تبصرے تجزئیے

  • ہوا کا دباؤ اور دباؤ کی دیگر اقسام

    سکول کے ابتدائی درجوں میں سائنس اور ریاضی کے نام پر جو پڑھایا گیا، بالکل یاد نہیں۔ اساتذہ بہت اچھے اور شفیق تھے۔ مشکل یہ تھی کہ وہ خود سائنس اور ریاضی سے نابلد تھے۔ کتاب میں جو لکھا تھا، اسے بار بار دہرانے اور حفظ کروانے کی کوشش کی جاتی تھی۔ ایک جگہ ریاضی کی کتاب میں لکھا تھا، صف [..]مزید پڑھیں

loading...
  • گیارہ اگست: نکالے ہوئے، پھینکے ہوئے لوگوں کی عید غریباں
    • 08/11/2019 8:55 PM
    • 9540

    ہمارا باپ ایک نیک شخص تھا۔ زندگی بھر بچوں کی بہتری کے لیے دن رات کام کرتا رہا یہاں تک کہ صحت جواب دے گئی۔ اس حالت میں اپنے بچوں کے مستقبل کے لیے مقدمہ لڑا، ڈاکٹر ہمارے باپ کی صحت سے مایوس تھے۔ مگر وہ عظیم شخص اپنی صحت کی خرابی کا ذکر نہیں کرتا تھا۔ بالاخر ہمارے باپ نے مقدمہ جیت ل [..]مزید پڑھیں

  • سیاسی جماعتوں کے داخلی مسائل

    جمہوریت اور سیاست کی کامیابی کا براہ راست انحصار سیاسی جماعتوں کے داخلی جمہوری وسیاسی نظام، طرز عمل  اور پالیسیوں سے جڑا ہوتا ہے۔جمہوریت دو حصوں میں تقسیم ہوتی ہے۔ اول داخلی جمہوریت کے مسائل اور دوئم خارجی جمہوریت پر مبنی مسائل ہوتے ہیں۔  سیاسی جماعتیں، قیادتیں اور جم� [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان اور بھارت ہیروشیما کی جلی لاشیں یاد رکھیں

    اس وقت پاکستان اور بھارت اور ساتھ ہی ساتھ امریکہ اور ایران آمنے سامنے کھڑے ہیں۔ اب وقت ہے کہ ہم ہروشیما اور ناگاساکی میں جلی ہوئی لاشوں کو یاد کریں۔ ہم اپنی (تاریخی واقعات کی) سالگروں کو 50 یا 100 کے بلاکس میں یاد کرنا پسند کرتے ہیں۔ اگر زور دیا جائے تو 25 ویں سالگرہ بھی قابل برداش� [..]مزید پڑھیں

  • انڈین سول سوسائٹی ایس او ایس!

    کشمیر کا مسئلہ جو بہتر برسوں سے بر صغیر کے سینے میں ایک ناسور کی طرح پک رہا تھا آخر کار مودی سرکار نے اس میں خنجر گھونپ دیا۔ پوری وادی دنیا سے کٹی ہوئی ہے، آج چاند رات ہے۔ بہتر سال پہلے کی ایک عید الفطر جو سنی سنائی ہے یاد آ جاتی ہے اور دل مزید بھاری ہو جاتا ہے۔ آزادی ایک ایسا خوش [..]مزید پڑھیں

  • یوم آزادی اور کشمیری عوام کی جدو جہد

    ہم 14اگست کو پیارے پاکستان کی72ویں سالگرہ منائیں گے۔ ان72سالوں میں وطن عزیز اور اس کے شہروں کے ساتھ کیا نہیں ہوا ہے، ہم کہاں کھڑے تھے اور اب کہاں ہیں؟  ہر سال14اگست کی آمد سے قبل میڈیا میں اس حوالے سے پروگرام ہوتے ہیں جس میں تحریک پاکستان کے حوالے سے گفتگو کی جاتی ہے۔ اسی طرح 14ا� [..]مزید پڑھیں

  • بھارتی جارحیت اور پاکستان کی بے بسی

    ہندوستان نے انتہائی دیدہ دلیری کا مظاہرہ کرتے ہوئے طاقت کے بل بوتے پر، جمہوریت اور قانون کی دھجی بکھیرتے ہوئے کشمیر کی آزادانہ حیثیت کو منسوخ کر کے ایک صدارتی حکم کے تحت اسے اپنی ریاستی حدود میں شامل کرلیا ہے۔ ایسا کرنے کے بعد اسے پاکستان سے یہ عندیہ ملا کہ ہم جنگ نہیں چاہتے۔ [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان کشمیر پالیسی پر نظر ثانی کر ے

    انڈیا کا پہلے بھی کشمیر پر فوجی طاقت کے بل بوتے جابرانہ قبضہ تھا۔ مقبوضہ ریاست کو انڈیا میں مدغم کرنے کے فیصلے کے بعد انڈیا کو کشمیر میں اپنا قبضہ برقرار رکھنے کے لئے بڑی تعداد میں مزید فوج متعین کرنا پڑ رہی ہے۔  انڈیا جموں میں تو ہندوؤں کو لا کر آباد کر سکتا ہے لیکن اس حوالے [..]مزید پڑھیں