تبصرے تجزئیے

  • حمزہ شہباز جن بوتل سے باہر لے آئے

    سیاست ایک بے رحم کھیل ہے۔ یہ تخت اور تختہ کا کھیل ہے۔ اس میں ہونے کو آئیں تو سو غلطیاں بھی معاف ہو جاتی ہیں اور پکڑی جائیں تو ایک غلطی بھی تخت کو تختہ میں بدل دیتی ہے۔ اس لیے یہ جوش نہیں ہوش کا کھیل ہے۔ یہ جذبات کا نہیں عقل و دانش کا کھیل ہے۔ یہ نہ سچ ہے نہ جھوٹ ۔ نہ مکمل سچ چل سکتا � [..]مزید پڑھیں

  • فاٹا اصلاحات کا عمل

    اچھے جمہوری معاشروں کی بنیادی خوبی یہ ہوتی ہے کہ وہ سیاسی ، سماجی ، معاشی ، قانونی ، انتظامی اور دیگر اصلاحات کے ساتھ آگے بڑھتے ہیں ۔ کیونکہ جمہوری نظام کی کنجی اصلاحات کا عمل ہی ہوتا ہے ۔ جمہوریت پر مبنی نظام میں فوری انقلاب نہیں آتے بلکہ وہ اصلاحات کو بنیاد بنا کراپنے لیے ب� [..]مزید پڑھیں

  • انقلاب روس کی 100ویں سالگرہ

    1917 کے ماہ اکتوبر کا انقلاب انسانی تاریخ کا سب سے اہم واقعہ تھا جس میں پہلی دفعہ محنت کش محروم اور صدیوں سے ظلم و ستم اور استحصال کے شکار اکثریت نے براہ راست اقتدار پر قبضہ کیا۔ اور محنت کشوں کی ریاست کی تشکیل دی۔ عوام کے بنیادی وسائل روٹی کپڑا مکان علاج اور تعلیم کا حل کرنے کی عم� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • تضادات اور منافقت کا شکار تحریک آزادی کشمیر

    تقسیم ہند سے قبل جموں کشمیر کی عوامی تحریک اور جنوبی افریقہ میں سیاہ فام عوام کی تحریک میں کافی مماثلت پائی جاتی تھی۔ جموں کشمیر کے عوام کی اکثریت مسلمانوں کی تھی لیکن حکمران خاندان غیر مسلم تھا جس نے بیس فی صد غیر مسلموں کواسی فی صد مسلمانوں پر مسلط کر رکھا تھا۔ لہذا مہاراجہ ک� [..]مزید پڑھیں

  • یورپ: انتہا پسند پارٹیوں کی پیشرفت

    آسٹریا میں کرائے گئے پارلیمانی انتخابات کے نتیجے میں ملک کی دائیں بازو کی دو انتہا پسند جماعتوں کی زبردست کامیابی نے جہاں ملک میں  غیر ملکیوں اور بالخصوص مسلمانوں کے خلاف تعصب و نفرت کو مزید بڑھا دیا ہے وہاں یورپ بھر میں اعتدال پسند سیاسی و عوامی حلقوں میں بھی ہلچل مچا دی ہے� [..]مزید پڑھیں

  • تیری صورت سے کسی کی نہیں ملتی صورت

    17اکتوبر کو دنیا کے بیشتر ممالک میں’ سر سید ڈے‘ دھوم دھام سے منایا جاتا ہے۔ اس کی دو وجوہات ہیں۔ ایک تو سر سید احمد خان کی پیدائش 17اکتوبر 1817  کو ہوئی تھی اور دوسراسر سید احمد خان نے دنیا کی معروف یونیورسٹی علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کی تعمیر کراوئی تھی۔ دنیا بھر میں بسے علی گ� [..]مزید پڑھیں

  • نہ تعجب خیز ہے نہ باعث حیرت ہے!

    تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے باعث دنیا بھر میں متبادل توانائی کے ذرائع ’’بائیو فیول‘‘ کو ایندھن کے طور پر استعمال کے فروغ کیلئے کوششیں تیز ہوگئی ہیں۔ ہالینڈ کے انرجی ریسرچ کے ڈائریکٹر اور توانائی کے امور کے ڈچ ماہرٹون ہاف نے دنیا کو وارننگ دی ہے کہ تیل اور توانائی کے [..]مزید پڑھیں

  • سیاست کی کہانی اور شہباز شریف کہاں کھڑا ہے

    ملک میں جہاں جمہوریت کے حوالے سے سوالات خدشات موجود ہیں۔ وہاں سیاسی قیادت بھی شدید خدشات اور غیر یقینی کی صوتحال سے دو چار ہے۔ میاں نواز شریف نا اہل ہو چکے ہیں۔ انہوں نے اپنی نا اہلی کے بعد اپنی و اپسی کے لیے بہت کوشش کی ہے لیکن شدید کوشش کے باوجود واپسی کے راستے نہیں کھل رہے۔ وہ [..]مزید پڑھیں

  • اردو کا مقدمہ

    ہمارے ہاں اردو کے نفاذ کا معاملہ برصغیر کی آزادی کے ساتھ ہی شروع ہوگیا اور آغاز بھی تلخ ہوا۔ مشرقی پاکستان میں علیحدگی کے بیج اسی مہم کے سبب پنپنا شروع ہوئے۔ اردو کو برصغیر میں مسلمانوں کی شناخت کے طور پر پیش کیا جاتا ہے۔ یہ ایک نہایت کمزور دلیل ہے۔ اگر اردو مسلمانوں کی زبان ہے � [..]مزید پڑھیں

  • ممبر پارلیمنٹ کی شرانگیز تقریر قابل مذمت ہے

    ایک عوامی پارلیمان کے اندر مسلم لیگ (ن) کے ایک سرکردہ ممبر پارلیمنٹ نے دس اکتوبر کو جس طرح کی جنونیت اور نفرت سے بھرپور تقریر کی تھی اس کے نتیجہ میں احمدیہ کمیونٹی ایک بار پھر بدترین خطرات میں گھری دکھائی دیتی ہے۔ اس تقریر کے مندرجات ایسے ہیں جو کہ واضع طور پر ملکی قوانین کی خلاف [..]مزید پڑھیں