تبصرے تجزئیے

  • پیارے کپتان اپوزیشن تو بکنے کو تیار ہو گی، خرید لو

    جو بتائی جاتی ہیں، ان میں سے کوئی بھی ڈیل لے کر نوازشریف کیا کریں گے ۔ وہ خود اپنے ملاقاتیوں کو جیل میں کہہ چکے ہیں ۔ ان کی ہر ڈیل کہانی میرے باہر جانے پر ختم ہوتی ۔ باہر کدھر جاؤں گا ؟ لندن فلیٹوں کے گیٹ پر ٹھڈے تو مار چکے۔ میں وہاں جاؤں گا ؟ پر خبریں ہیں کہ آنی بند ہی نہیں ہوتی � [..]مزید پڑھیں

  • کشمیر تنہا ہے

    کیا جنت نظیر سے دنیا نے منہ موڑ لیا ہے۔ کیا کشمیر کو دنیا نے تنہا چھوڑ دیا ہے۔ کیا کشمیر اپنی ساری رعنائیوں کے باوجود خجل اور افسردہ رہ گیا ہے۔ کیا دنیا کے مسلمانوں نے ہی کشمیر سے منہ موڑ لیا ہے۔ اور ہلاکت زدہ کشمیریوں کو اپنے حال پر چھوڑ دیا ہے۔  کیا دنیا یہ دیکھنے سے قاصر ہے [..]مزید پڑھیں

  • ریاست کی تصویر اور اقتصادی اشاریے

    ہم 72سال سے تنازعہ کشمیر اور چالیس سال سے افغانستان کے معاملات میں اس قدر الجھے ہوئے ہیں کہ ملک کی معاشی سمت درست کرنے کے حوالے سے پالیسیاں بنانے کی فرصت نہیں ہے۔ہندوستان کے مقبوضہ کشمیر کو اپنے وفاق میں ضم کرنے کے بعد ہم اپنی تمام تر توجہ اس تنازعہ کو عالمی سطح پر اجاگر کرنے کیل [..]مزید پڑھیں

loading...
  • تصور حقیقت سے حسین ہوتا ہے

    انسان جو سوچتا ہے،جو کہتا ہے جو لکھتا ہے،  یہ علم کا تسلسل ہے جو دریا کی مانند بہتا ہے۔ جس جس کو پڑھا ہوتا ہے، وہ شخصیت میں یوں اتر جاتے ہیں کہ خیالات وجود کا حصہ بن جاتے ہیں۔ تحریر وہی ہوتی ہے جو نزول کی طرح وارد ہوتی ہے،کالم وہی ہوتا ہے جو نازلہوتا ہے۔آپ یوں لکھتے جاتے ہیں ک� [..]مزید پڑھیں

  • پولیس اصلاحات: کیا کچھ ممکن ہوسکے گا؟

    پنجاب میں پولیس اصلاحات ایک بڑا چیلنج ہے۔ کیونکہ جب پولیس کو ادارہ جاتی عمل یا قانون کی حکمرانی کی بجائے حکمران طبقہ اپنے سیاسی مقاصدیا مفادات کے لیے استعمال کرے گا تو اس عمل میں سے شفافیت اور جوابدہی کا نظام ممکن نہیں ہوگا۔ یہ امر فطری ہے کہ جب حکمران طبقہ پولیس کو اپنے سیاس� [..]مزید پڑھیں

  • عمران خان کیوں ناکام ہو رہے ہیں؟

    ٹھیک بیس مہینے گزرے۔ 20 جنوری 2018 کی صبح روز نامہ جنگ کے اسی ادارتی صفحے پر درویش نے لکھا، ’عمران خان ابھی میرے وزیر اعظم نہیں بن سکتے‘ ۔ اس پر اختیار کے ایوانوں سے استہزا کا ہنکارا سنائی دیا، تماشائیوں کے انبوہ سے ٹھٹھا بلند ہوا۔ اس میں کیا تعجب کہ اس وقت فکر فردا اور جشن ا [..]مزید پڑھیں

  • اور جوتے نے کتاب کو دھکا دے دیا

    بی بی سی اردو کی ایک مختصر بصری رپورٹ میں معروف بلوچی لکھاری اور دانشور ڈاکٹر شاہ محمد مری شکوہ کر رہے ہیں کہ کوئٹہ کی مشہور جناح روڈ کبھی کتابوں کی دوکانوں اور علمی و سیاسی مباحثوں کو فروغ دینے والے ریستورانوں کا مرکز ہوا کرتی تھی ۔ اب وہ چائے خانے غائب ہو گئے اور ان کے باہر چکن [..]مزید پڑھیں

  • آزادی مارچ یا تحفظ ناموسِ رسالت؟

    کل ہی میں نے چندے کی ایک پرچی دیکھی جو جمعیت علمائے اسلام پختون خوا کی طرف سے جاری کی گئی ہے۔ یہ ”آزادی مارچ‘‘ کے لیے وسائل جمع کرنے کی مہم ہے۔ اس پرچی پر لکھا ہے: ’تعاون بسلسلہ تحفظ ناموسِ رسالت‘۔ ایک مذہبی آدمی ہوتے ہوئے، میں مذہب کے اس سیاسی استعمال پر لرز اٹھا [..]مزید پڑھیں

  • عثمان بزدار کی حقیقی سیاسی طاقت

    اس میں کوئی شبہ نہیں کہ وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کی اصل سیاسی طاقت وزیر اعظم عمران خان ہی ہیں۔ وزیر اعلی پنجاب کے طو رپر عثمان بزدار کے  انتخاب، تقرری او رایک برس تک ان کے اقتدار کی کھلی حمایت کے پیچھے بھی عمران خان ہی ہیں۔ حالانکہ عثمان بزدار کو  وزیر اعلی کے طور [..]مزید پڑھیں