تبصرے تجزئیے

  • سٹاپ پریس: ہیرالڈ کی یاد میں

    انگریزی جریدے ہیرالڈ نے جولائی کے مہینے میں اپنی بندش کا اعلان کیا تو گویا انگریزی صحافت کے ایک پورے عہد کا اختتام ہوگیا۔ایک ایسا جریدہ جس نے پاکستان میں تحقیقاتی صحافت کو ایک نئی جہت دی۔ جس نے تجزیاتی رپورٹوں میں ایک نیا معیار قائم کیا اور اصولوں پر سمجھوتہ کیے بغیر اس شان و ش [..]مزید پڑھیں

  • افغان بحران کا حل

    اس وقت  دنیا  کے علاہ خطہ کے ممالک کی توجہ کا مرکز افغانستان  کا بحران اور اس  کا حل ہے۔ نئے سیاسی امکانات افغان بحران کے تناظر میں پیدا ہورہے ہیں۔ ان امکانات نے  دنیاکو ایک نئی امید دی ہے۔ کیونکہ افغان بحران کا حل محض افغانستان کے داخلی معاملات تک محدود نہیں بلکہ&n [..]مزید پڑھیں

  • کیا ہتھکڑی غلط ہتھکنڈا ہے؟

    آج کل ہتھکڑی کے غلط استعمال پر شور ہے۔ احتجاج ہو رہا ہے۔ مگر ایک ہتھکڑی کا کیا رونا۔ یہاں قدم قدم پر دیکھی، ان دیکھی ہتھکڑیاں اور بیڑیاں ہیں۔ جہاں پورا سماج طرح طرح کی ہتھکڑیوں میں جکڑا ہو۔ جہاں قدم قدم پر ظلم و نا انصافی کی داستانیں ہوں۔ وہاں کسی ایک آدھ شخص کو ہتھکڑی لگ جانے [..]مزید پڑھیں

loading...
  • جمہوریت پسند دوستوں سے چند گزارشات

    ایسا معلوم ہوتا ہے کہ حالیہ برسوں میں ملکی سیاست میں غیر ذمہ دارانہ لب و لہجے اور ذاتیات کی حد تک اترنے والی دشمنی نما مخالفت کا جو چلن شروع ہوا ہے اس نے صرف ایک گروہ ہی کو متاثر نہیں کیا بلکہ قوم کا اجتماعی مزاج اب اپنے سیاسی مخالفین کے لئے ’چول‘ (استغفراللہ) اور ’لفافہ&l [..]مزید پڑھیں

  • جو نہ بولے جے شری رام۔ ۔ ۔

    اس وقت شمالی بھارت میں بہار اور یوپی سے راجستھان تک جو گیت سوشل میڈیا پر وائرل ہے، وہ کوئی بالی وڈ گانا نہیں بلکہ نوجوان لڑکے لڑکیوں کے ایک نجی بینڈ کا گیت ہے: بھگوا دھاری سب پے بھاری، چلے ہیں اپنا سینہ تان جو نہ بولے جے شری رام، بھیجو اس کو قبرستان جتنے بھی ہیں رام ورودھی، ان � [..]مزید پڑھیں

  • ٹرمپ کی ’تھینک یو مودی ‘پالیسی کا امکان

    پاکستانی وزیر اعظم کو اپنے دائیں ہاتھ بٹھاکر امریکی صدر نے 22 جولائی کے روز صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے یہ دعویٰ کیا کہ بھارتی وزیر اعظم نے جاپان کے شہر اوساکا میں ہوئی ایک ملاقات میں اس سے کشمیر کا مسئلہ حل کروانے میں ثالثی کا کردار ادا کرنے کی درخواست کی تھی۔  بھارتی میڈیا � [..]مزید پڑھیں

  • ملک تیرا ہی ہے اور تیرا کوئی شریک نہیں!

    ملک کے موجودہ حالات ہوں یا دنیا کے متغیر حالات دونوں ہی صورتوں میں بے شمار ایسے مسائل ہیں جن کا تذکرہ آج کے کالم میں کیا جاسکتا تھا۔لیکن چونکہ ایک اہم فریضہ، فریضہ قربانی انشاء اللہ ہم جلد ہی ادا کرنے والے ہیں۔لہذا مناسب سمجھا کہ قبل از وقت اس موضوع پر چند باتیں پیش کی جائیں۔ � [..]مزید پڑھیں