میڈیکل کی مخلوط تعلیم اور لڑکا اک شرمیلا سا
- تحریر ڈاکٹر طاہرہ کاظمی
- 09/23/2020 11:44 AM
- 12610
اقرار کیے بنا چارہ نہیں سو کیے لیتے ہیں کہ ہمارے ساتھ ایک مسئلہ ہے اور ہے بھی گمبھیر۔جب بھی ہم کچھ ایسا سنیں جس کا نہ سر ہو نہ پیر، کہنے والا نہ زمینی حقائق کو مد نظر رکھے نہ اخلاقی قدروں کے تانے بانے کو سمجھے، تو جی چاہتا ہے کہ کہنے والے کا سر کھول دیا جائے۔ ارے نہیں، نہیں، و [..]مزید پڑھیں