تبصرے تجزئیے

  • مشتری ہوشیار باش

    بہار تیزی سے گزر گئی، موسم گرما سر پہ کھڑا ہے۔ موسم گرما کا مطلب ادھر کچھ برسوں سے بجلی کے خوف ناک حد تک بڑھے ہوئے بل ہیں۔ جوں جوں گرمی بڑھتی جائے گی، بل میں صفروں کی تعداد میں بھی اضافہ ہو گا۔ یہ اضافہ روز افزوں ہے، ساتھ ہی پٹرول کی قیمت بھی بڑھے گی، متوسط طبقے کی ٹوٹی کمر [..]مزید پڑھیں

  • جنرل صاحب سوچیں انہیں کیسے یاد رکھا جائے گا!

    پاک فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر نے واضح  کیا ہے کہ ’آج کے دور میں معاشی استحکام کے بغیر مکمل خود مختاری کا تصور ممکن نہیں ہے۔پاکستان کی خوشحالی اور ترقی کے سفر میں کسی قسم کا عدم استحکام برداشت نہیں کیا جائے گا‘۔ اسلام آباد میں ’گرین پاکستان انیشیٹیو کانفرنس ‘سے � [..]مزید پڑھیں

  • بنی اسرائیل کا گمشدہ دسواں قبیلہ دریافت

    سات اکتوبر کے ٹھیک ایک ماہ بعد موقر اسرائیلی اخبار یروشلم پوسٹ میں خبر شایع ہوئی کہ لگ بھگ دو سو بھارتی نژاد اسرائیلی شہری غزہ اور لبنان کی سرحد پر موجود عسکری یونٹوں سے منسلک ہیں۔ ان کا تعلق شمال مشرقی بھارتی ریاست منی پور اور میزو رم میں آباد کوکی قبیلے کی ایک شاخ بنی مناشے س [..]مزید پڑھیں

loading...
  • ٹوٹتے اور بدلتے خوابوں کے درمیان

    اس دنیا میں کوئی ایسا نہیں ہے، جس کے سارے خواب پورے ہوئے ہوں۔ بیشتر لوگ خوابوں کی ایک برات لے کر زندگی کا آغاز کرتے ہیں۔ لیکن ان میں سے کوئی ایسا نہیں ہوتا، جس کے سارے خواب پورے ہوئے ہوں۔ ان میں دنیا کی کامیاب ترین اور مشہور شخصیات بھی شامل ہیں۔ سائنسدانوں، شاعروں، ادیبوں اور � [..]مزید پڑھیں

  • مسائل کی حقیقی بنیاد تلاش کئے بغیر……

    ہماری قوم سیاست افتراق و انتشار کا شکار ہے، اس میں اختلاف رائے ہی نہیں ہے بلکہ بنیادی نظری و فکری تفریق بھی پائی جاتی ہے۔ یہ تفریق صرف بحث و مباحثے کی حد تک ہوتی تو اسے سیاست کا حسن قرار دیا جاتا، اسے رحمت بھی کہا جاتا کیونکہ اختلاف رائے جمہوریت کا حسن کہلاتا ہے۔  یہ اسی تفری [..]مزید پڑھیں

  • شمالی ہند سے کے پی کے کا سفر

    رواں ہفتے ایران کے صدر پاکستان کے تین روزہ دورے پر آئے ۔ موقع کی مناسبت سے ایران اور پاکستان بلکہ قبل از تقسیم ہند کے ساتھ تاریخی اور تہذیبی تعلقات کا بہت چرچا رہا۔ ایرانی صدر کی  ایران کے بے شمار اہل علم و تصوف کے روحانی مرشد اقبال لاہوری کے مزار پر خصوصی حاضری کا بھی خوب چرچ� [..]مزید پڑھیں

  • پی ٹی آئی کا پی اے سی کی سربراہی کے ساتھ مسخرہ پن

    ہمارے سیاستدان اور ان کے اعمال پر نظر رکھنے والے مجھ جیسے تبصرہ نگاروں کا بنیادی المیہ یہ ہے کہ وہ جمہوریت کے استحکام کیلئے منتخب پارلیمان کی اہمیت کو دل سے تسلیم نہیں کرتے۔ اب تک سمجھ ہی نہیں پائے ہیں کہ پارلیمان اور اس کے اداروں کو متحرک وفعال بنائے بغیر ریاست کے دیگر اداروں � [..]مزید پڑھیں

  • پی ٹی آئی کا داخلی بحران

    پی ٹی آئی کا داخلی بحران کم نہیں بلکہ مسلسل بڑھ رہا ہے۔  یا بگاڑ کا شکار ہے۔ عمران خان سمیت پارٹی کی سیاسی قیادت جن میں شاہ محمود قریشی، چوہدری پرویزالہی ، یاسمین راشد، محمود الرشید، اعجاز چوہدری، عمرسرفراز چیمہ سمیت کئی اور دیگر سیاسی رہنما جیل میں ہیں۔ جو جیلوں سے باہر ہ� [..]مزید پڑھیں

  • مودی کی یقینی جیت،محض پروپگنڈا یا بوکھلاہٹ؟

    19اپریل سے ہندوستان کے عام چناؤ کے لئے ووٹ ڈالنے کا دور شروع ہوچکا ہے۔ جو کہ لگ بھگ ڈیڑھ ماہ تک چلے گا۔ ہندوستان کے الیکشن کا چرچا دنیا بھر میں دکھائی دے رہا ہے۔  ظاہر سی بات ہے کہ ہندوستان دنیا بھر میں سب سے بڑا جمہوری ملک ہے۔ سوشل میڈیا کی وجہ سے دنیا بھر میں بسے ہندوستانی اپ [..]مزید پڑھیں

  • انسانی حقوق کی صورت حال اور وزارت خارجہ کا بیان

    پاکستان کی وزارت خارجہ نے پاکستان میں انسانی حقوق کی صورت حال کے بارے میں امریکی رپورٹ مسترد کی ہے اور دعویٰ کیا ہے کہ یہ رپورٹ ناقص ہے اور اس میں حقائق کے خلاف معلومات شامل ہیں۔ البتہ وزارت خارجہ کی ترجمان نے اپنے بیان میں ان غلطیوں کی نشاندہی نہیں کی جو ناجائز طور سے امریکی رپ [..]مزید پڑھیں