تبصرے تجزئیے

  • اپنا اپنا چھ ستمبر

    آج چھ ستمبر ہے۔ بتایا گیا ہے کہ اس برس یوم دفاع کو یکجہتی کشمیر سے منسوب کر دیا گیا ہے۔ 8 اگست 1965 کو پیر پنجال کی پہاڑیوں سے شروع ہو کر 10 جنوری 1966 کو تاشقند کی میز پر ختم ہونے والی جس لڑائی سے یہ دن منسوب ہے، اس کی چنگاری کشمیر کے چناروں ہی سے پھوٹی تھی۔ خیر یہ تو ہوتا ہے۔ ہر کہ آمد ع [..]مزید پڑھیں

  • صلاح الدین کی موت میں میڈیا کا بھی ہاتھ ہے !
    • تحریر
    • 09/06/2019 7:25 PM
    • 5080

    پولیس تشدد سے جان کی بازی ہارنے والے صلاح الدین کی موت میں پولیس کے ساتھ ساتھ میڈیا کی سنسنی خیزی اور ہاہا کار کا بھی دخل ہے ۔ کیسے؟  صلاح الدین کو ہفتہ پہلے تک کوئی بھی نہیں جانتا تھا۔ مشکوک ذہنی حالت اور شاید معمولی وارداتیں کرنے والے کو کتنے لوگ جانتے ہوں گے؟ پولیس کو بھی [..]مزید پڑھیں

  • آرڈیننس جاری بھی واپس بھی
    • تحریر
    • 09/06/2019 6:00 PM
    • 4920

    کہاں گئے وہ سب دعوے؟   ہم خزانے  کی حفاظت کریں گے،  اوپر ایماندار حکومت ہو تو وہ  کرپشن  کرتی ہے نہ  نیچے کسی کو کرنے دیتی ہے۔  اس طرح  ہوتی ہے خزانے کی  حفاظت کہ  ایک ہی آرڈی نینس کے ذریعے  با اثر  سرمایہ  دار دوستوں کو  210 ارب روپے کا   فائ [..]مزید پڑھیں

loading...
  • عابد علی کی چند یادیں چند باتیں

    کوئی سنہری دُپہر تھی، اسٹیفن روڈ کے گیٹ سے داخل ہوتے راول پنڈی ریل ویز اسٹیشن کے پلیٹ فارم پرچڑھتے میں نے ایک طلسماتی منظر دیکھا۔ غالباً تب میں تیسری یا چوتھی جماعت میں تھا۔ پلیٹ فارم پر ادھر اُدھر رکھے بڑے فریم کی طرز کے تختے، ان پر منڈھی سگرٹ کی ڈبیا میں موجود پنی جیسی جھلمل ک [..]مزید پڑھیں

  • پاک بھارت تنازعہ میں مذاکرات کی اہمیت

    پاکستان او ربھارت کے درمیان مسائل کا حل جنگ نہیں بلکہ دو طرفہ  مذاکرات اور متنازعہ امور پر بات چیت کی مدد سے مسائل کا حل تلاش کرنا ہے۔آج کی جمہوری سیاست میں مسائل کو بات چیت کی مدد سے ہی حل کیا جاتا ہے اور کوشش کی جاتی ہے کہ سیاسی، سفارتی، ڈپلومیسی کے محاذ پر کی جانے والی کوششو [..]مزید پڑھیں

  • عمران اور مشرف نے کن صنعت کاروں کو نوازا؟

    کوئی جائے اور ہمارے محبوب وزیراعظم کی خدمت میں عرض کرے: ”حضور! کون کہہ رہا ہے جنگ میں پہل کیجئے۔ بندوق اُٹھائیں اور دھن دھنا دھن“۔ لوگ تو یہ کہہ رہے ہیں حکومت کو جو اقدامات اُٹھانے چاہئے تھے ان پر توجہ نہیں دی گئی، محض بیان بازی ہورہی ہے۔ اس سے دو تین قدم آگے بڑھیں۔ اقوام [..]مزید پڑھیں

  • پنجاب میں سستے انصاف کی دہلیز بند

    تحریک انصاف حکومت کا منشور تھا کہ انصاف کی فراہمی اولین ترجیح ہے۔ لیکن پنجاب میں انصاف فراہم کرنے والے  ادارے کے بارے میں اطلاعات ہیں کہ  بااثر سیاسی شخصیات وزیراعلیٰ شکایات سیل بند کروانے میں کامیاب ہوگئی ہیں۔   وزیر اعلیٰ شکایات سیل پنجاب میں موصول 47 ہزار شکایات کا [..]مزید پڑھیں