تبصرے تجزئیے

  • بچوں کی تربیت کیسے کی جائے

    کسی بھی معاشرے میں بچے اور بچیاں مستقبل کا اہم سرمایہ ہوتے ہیں ۔ جو ریاست، حکومت، ادارے اور والدین  بچوں اور بچیوں کے ساتھ ان کی بہتر زندگی کے لیے بڑی سرمایہ کاری کرتے ہیں ، وہی معاشرے کامیاب بھی ہوتے ہیں ۔ یہاں سرمایہ کاری سے مراد محض مالی سرمایہ کاری نہیں بلکہ ان کی تعلیم و � [..]مزید پڑھیں

  • شیر کی ایک دن کی زندگی!

    میسور کے نام سے تقریباً قارئین واقف ہی ہوں گے یہ ہندوستان کی ایک ریاست کا نام تھا جواب  ایک جدید شہر مین بدل چکا ہے ۔ دنیا اس شہر کے نام سے بہت اچھی طرح واقف ہے جس کی ایک اہم ترین وجہ وہاں کہ سلطان حیدر علی کے صاحبزادے فتح علی ہیں۔  دنیا انہیں  ٹیپو سلطان کے نام سے ج [..]مزید پڑھیں

  • گلگت بلتستان کے عوام میں احساس محرومی

    غذر اور یاسین کے خوبصورت اور تاریخی علاقوں سے تیسرے دن رکن اسمبلی محمد نواز خان ناجی مجھے واپس گلگت لائے جہاں میں نے ان سے درخواست کی کہ وہ مجھے اکیلا چھوڑ دیں تاکہ میں گلگت سٹی کے عام لوگوں کے ساتھ کچھ وقت گزار سکوں۔ اور دیکھوں کہ وہاں لوگوں کا طرز زندگی اور ماحول کیسا ہے۔ بازا� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • منافقوں کی سامراج مخالفت

    21 اگست کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے افغانستان کے بارے اپنی حکومت کی افغان پالیسی کا اعلان کرتے ہوِئے پاکستان کو شدید تنقید کا سامنا بنایا۔ اوراپنے مخصوص انداز میں اربوں روپے دینے کا طعنہ دیا۔ اس کے جواب میں پاکستان کے حکمرانوں اور شہری مڈل کلاس طبقے کی غیرت جاگی۔ فوری طور پر [..]مزید پڑھیں

  • سانحۂ کربلا اور شہادت امام حسین (4)

    یزید کی زود و پشیمانی: بعض روایات میں آتا ہے کہ شروع میں یزید امام حسین کے قتل پر راضی تھا ، اور جب ان کا سر مبارک لایا گیا اُس نے خوشی کا اظہار بھی کیا  لیکن اس کے بعد جب یزید کی بدنامی سارے عالم اسلام میں جنگل کی آگ کی طرح پھیل گئی اور تمام دُنیا کے مسلمان اسے اپنا مبغوض تریں ش� [..]مزید پڑھیں

  • پنجابی ادیب افضل احسن رندھاوا
    • تحریر
    • 09/29/2017 8:20 PM
    • 9507

    چند سال قبل امریکہ کے شہر نیو یارک کا واقعہ ہے۔ مین ہیٹن کے نزدیک ایک گلی میں سے گزرتے ہوئے ہم نے پنجابی کے ٹھیٹھ الفاظ سنے۔ لہجہ اس قدر مقامی کہ جیسے جالندھر یا امرتسر کے بازار میں ہوں۔ ہم نے پلٹ کر دیکھا تو دیسی کھانوں کا ایک چھوٹا سا ریستوران تھا ۔ ایک عمر رسیدہ سردار اپنے کسی [..]مزید پڑھیں

  • حق امامت

    حضرت ابراہیم خلیل اللہ گو ایک فرد تھے لیکن اپنی شخصیت کی جامعیت کے اعتبار سے ایسے تھے کہ ایک پوری کی پوری امت ان کے اندر سموئی ہوئی تھی۔ اسی لئے سورہ النحل میں ہے اِنَّ اِبراھیم کَانَ اْمَّۃً قَانِتًایعنی وہ ایک ایسی عظیم شخصیت تھے جن میں تمام خوبیاں موجود تھیں۔ قرآن حکیم نے اس [..]مزید پڑھیں

  • نواز شریف کی سیاسی مزاحمت

    سابق وزیر اعظم نواز شریف کے پاس اب دو ہی راستے بچے ہیں ۔ اول وہ خاموشی سے سیاست سے الگ تھلگ ہوکر کنارہ کشی اختیار کرلیں ۔ دوئم وہ خاموشی اختیار کرنے کی بجائے ایک بھر پور سیاسی کردار ادا کریں۔ اس جدوجہد میں ان کو جس حد تک بھی مشکلات کا سامنا کرنا پڑے اس سے گریز نہ کیا جائے ۔ دلچسپ ب [..]مزید پڑھیں

  • روحِ کربلا

    چراغ گل ہیں۔۔۔ دل سے راضی ہونے کی یقین دہانی بھی کی گئی ہے۔۔۔ جنت کی بشارت اور شفاعت کا وعدہ بھی ہے۔۔۔ خود کو مصیبت سے نکال لینے پہ اصرا ر بھی ہے ۔۔۔ یہ منظر ہے اُس رات کا جس کی صبح نے سرزمین کرب و بلا میں برپا ایک ایسا معرکہ دیکھا کہ تا قیامت حق اور باطل کے درمیان پہچان واضح کر دی � [..]مزید پڑھیں

  • سانحۂ کربلا اور شہادت امام حسین (3)

    دشمن کی فوج سے تن تنہا مقابلہ: اب امام حسین تقریباً تن تنہا اور بے یار و مددگار رہ گئے تھے، لیکن ان کی طرف بڑھنے کی کسی کو ہمت نہیں ہورہی تھی ، کافی دیر تک یہی کیفت رہی کہ جو شخص بھی آپ کی طرف بڑھتا اسی طرح واپس لوٹ جاتا اور کوئی بھی آپ کے قتل کا گناہ اپنے سر لینا نہیں چاہتا تھا ، یہ [..]مزید پڑھیں