تبصرے تجزئیے

  • ٹرمپ، مودی اور خان صاحب

    اکیسویں صدی میں، سیاست کے افق پر نئی طرز کے سیاست دانوں کا ظہور ہوا ہے۔ سیاسیات کی زبان میں انہیں ”مقبول‘‘ (Populist) کہا جاتا ہے۔ صدر ٹرمپ، نریندر مودی اور عمران خان اس طرزِ سیاست کے نمائندے ہیں۔ اہل سیاست کے اس طبقے کی چندخصوصیات ہیں۔مثال کے طور پر یہ عوامی سطح پر ایک قا� [..]مزید پڑھیں

  • اسرائیل نواز ٹرمپ سے مسلمان دوست ہونے کی توقع؟

    بخدا میں نے طے کررکھا تھا کہ مقبوضہ کشمیر کے حوالے سے کوئی ٹھوس پیش رفت ہوئے بغیر میں نے اب اس موضوع پر مزید کچھ نہیں لکھنا۔ بدھ کی صبح اٹھتے ہی لیکن حسب عادت بستر کے دائیں ہاتھ رکھا فون دیکھا تو Whatsappاور ٹویٹر کے ذریعے ایک وڈیو وائرل ہوچکی تھی۔ امریکی صدر اس وڈیو کے ذریعے دُنیا ک [..]مزید پڑھیں

  • خارجہ پالیسی کے لئے بنیادی اصول

    آج  دنیا کی سیاست میں خارجہ پالیسی کی درست سمت بنیادی اہمیت رکھتی ہے۔ عالمی اور علاقائی سیاست میں وہی ملک اہمیت رکھتے ہیں جو  دنیا کے ساتھ جڑ کر رہتے ہیں۔ اگرچہ خارجہ پالیسی کا بنیادی نکتہ مفادات  کی سیاست ہوتی ہے اور جس ملک کے بھی کسی بھی ملک کے ساتھ مفادات  وابستہ ہو� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • ایک چیونٹی اور بیوروکریسی

    پرانے حکیموں کے بیان کردہ کئی قصے کہانیاں بہت دلچسپ ہوتے ہیں۔ بیوروکریسی اور کارکردگی کے بار ے میں کسی ولایتی حکیم نے ایک کہانی بیان کی ہے جسے حسب معمول ہم تحریف و تخریب کے ساتھ پیش کرتے ہیں۔ روایت ہے کہ ایک جنگل میں شیر چیف ایگزیکٹو تھا۔ ادھر ایک ننھی سی چیونٹی محنت مزدوری کی [..]مزید پڑھیں

  • اللہ کے طریقے میں جبر نہیں

    دور جدید کی خرابی یہ ہے کہ اس میں بے شمار افکار ونظریات اور فلسفوں کے موجود ہونے کے باوجود انسان اپنے اور کائنات کے درمیان توازن قائم کرنے میں ناکام ثابت ہوا ہے۔جس کے نتیجہ میں دنیا میں ایک بڑا گروہ فسق و فجور میں مبتلا ہے تو ایک دوسرا گروہ ظلم و زیادتیوں کا بازار گرم کئے ہوئے ہے [..]مزید پڑھیں

  • کشمیر: لہو چھپائے نہ چھپے گا

    کشمیر کی خصوصی حیثیت کا خاتمہ تقسیم ہند کے بعد تاریخ کا سب سے بڑا  اقدام ہے۔اس فیصلے نے مسئلہ کشمیر کی تاریخی حیثیت کو یکسر تبدیل کر دیا ہے۔ پانچ اگست 2019سے پہلے 72سالوں کے دوران تنازعہ کشمیر کی ایک خاص حیثیت تھی جس کو پاک بھارت ساڑھے تین جنگوں دو طرفہ مذاکرات اور عالمی سفارت ک� [..]مزید پڑھیں

  • چیریٹی اور ہمارا فرض

    دنیا بھر میں چیریٹی ایک ایسا ذریعہ ہے جس سے لاکھوں اور کروڑوں لوگوں کو امداد پہنچائی جاتی ہے۔چیریٹی کے ذریعہ دنیا کے ہر طبقے، مذہب اور نسل کے لوگوں کو جن کی کسی نہ کسی وجہ سے حالت بہتر نہیں ہوتی ہے ان کو براہِ راست یا بالواسطہ طور پر امداد فراہم کی جاتی ہے۔ دنیا بھر میں چھوٹے ب� [..]مزید پڑھیں

  • ’بادشاہ مرگیا، بادشاہ زندہ باد‘

    اچھا ہوا کہ فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت تعیناتی میں مزید تین سال کی توسیع کر دی گئی ہے۔  یہ بھی اچھا ہوا کہ اس بار  ’جانے کی باتیں جانے دو‘ کے عوامی جذبات کو طویل سڑکوں پہ بینروں کی صورت آویزاں نہیں کیا گیا کیونکہ پہلے عوام کی کون سے دعا پوری ہوئی جو یہ  [..]مزید پڑھیں

  • آرمی چیف کے عہدے کی دوڑ سے کون کون باہر ہوا؟
    • 08/20/2019 3:40 PM
    • 7840

    آرمی چیف قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع کے باعث پاکستان آرمی کے متعدد لیفٹیننٹ جنرل اب فور سٹار کے عہدے کی دوڑ سے باہر ہو گئے ہیں جبکہ آئندە تین برسوں کے دوران فوج سے آرمی چیف کی دوڑ میں شامل ہوئے بغیر ریٹائر ہونے والے تهری سٹار جنرل 20 سے زیادہ ہیں۔ رواں برس اس توسیع س� [..]مزید پڑھیں