تبصرے تجزئیے

  • کشمیر، سلامتی کونسل اور وزیراعظم

    ہم نے بڑی عید منائی، قربانیاں کیں، جشن آزادی منایا اور بھارت کا یومِ آزادی یوم سیاہ کے طور پر بھی منا لیا۔ ہمارے وزیر اعظم آزاد کشمیر پہنچے اور وہاں خطاب کیا۔ شہر شہر، گاؤں گاؤں کشمیر کے لیے جلوس بھی نکالے جا رہے ہیں۔ نریندر مودی کے خلاف اور کشمیر کے لئے پر جوش نعرے بھی لگا [..]مزید پڑھیں

  • مقبوضہ کشمیر: انسانی حقوق کا مقدمہ

    مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کا مقدمہ بنیادی اہمیت کا حامل ہے۔ یہ ہی وجہ ہے کہ بھارتی ریاست اور بالخصوص مودی حکومت کے تناظر میں اس وقت  مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی بدترین پامالی پر دنیا بھر میں سخت مزاحمت ہورہی ہے۔  15اگست کو بھارت کے یوم آزادی کے موقع پر دنیا بھر میں � [..]مزید پڑھیں

loading...
  • عمران خان اقتدار کی کھڑی چٹان تو چڑھ گئے لیکن۔۔

    اقتدار کی کھڑی چٹان چڑھنے کی برسوں پر محیط کوششیں بالآخر رنگ لے لائیں اور عمران خان نے اپنے دوستوں کی تھوڑی بہت مدد کی بدولت اسے سَر کر ہی لیا۔ لیکن اب جبکہ وہ اقتدار کے اعلیٰ منصب پر براجمان ہوچکے ہیں تو کیا خان صاحب واقعی سمجھتے ہیں کہ ان کی محنت رنگ لا چکی ہے؟ وہ کئی ایسے عن [..]مزید پڑھیں

  • ماں جی کی یاد میں

    معروف شاعر عباس تابش کا یہ شعر جب بھی پڑھتا ہوں تو واقعی ماں یاد آجاتی ہے۔ اس کے بقول: ایک      مدت          سے       میری     ماں     نہیں         سوئی           تابش م� [..]مزید پڑھیں

  • سلامتی کونسل اجلاس کے عوامل اور کواکب

    کشمیر کی موجودہ سنگین ترصورتحال کا سلامتی کونسل میں زیر غور آنا اہم معاملہ ہے۔ابھی سلامتی کونسل کی طرف سے اس اجلاس سے متعلق بیان آنا باقی ہے کہ اس اجلاس میں کیا طے پایا ہے یا سلامتی کونسل اس حوالے سے اپنا کیا فیصلہ سامنے لاتی ہے۔ بھارت اپنی سفارتی کامیابی کا دعویدار ہے اور اگ� [..]مزید پڑھیں

  • کشمیر: اسلامی دنیا، نیم دروں نیم بروں

    بھارتی آئین کے آرٹیکل 370 کی تنسیخ کے بعد مقبوضہ کشمیر میں لاک ڈاؤن کو 14 روز گزر چکے ہیں۔ آٹھ لاکھ کے قریب فوج غاصبانہ بھارتی اقدامات کے خلاف کشمیریوں کی آواز دبانے کے لیے فسطائی ہتھکنڈے استعمال کر رہی ہے۔  مسلسل کرفیو کے باعث پورا مقبوضہ کشمیر جیل خانے میں تبدیل ہو چکا ہ [..]مزید پڑھیں

  • مملکتِ پاکستان قدیم و جدید: ایک تقابلی جائزہ

    مؤ رخ لکھتا ہے کہ ریاستِ پاکستان کا جو ناک نقشہ ہم لوگ آج دیکھ رہے ہیں، اگلے زمانے میں یہ اس سے یکسر مختلف تھا۔ وہ زمانہ کہ گویا ایک گلجگ تھا۔ چوروں اور لٹیروں نے خزانے کی پہرے داری سنبھال رکھی تھی۔ انصاف کا منہ کالا تھا اور جھوٹ کا بول بالا تھا۔ صحافی ’لفافی‘ تھے اور سر پ [..]مزید پڑھیں