تبصرے تجزئیے

  • ہماری خارجہ پالیسی

    کسی بھی ملک کے بیرونی و بین الاقوامی معاملات و تعلقات کے لئے خارجہ پالیسی انتہائی اہم و اہمیت کی حامل ہوتی ہے۔ خارجہ پالیسی دراصل اپنے ملکی مفادات کو مد نظر رکھ کر بنائی جاتی ہے۔ دنیا میں کامیابی کے حصول کے لئے کسی بھی ملک کو ایک جامع اور مثبت خارجہ پالیسی کی ضرورت ہوتی ہے۔ دنیا [..]مزید پڑھیں

  • امریکی صدر ٹرمپ اور افغان پالیسی

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بارے میں پاکستان سمیت مسلم دنیا میں پہلے ہی کوئی بڑی اچھی توقعات نہیں تھیں۔ ان کی انتخابی مہم خاص طور پر مسلم دشمنی اور پاکستان مخالفت پر مبنی تھی ۔ اس کی ایک وجہ یہ بھی تھی ٹرمپ کی انتخابی مہم میں بھارت اور اس کے سفارت کار، میڈیا  اور ان کی لابی � [..]مزید پڑھیں

  • جمہوریت دشمنی ہی انتہا پسندی ہے

    چھ ستمبر کی شام آرمی چیف نے یوم دفاع کی تقریب میں ایک اہم تقریر کی۔ جنرل باجوہ نے کہا کہ جہاد کرنے پر صرف ریاست کو اختیار ہے۔ وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے فرمایا ہے کہ پاکستان کی ریاست خود بھی برکس اعلامیے میں نامزد تنظیموں کی مخالف ہے۔ اگر ایسا ہے تو وزیر دفاع خرم دستگیر نے برک [..]مزید پڑھیں

loading...
  • چارٹر آف جیوڈیشری کی ضرورت

    پاکستان میں انصاف کا حصول ایک مسئلہ ہے۔ نظام انصاف میں بہتری کے لیے خود اعلیٰ عدلیہ کے ذمے دار بھی کوشاں ہیں۔ مقدمات کی طوالت ایک بنیادی مسئلہ ہے۔ اسی طرح بغیر کارروائی کے سماعت کا ملتوی ہونا بھی ایک مسئلہ ہے۔ لیکن میرے نزدیک سب سے بڑا مسئلہ بار اور بنچ کے تعلقات ہیں۔ بار بنچ کے [..]مزید پڑھیں

  • معرکہ چونڈہ کا ہیرو

    چلے جو ہوگے شہادت کا جام پی کر تم رسول پاک ﷺ نے بانہوں میں لے لیا ہوگا ستمبر 1965 کی پاک بھارت جنگ نے پاکستانی بہادر قوم اور افواج نے بے مثال قربانیاں دے کر وطن عزیز کا دفاع کیا۔ شجاعت و شہادت کی ان گنت داستانیں تاریخ کے اوراق میں سنہری الفاظ میں رقم ہیں۔ شہیدوں کے مقدس خون کی خوش� [..]مزید پڑھیں

  • کالی عینک والے ہمدرد لوگ

    ہمارے ہاں مغرب کے بارے میں کئی فکری مغالطے پائے جاتے ہیں۔ ان میں ایک مغالطہ یہ ہے کہ مغرب میں لوگ بہت بے حس ہیں۔ ایک دوسرے سے لا تعلق ہیں۔ بے گانہ ہیں۔ خود غرض ہیں۔ مطلب پرست ہیں۔ دوسروں کا دکھ درد محسوس نہیں کرتے ۔ یہ بہت ہی عام مغالطہ ہے جو بڑے پیمانے پر پایا جاتا ہے ۔  بد قسمت [..]مزید پڑھیں

  • مذہبی انتہا پسندی لامحدود !
    • تحریر
    • 09/08/2017 4:38 PM
    • 3313

    عالمی میڈیا شمالی کوریا کے ہا ئیڈروجن بم اور میزائل تجربے ، ٹیکساس امریکہ میں تباہ کن سمندری طوفان اور مشرقِ وسطیٰ میں جذب ہونے کا باوجود ایک ابھرتے ہوئے انسانی المیے سے صرفِ نطر نہ کر سکا۔ روہنگیا کے مسلمانوں کی حالیہ دنوں میں میانمار فوج اور مقامی مذہبی پْر تشدد گروہوں کے ہا [..]مزید پڑھیں

  • نواز شریف کی وطن واپسی … اور گیم پلان

    ابھی تک خبر یہ ہے نواز شریف وطن واپس آرہے ہیں۔ اگر آنا ملتوی نہ ہوا تو وہ آرہے ہیں۔ کیونکہ اگر نہ آنا ہوتا تو خبر آتی ہی نہ کہ وہ آرہے ہیں۔  ایک رائے تو یہی تھی کہ اب وہ ملک سے چلے گئے ہیں تو حالات کے بہتر ہونے تک ملک سے باہر ہی رہیں گے۔ ریفرنسز سے بچنے کا ایک طریقہ یہی ہے ک� [..]مزید پڑھیں

  • روہنگیا مسلمانوں کا مقدمہ

    برما میں روہنگیا مسلمانوں پر ہونے والے پرتشدد اور انسانیت سوز مظالم محض مظلوم مسلمانوں کا ہی مقدمہ نہیں بلکہ  یہ انسانیت کا بڑا مقدمہ ہے ۔ ان معاملات کو محض مذہبی نقطہ نگاہ سے ہی نہ دیکھا جائے بلکہ اس کی ایک دردناک تصویر انسانیت کی تذلیل کی بھی ہے۔ جو کسی بھی مذہب، معاشرہ ، ک� [..]مزید پڑھیں

  • معجزوں کا انتظار چھوڑ دیں

    ہم آپس کی گفتگو میں وقت کی بے رحمی کا تذکرہ ضرور کرتے ہیں اور  وقت کو مورد الزام ٹھہراتے ہیں۔  وقت کی اپنی کوئی حیثیت نہیں ہے۔ اللہ کی دی ہوئی عقل کو استعمال  کرنا یا پھر غلط استعمال کرنا ہمارے برے وقت  کا سبب بنتا ہے۔ اگر کراچی کے حالات خراب ہیں، اگر بارشوں سے سڑک� [..]مزید پڑھیں