ایک اور زمانے کا سفرِ حج
- تحریر
- 08/16/2019 2:58 PM
- 13910
اس سال کا حج بیت اللہ چند روز قبل بخیر انجام پایا۔ حجاج کی واپسی کا عمل شروع ہونے کو ہے۔ اس سال پچیس لاکھ سے زائد زائرین کو حج کی سعادت نصیب ہوئی۔ سفر ِحج پر روانہ ہونے والے پاکستانی زائرین حج کو اخراجات میں بے تحاشا اضافے کا گلہ رہا۔ انتظامات کے بارے م� [..]مزید پڑھیں