زبان کی لڑکھڑاہٹ ، تھکے کندھے اور عمران حکومت
- تحریر ایم ایم ادیب
- 09/14/2019 2:40 PM
- 6230
جب آدمی اپنی انا کا اسیر ہو جائے تو عقل محوِ تماشائے لبِ بام کھڑی رہ جاتی ہے۔ اس دوران فیصلوں کی قوت بھی اپنے کرتب دکھانے پر تُل جاتی ہے ۔ زبان لڑکھڑانے کے عمل سے دو چار ہونے لگتی ہے۔ افسوسناک امر یہ کہ بین السطور بھی معذرت کی توفیق نہیں رہتی کہ قوم اسے غلطی سمجھ کر درگزر کر لے۔ [..]مزید پڑھیں