپانے کیلئے جھوٹ بولنے والے لوگ صرف بزدل نہیں بلکہ ناقابل اعتبار بھی ہوتے ہیں۔ پاکستانی قوم سے بھی ایک بہت بڑی ناکامی کو چھپایا جا رہا ہے۔ جو بھی اس ناکامی کی وجہ جاننے کیلئے سوال اٹ [..]مزید پڑھیں

  • کیا شفاف احتساب ممکن ہوسکے گا؟

    کیا پاکستان میں شفاف اور منصفانہ احتساب ممکن ہے؟ یہ ایک ایسا بنیادی نوعیت کا سوال ہے جو ہمارے اہل دانش سمیت رائے عامہ تشکیل دینے والے افراد یا اداروں سمیت عام آدمی کی بحث کا موضوع ہے۔  پاکستان کا ماضی احتساب کے حوالے سے کافی مایوس کن او رمتنازعہ ہے۔او ل یہاں کبھی احتساب ہوا � [..]مزید پڑھیں

  • مولانا کی بے رحم سیاست اور خوفزدہ حکمران

    سیاست سماج سدھار عمل کا نام ہے اور سیاستدان سائیس، مگر ہمارے یہاں سیاست چالاکی اور عیاری کی بساط اور سیاستدان مختلف قوتوں کے مہرے۔ عنان ِ اقتدار ہاتھ میں ہو تو اسٹیبلشمنٹ اور اوپر والوں کے زیرِ اثر اور اپوزیشن میں ہوں تو بے سمت و بے مہار راستوں پر بگٹٹ دوڑتے ہوئے وہ مسافر جو اپ� [..]مزید پڑھیں