تبصرے تجزئیے

  • درویش کے دانت نمائشی ہو گئے

    تنویر جہاں اور درویش میں تعلق در بارہ اعلان بازار چھتیس برس سے تجاوز کر گیا۔ اب رائے، خیال اور زاویہ نظر میں فاصلہ اس قدر بڑھ گیا ہے جو پنجند کے مقام پر پنجاب کے پانچ دریاﺅں کے پاٹ کے برابر ہوتا ہے۔ ایک کنارے سے دوسرے کنارے تک حد نظر جواب دے جاتی ہے مگر دریا تو وہی ہیں اور یہ کہ [..]مزید پڑھیں

  • سپریم کورٹ سے سیاسی مسائل کے حل کی طلب

    منگل کی صبح روزمرہّ فرائض کو جلدی سے نبٹا کر ٹی وی کھول لیا۔ سپریم کورٹ میں اس روز اسلام آباد ہائی کورٹ کے 6معزز صاحبان کے لکھے ایک خط کے حوالے سے اٹھے سوالات پر غور کیلئے چھ رکنی بنچ نے بیٹھنا تھا۔ جو کارروائی ہوئی اسے آغاز سے انجام تک بہت غور سے دیکھا اور سنا۔ اس کالم کے ذری [..]مزید پڑھیں

loading...
  • کیا ایرانی صدر کا دورہ نمائشی تھا؟

    جس طرح عالمی سطح پر ہمیشہ پاکستان کو یہ کہاجاتا ہے کہ وہ اپنے ہمسایوں بالخصوص بھارت سے اپنے تعلقات بہتر کرے اسی طرح اندرونِ ملک بھی اس نوع کی خواہشات کا اظہار ہوتا رہتا ہے۔ حال ہی میں تاجر برادری نے کراچی میں وزیراعظم سے ملاقات میں ملک کی معاشی بہتری کے لیے اس بات پر زور دیا ہ� [..]مزید پڑھیں

  • اس ملک پر رحم کیا جائے!

    وزیر اعظم شہباز شریف نے اسحاق ڈار کو نائب وزیر اعظم نامزد کیا ہے حالانکہ وہ پہلے ہی  وزیر خارجہ ہیں۔  گو کہ آئین میں ایسے کسی عہدے کی ممانعت نہیں ہے لیکن پاکستانی آئین میں  نہ تو اس عہدہ کا ذکر  ہے اور نہ ہی اس کے کردار کے حوالے سے کوئی وضاحت موجود ہے۔ پیپلزپارٹی نے اپنے [..]مزید پڑھیں

  • میں کسان ہوں!

    میں زرعی ملک کا ایک بے نوا کسان ہوں۔ یہاں صنعت کاروں، کپاس ملز اونرز، شوگر ملز اونرز ، تاجروں اور آڑھتیوں سب کی آواز ہے، سب کی تنظیمیں ہیں ،سب کے پریشر گروپس ہیں، سب حکومتوں کو اپنے مطالبوں کے سامنے گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کر دیتے ہیں ۔ سب کی لابیاں ہیں، سب نے مافیاز بنا رکھے ہی [..]مزید پڑھیں

  • مسنگ پرسنز کا معمہ

    بلوچستان کے بڑیچ پشتون قبیلے سے تعلق رکھنے والی ایک لڑکی جامعہ کراچی میں میری شاگرد تھی۔ ذہین، محنتی اور بہت ذمے دار۔ چھٹی تو وہ کبھی کرتی ہی نہیں تھی۔ ایک بار وہ اکٹھے دو تین ہفتے غائب رہی۔ جامعات میں طلبہ اس طرح چھٹیاں نہیں کرتے۔ کریں تو ان کے ساتھی تحقیق کر کے جلد ہی معلوم � [..]مزید پڑھیں

  • نیدرلینڈز میں کنگس ڈے

    راجشاہی یونیورسٹی کے شعبہ بنگلہ کے سنئیر پروفیسر ڈاکٹر صمدی کے طالب علم جو بنگلہ دیش سے نیدرلینڈز ایک کانفرنس میں شرکت کی غرض سے تشریف لائے تھے، ان کی واپسی 27 اپریل کو تھی اورمجھے ان سے ملاقات کرنے اسخیپول انٹرنیشنل ائیرپورٹ صبح کے نو بجے پہنچنے تھے۔ گھر سے نکلتے ہی محسوس ہو [..]مزید پڑھیں

  • عدلیہ کیسے آزاد ہوسکتی ہے؟

    اس سال مارچ میں اسلام آباد ہائی کورٹ کے 6 ججوں  کی طرف سے عدالتی امور میں ایجنسیوں کی مداخلت اور ججوں کو ہراساں کرنے کے معاملات پر  سپریم جوڈیشل کونسل کے نام خط کے بعد عدالتی خود مختاری مسلسل موضوع بحث ہے۔  اب سپریم کورٹ کے ججوں نے مختلف مواقع پر  تقاریر میں عدالیہ کی&nbs [..]مزید پڑھیں

  • اصل مسئلہ معیشت نہیں طرز حکمرانی ہے

    آج ذاتی اُداسی اور قومی پریشانی کے ماحول میں موضوع کی تلاش میں بیٹھا قلم خلا میں گھما رہا تھا کہ سپہ سالار عزیزم سید عاصم منیر کے سبز پاکستان کی پیش قدمی بارے سیمینار میں تقریر کی شہ سرخی نے توجہ مبذول کرلی۔ کہ معاشی استحکام کے بغیر مکمل خود مختاری ممکن نہیں جس کیلئے قوم کو م� [..]مزید پڑھیں