تبصرے تجزئیے

  • ڈنمارک کی ریاست: جیسے رسی سے ٹوٹا کواڑ باندھ دیا

    ہم میں سے کون ہے جس نے شیکسپیئر کا شہرہ آفاق ڈرامہ ہیملٹ نہیں پڑھا۔ ڈنمارک اور ہمسایہ ملک ناروے کی ریاستوں میں جھگڑے کی ایک تاریخ چلی آ رہی ہے۔ سرحد کے دونوں طرف خون بہانے کی روایت قائم ہو چکی ہے۔ کچھ مدت ہوئی، ناروے کا بادشاہ مارا گیا تھا اور حال ہی میں ڈنمارک کا تاجدار قتل ہو� [..]مزید پڑھیں

  • کربلا اور حیاتِ حسین ؓکے گمشدہ ابواب

    کربلا، سیدنا حسین ابن علیؓ کی حیاتِ مبارکہ کا آخری باب ہے، پہلا نہیں۔ سانحہ کربلا نے ان کے تذکرے کو کچھ اس طرح اپنے حصار میں لیا کہ ان کی زندگی کے دیگر ابواب نظروں سے اوجھل ہوگئے۔ یوں اسوہ ٔ حسینی سے رہنمائی کشید کرنے میں، ہم افراط و تفریط کا شکار ہوئے۔ سیرتِ حسین ؓ کے تمام اب� [..]مزید پڑھیں

  • نئے طوفان کی تیاریاں

    اقتدار کے کھیل میں ایک دوسرے سے لڑتے بھڑتے نظر آتے پیادے صرف مہرے ہیں اور اکثر ان کا بادشاہ کوئی اور۔ پاکستان میں لکیر کے ادھر اور ادھر تمام مہروں کا بادشاہ صرف ایک ہے جو کسی ایک پیادے کے ساتھ کھڑا ہوجائے تو باقیوں کو شکست ہوجاتی ہے۔  مگر حالات اب تیزی سے بدل رہے ہیں۔ پیادے م [..]مزید پڑھیں

loading...
  • پاکستان کی کامیاب کشمیر پالیسی

    پاکستان کی داخلی اور خارجہ پالیسی کا ایک اہم نکتہ مقبوضہ کشمیر کی سیاست سے جڑا ہوا ہے۔یہ ایک جذباتی مسئلہ بھی ہے او رانتظامی و قانونی پہلو بھی ہے او رپاکستان اس مسئلہ سے خود کو علیحدہ نہیں رکھ سکتا۔ پاکستان او ربھارت کے  تعلقات میں بداعتمادی یا سرد مہری  کی دیگر وجوہات ک� [..]مزید پڑھیں

  • تاریخ کی ایک سبق آموز کہانی

    تاریخ میرا پسندیدہ مضمون رہا ہے۔ اسکول کے زمانے سے ہی مجھے تاریخ پڑھنے اور اس کے متعلق ڈوکیمنٹری دیکھنے کا شوق رہا ہے۔کالج کے دنوں میں ہم نے اسلامک ہسٹری گریجویشن میں لے رکھا تھا۔ جس میں ورلڈ ہسٹری، جنرل ہسٹری کے علاوہ اسلامی ہسٹری بھی شامل تھا۔  اسی دلچسپی اور شوق نے مجھے [..]مزید پڑھیں

  • کشمیر پالیسی بھی تبدیل کریں

    عمران خان کی قیادت میں موجودہ حکومت تبدیلی کا نعرہ لے کر برسر اقتدار آئی ہے اور اس کی کوشش ہے کہ مختلف شعبہ جات میں تبدیلیاں لائی جائیں۔ کشمیر پر بھی حکمت علمی تبدیل کرنے کی ضرورت ہے۔ یہ تبدیلی اس لئے بھی ناگزیر ہے کہ مقبوضہ جموں و کشمیر میں تمام تر بھارتی ظلم و ستم اور طویل کر� [..]مزید پڑھیں

  • میڈیا پر دباؤ سے نقصان حکومت کو ہی ہو گا

    وزیراعظم عمران خان نے اچھا کیا شدید تنقید کے بعد گیس انفراسٹرکچر ڈویلپمنٹ سیس کے حوالے سے آرڈیننس واپس لینے کا اعلان کر دیا۔ وزیراعظم آفس کے مطابق عمران خان نے اٹارنی جنرل کو سپریم کورٹ سے رجوع کرنے اور کیس کی جلد سماعت کے لیے درخواست دائر کرنے کی بھی ہدایت کی ہے۔ جی آئی ڈ� [..]مزید پڑھیں

  • کیامودی چاند پر اترنے والے تھے؟

    بچپن میں ہم نے یہ لوری اکثر بڑے بوڑھوں سے سنا کرتے تھے۔ سچ پوچھئے تو آج بھی اس لوری کو سن کر بچپن تو یاد آتا ہی ہے  لیکن اس کے بول اب بھی اتنے ہی پیارے لگتے ہیں جتنے برسوں پہلے لگتے تھے۔ چندا ماما دور کے۔ پوا پکائے گوڑ(گُڑ) کے۔بچوں کا امریکی ٹی وی سیریل ’بئیر ان دی بِگ بلو ہا� [..]مزید پڑھیں