تبصرے تجزئیے

  • ڈاکٹر اے بی اشرف کے لئے یادگار تقریب!

    کیا ہی زندہ،شاندار اور جاوداں تقریب تھی جو ڈاکٹر اے بی اشرف کے تعزیتی ریفرنس کے لئے اکادمی ادبیات ملتان اور ملتان آرٹس کونسل کے اشتراک سے منعقد ہوئی۔ اس تقریب کے لئے مشاورت،  انتظامات اور کاوشیں کئی دِنوں سے جاری تھیں۔رانا محبوب اختر، نعیم اشرف، شوکت اشفاق،اظہر سلیم مجوکہ� [..]مزید پڑھیں

  • علما اور مذہبی قیادت

    علما اور مذہبی قیادت دو مختلف تصورات ہیں۔ ان کے فرق کو جانے بغیر مسلم سماج کو سمجھنا مشکل ہے۔ علما مسلم معاشرے کی فطری ضرورت ہیں۔ جیسے جیسے عہدِ رسالت سے زمانی بُعد بڑھتا گیا، یہ ضرورت نمایاں تر ہوتی گئی۔ ہر مسلمان یہ استطاعت نہیں رکھتا کہ دین میں غور وفکر کرے اور احکامِ ا� [..]مزید پڑھیں

  • پوپ فرانسس کی وفات

    قرآن میں سورۃ آل عمران:186، میں کُلُّ نَفسِ ذَائقِتہُ الموتِ کا ذکر ہے۔ جس کے معنی ہے کہ ہر جان موت کا مزا چکھنے والی ہے۔ اس آیت سے معلوم ہوا کہ اللہ تعالیٰ نے ہر جاندار پر موت مقررفرما دی ہے اور اس سے کسی کو چھٹکارا ملے گا اور نہ کوئی اس سے بھاگ کر کہیں جا سکے گا۔ حضرت انس بن مالک� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • ان ہاتھوں سے نہلایا ہے جی اسے!

    بہت افسوس ہوا تمہارے دوست جیرے پہلوان کی وفات کا سن کر بہت پیارا آدمی تھا۔ ان ہاتھوں سے نہلایا ہے جی اسے۔ ایک ہی تو اپنا دوست تھا آج کل ایسے کہاں ملتے ہیں۔ اسے ہوا کیا تھا! ہونا کیا تھا بالکل ٹھیک ٹھاک تھا، ایک دن پہلے اکھاڑے میں اس کے ساتھ زور کیا، کیسے کیسے استادی ’دا&l [..]مزید پڑھیں

  • جنرل عاصم منیر کی آواز

    پورے پاکستان اور کشمیر تو کیا پوری دنیا میں جہاں جہاں پاکستانی، کشمیری اور ہندوستانی رہتے ہیں، جنرل عاصم منیر کی تقریر کی دھوم مچی ہوئی ہے۔ انہوں نے اسلام آباد کنونشن سنٹر میں منعقد ہونے والے سمندر پار پاکستانیوں کے بڑے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان اور کشمیر کے حال اور مس� [..]مزید پڑھیں

  • قوم کو اب بات سمجھ جانی چاہیے

    ضیا کا دور ہو یا موجودہ دور، لوگ ایک عجیب بھولپن کا شکار رہتے ہیں کہ یہ دور عارضی ہے اور جلد ختم ہو جائے گا۔ وقت طول پکڑنے لگتا ہے تو پھر ہوش ٹھکانے آتے ہیں کہ یہ عارضی نہیں، دائمی بندوبست ہے۔  ایک معاصر میں بڑا عمدہ اداریہ چھپا ہے  ’ڈیڈ لاکڈ‘ کے عنوان سے جس میں یہ نو� [..]مزید پڑھیں

  • ببر شیر، چھوٹا شیر اور بکری !

    ہم ب بکریوں کی جنگل میں اہمیت ہی کیا ہے، بکری کی بیں بیں کون سنتا ہے؟ بالآخر وہی ہوا جس کی توقع کی جا رہی تھی ۔ چیتے کے بیانیے کا کوئی سیاسی توڑ نہیں ہو رہا تھا، سیاست کا چھوٹا شیر معاشی بہتری ہی کو بیانیہ قرار دیتے ہوئے اسی کے زور پر چیتے کو بے اثر کرنا چاہتا تھا۔ لیکن بکریاں گ� [..]مزید پڑھیں

  • علما ، ریاست اور فلسطین میں جہاد کا فتویٰ

    علما کی طرف سے جہاد کا فتویٰ جاری ہونے کے بعد یہ سوال بہت اہمیت اختیار کر گیا ہے کہ ریاست علما کے فتوے کی پابند ہے یا جہاد کا فیصلہ اس کی صوابدید ہے؟ مسلم علمی روایت میں علما اور  ’اولو الامر‘ کے اختیارات پر بہت کچھ لکھا گیا۔ ہمارے فقہا اور علما نے اس باب میں امت کی راہنم� [..]مزید پڑھیں

  • بہتری کے آثار نظر آنے لگے ہیں

    ایسے لگتا ہے کہ ہمارے دن پھرنے لگے ہیں عوام کے اچھے دن آنے والے ہیں، اچھی خبریں پڑھنے اور سننے کو  مل رہی ہیں۔ قومی معیشت مسلسل بہتری کی طرف گامزن ہو چکی ہے ہمیں قرض دینے والے،ہمارے مائی باپ، انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ والے ہمارے کھاتے چیک کر چکے ہیں۔ ویسے تو وہ ایسا ہر تین ماہ ب� [..]مزید پڑھیں