تبصرے تجزئیے

  • نواز کے بعد عمران کی باری

    نواز شریف نے احتساب عدالت میں مقدمات کا سامنا کرنے کا فیصلہ کر کے کھیل ہی بدل دیا ہے۔ اب تک اطلاعات یہی ہیں کہ ریفرنسز کا سامنا کرنے کا فیصلہ کر چکے ہیں۔ ان کے فیصلے کے بعد ان کو گرفتار نہ کرنے کا فیصلہ ان کی سیاسی فتح ہے۔ شاید یہ انداذہ ہو گیا ہے کہ ان کو گرفتار کرنے کا فائدہ کم ا� [..]مزید پڑھیں

  • دو بھیڑیوں اور ایک بھیڑ کی جمہوریت

    لاہور کے حالیہ ضمنی انتخابات پر سوشل میڈیا میں رد عمل ابھی تک جاری ہے ۔ یہ ردعمل کہیں دلچسپ ہے کہیں پریشان کن۔ مختلف تجزیہ کار ان انتخابات کے نتائج سے اپنی مرضی اور پسند کے نتائج اخذکر رہے ہیں۔ ان میں وہ لوگ شامل ہیں جو یہ سمجھتے ہیں کہ انتخابات پاکستان میں کوئی بڑی تبدیلی نہیں � [..]مزید پڑھیں

  • سانحۂ کربلا اور شہادت امام حسین (2)

    تین شرطیں: ملاقات میں امام حسین نے عمر بن سعد کے سامنے تین شرطیں رکھیں : ’’ایک یہ کہ میں جہاں سے آیا ہوں وہیں واپس چلا جاؤں۔ دوسری یہ کہ میں یزید کے پاس چلا جاؤں اور خود اس سے اپنا معاملہ طے کرلوں ۔ تیسری یہ کہ مجھے مسلمانوں کی کسی سرحد پر پہنچادو ، وہ لوگ جس حال میں ہوں گے می� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • لیفٹیننٹ ارسلان ستی…. بیانیہ کیسے بدلتا ہے؟

    پاک فوج کے لیفٹیننٹ ارسلان ستی تئیس ستمبر کی رات شمال مغربی پاکستان کے علاقے راج گال میں اپنے مورچے پر شہید ہو گئے۔ بائیس سالہ لیفٹیننٹ ارسلان عالم سرحد پار افغانستان کے علاقے سے حملہ کرنے والے دہشت گردوں کی گولی کی نذر ہوئے ہیں۔ ارسلان عالم نے پاک فوج کے لانگ کورس 135 میں تربیت [..]مزید پڑھیں

  • میر انیس کی پہلی اور آخری مجلس

    گیارہ سال کی عمر میں پہلا شعر کہنے والے میر انیس کے والد کو جب پتہ چلا کہ ان کا بیٹا شاعری کرنے لگا ہے تو وہ بہت خوش ہوئے۔ انہوں نے اپنے بیٹے سے جب پہلا کلام سنا تو ہدایت کی اپنی غزل کو سلام میں تبدیل کرو کیونکہ منقبت و سلام تمہارے لیے دنیا و آخرت میں توشہ ثابت ہوگا۔ میر انیس کے و� [..]مزید پڑھیں

  • سانحۂ کربلا اور شہادت امام حسین (1)

    ضروری تمہید: تاریخ عالم کا ورق ورق انسان کے لئے عبرتوں کا مرقع ہے ۔ بالخصوص تاریخ کے بعض واقعات تو انسان کے ہر شعبہ زندگی کے لئے ایسے عبرت ناک ہیں کہ جن سے صرف نظر نہیں کیا جاسکتا ۔ انہیں واقعات میں سے ایک واقعہ ٗ میدانِ کربلا میں حضرت امام حسینص کی مظلومانہ شہادت کابھی ہے ۔ کہا � [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان فرنٹ فٹ پر

    فرنٹ فٹ انگریزی زبان کے دو لفظوں کا مرکب ہے جن کا اردو میں ترجمہ اگلا قدم بنتا ہے ۔ جو لوگ کرکٹ کے شوقین ہیں اور ساتھ ہی کرکٹ کی سوجھ بوجھ بھی رکھتے ہیں انہیں تو سمجھ آگیا ہوگا۔ کرکٹ پچھلے قدم سے شروع ہوتی ہے اور وقت کے ساتھ ساتھ بلے باز کا اعتماد بڑھتا جاتا ہے تو وہ اگلے قدم پر کھ� [..]مزید پڑھیں

  • آئندہ انتخابات کس طرف لے جائیں گے...

    عمران خان نے انتخابات کا مطالبہ کردیا ہے۔ انہوں نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نیب کے طاقتور چیئرمین کا بھی مطالبہ کیا ہے اور الیکشن کمیشن پر عدم اعتماد کا اظہار کیا ہے۔ سینٹ میں اس بِل جس میں نااہل وزیراعظم کو سیاسی جماعت کا راہبر ہونے کا حق دیا گیا ہے، پاس ہونے کے � [..]مزید پڑھیں

  • غربت اور مہنگائی بھی بڑھ رہی ہے، زرمبادلہ بھی...

    ہالینڈ کے ایک اخبار نے پاکستان کے موجودہ معاشی، سیاسی اور مذہبی حالات کا تجزیہ کرتے ہوئے پاکستان میں مقیم اپنے نمائندے کے حوالے سے لکھا ہے کہ غربت اور بے روزگاری کے ہاتھوں تنگ آئے ہوئے عوام میں خودکشی اور خودسوزی کے واقعات میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔ وہ لکھتا ہے ملک میں مہنگائ [..]مزید پڑھیں

  • جرمنی میں انتخابات

    دنیا بہت تیزی سے بدل رہی ہے۔ دنیا کے سیاسی اکھاڑے میں  سرعت سے دوست دشمن تبدیل ہوکر نئے گٹھ جوڑ تیار ہو رہے ہیں۔ مجھے یاد ہے کہ ہرارے میں غیر جانب دار ملکوں کی کانفرنس میں ہندوستان دنیا کے کمزور ملکوں کی زبان ہوا کرتا تھا۔ مگرآج وہی ہندوستان امریکہ کی گود میں کھیل رہا ہے۔ اور � [..]مزید پڑھیں