تبصرے تجزئیے

  • عوام اینڈ سنز

    حضرت عیسیٰ نے بارہ حواریوں کے ساتھ آخری بار نوالہ توڑتے ہوئے کہا ’تم میں سے ایک دھوکہ دے گا‘۔ بات آئی گئی ہوگئی۔ بارہ میں سے ایک حواری جوڈا اسکریات شہر کے سب سے بڑے یہودی راہب کے پاس پہنچا اور چاندی کے تیس سکوں کے بدلے عیسیٰ کی شناخت کا سودا کر لیا۔ اور پھر رومی دستے کی رہ� [..]مزید پڑھیں

  • سنگاپور کی ترقی کا راز اور پاکستان

    THE Singapore Story: Memoirs of Lee Kuan Yew سنگاپور کے ترقیاتی اُبھار کے موضوع پر لکھی گئی ایک بڑی ہی دلچسپ کتاب ہے۔ اس ملک کے زبردست ابھار سے چینی رہنما ڈینگ ژیاؤ پنگ اس قدر متاثر ہوئے کہ لی کیوان یو کے پاس تشریف لائے اور ان سے ترقی کے گُر سیکھنے چاہئیں۔ کچھ دن پہلے جب میں سنگاپور پہنچا تو اس ک [..]مزید پڑھیں

  • سینٹ کا سیاسی دنگل

    سینٹ کے چیرمین کی تبدیلی میں ناکامی نے حزب اختلاف کی سیاست میں پہلے سے موجود سیاسی تنہائی میں اضافہ کردیا ہے۔عملی طور پر حزب اختلاف کی سیاست سیاسی ٹریپ کا شکار ہوئی ہے اور وہ اپنی اپنی جماعتوں کے داخلی بحران، ارکان کے تحفظات اور تضادات پر مبنی سیاست کے رموز کو سمجھنے میں ناکام [..]مزید پڑھیں

loading...
  • کشمیر نفسیاتی جنگ میں مبتلا

    ’کشمیر میں مزید دس ہزار فوج کی تعیناتی۔ ایک سرکاری سرکولر‘ ’تین ماہ کے لیے رسد کا انتظام اور گاڑیوں کو محفوظ مقامات پر رکھنے کی ہدایات۔ دوسرا سرکاری سرکولر‘ ’پاکستانی فوج کے حمایت یافتہ دہشت گردوں کے ممکنہ حملے کے بارے میں سراغ رساں ادارے کو ملی اطلاع۔&nb [..]مزید پڑھیں

  • جمہوریت: خاتمہ بالخیر!

    پاکستان میں جمہوریت کا کوئی مستقبل نہیں۔ یہ نوشتۂ دیوار ہے۔ یکم اگست کو سینیٹ میں جو کچھ ہوا، اس کے بعد مجھے اس باب میں شرحِ صدر ہو گیا ہے۔ امید کے چراغ روشن رہنے چاہئیں۔ اِن کی لو میں سیاسی جدوجہد بھی جاری رہنی چاہیے۔ اس بیانیے کی بھرپور تائید کے ساتھ میرا تجزیہ یہی ہے کہ آد [..]مزید پڑھیں

  • جنرل قمر جاوید باجوہ کی نصیحت

    آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے نوجوانوں کو خود پر اعتماد کرنے، قانون کی بالا دستی اور میرٹ پر قائم رہنے کی تلقین کی ہے۔  آئی ایس پی آر کے سالانہ انٹرن شپ پروگرام میں شریک طلبا و طالبات کو انہوں نے یہ مشورہ بھی دیا کہ کامیابی کے لئے زندگی میں شارٹ کٹ تلاش نہ کریں۔ غالباً ج� [..]مزید پڑھیں

  • خبردار! ضمیر کی آنکھ آپ کو دیکھ رہی ہے

    لکھنے والوں میں ایک دوسرے سے ان کہا تعلق ہوتا ہے۔ کوئی بھلے اپنے پندار میں تسلیم نہیں کرے لیکن لکھنے والوں کو ایک دوسرے کی تحریر سے رہنمائی ملتی ہے۔ کہیں اپنی کسی رائے کی تصدیق ہونے سے حوصلہ بڑھتا ہے تو کہیں کسی اختلافی رائے سے نئے زاویے روشن ہوتے ہیں۔  کسی تحریر سے بات کہنے [..]مزید پڑھیں

  • حالات کی سنگینی سے لاتعلق حکمران

    پرانے قرضوں کے جرم پر تحریک انصاف کے راہنما ہر وقت شور مچاتے رہتے ہیں جبکہ وہ نئے قرضوں کے حصول پر جشن مناتے ہیں۔ اور عوام کو یہ خوشخبریاں دیتے ہیں کہ ان کی حکومت پر عالمی مالیاتی اداروں اور اسلامی برادر ممالک کا اعتماد ہے۔ لہذا اسی لیے انہیں قرضے دیئے جا رہے ہیں۔  مہنگائی ک [..]مزید پڑھیں

  • علی سردار جعفری کا وصیّت نامہ

    آج علی سردار جعفری صاحب کے انتقال کو انیس برس گزر گئے ہیں۔ ادب میں ان کے نام اور ان کے کام کے حوالے سے انہیں یاد کرنے والے بہت کچھ لکھ رہے ہیں اور آگے بھی لکھتے رہیں گے۔ میں آج صرف ان کی روز مرہ زندگی کے حوالے سے مختصراً اپنی یادداشت کو سمیٹنے کی کوشش کروں گی۔ میں انیس سو چوراسی � [..]مزید پڑھیں