تبصرے تجزئیے

  • عالمی سیاست کے اُفق پر کیا ہو رہا ہے!

    عالمی سیاسی منظرنامے میں تیزی سے تبدیلی رونما ہو رہی ہے۔ جہاں حلیف اور حریف بدل رہے ہیں وہیں طاقت کے توازن میں بھی بدلاؤ آرہا ہے۔ چونکہ بین الاقوامی امور نام ہی "تغیراتی سیاست" کا ہے اس لئے بین الاقوامی تعلقات میں کوئی بھی بات حرف آخر نہیں ہوتی۔ کسی بھی ملک کا قومی مفاد اس � [..]مزید پڑھیں

  • حسن بن طلال کی کہانی۔ اور ن لیگ

    انسانی فطرت ہے کہ ہم مثالوں سے بات آسانی سے سمجھ لیتے ہیں۔ مشکل سے مشکل بات کو بھی اگر کسی مثال سے سمجھایا جائے تو بچوں کو بھی سمجھ آجاتی ہے۔ اسی طرح زندگی میں پیش آنے والے مختلف واقعات اور صورتحال سے نمٹنے کے لئے بھی ہم اسی قسم کے واقعات کی مثالیں  اور ان کے نتائج ڈھونڈتے ر [..]مزید پڑھیں

  • ڈاکٹر روتھ فاؤکی یاد میں

    دنیا میں کچھ  شخصیات ایسی ہوتی ہیں  لوگ جن کو زندگی میں بھی اور ان کے مرنے کے بعد بھی اچھے لفظوں میں یاد رکھتے ہیں ۔ ایسی ہی کمال کی شخصیت جرمنی سے تعلق رکھنے والی خاتون ڈاکٹر روتھ پاؤ بھی ہیں ۔ چند دن قبل جب ان کے انتقال کی خبر سننے کو ملی ، تو دل بہت اداس ہوا  لیکن خوشی اس � [..]مزید پڑھیں

loading...
  • پاکستان دشمن کی آنکھ میں کھٹکتا ہے

    ایسے  شواہد مشاہدے میں آئے ہیں کہ پاکستان کا وجود میں آنا کسی معجزے سے کم نہیں تھا ۔ تحریکِ پاکستان کا قیام پاکستان پر ہی دم لینا، اس معجزے کی ایک دلیل ہے۔ دنیا جہان میں کسی خاص مقصد کہ حصول کیلئے چلنے والی تحریکوں میں تحریک پاکستان منفرد اور یکتا  ہے۔ تحریک پاکستان سے ق� [..]مزید پڑھیں

  • نواز شریف کی سیاسی فہم

    نہیں کرنے کا میں تقریر ادب سے باہر میں بھی واقف اسرار ہوں کہوں یا نہ کہوں وقت بدل چکا ہے نہ تو اب وہ وقت رہا کہ جب محبوبہ کو اپنی محبت کی یقین دہانی کے لئے کچھ موسمی عاشق کسی پرندے یا جانور کا خون نکال کر خط لکھ بھیجتے تھے ۔ اور یہ پیغام   دینے کی کوشش کرتے تھے کہ یہ میں نے اپن [..]مزید پڑھیں

  • تقسیم ہند اور پنجاب میں نقل مکانی

    میں نے جس گاؤں میں شعور کی آنکھ کھولی وہ مشرقی پنجاب سے آنے والے مہاجروں کا گاؤں تھا۔ آبادی کے بڑے حصے کا تعلق ضلع جالندھر سے تھا، دیگر دو بڑے گروپوں کا تعلق گورداسپور اور امرتسر کے اضلاع سے تھا۔ چند گھرانوں کا تعلق ہوشیارپور، لدھیانہ اور فیروزپور سے بھی تھا۔ ہجرت کو اجاڑا کہا � [..]مزید پڑھیں

  • ندیم افضل چن کے سیاسی اصول

    ایک مدت بعد پیپلز پارٹی کا روائتی جوش و خروش والا جلسہ دیکھنے کو ملا۔ ایسے میں  معظم بھٹی اکرام اور ڈاکٹر بشیر شاہ کی ہمراہی میسر ہو تو لطف دوبالا ہو جاتا ہے۔ پیپلز پارٹی کا روائتی سپورٹر اپنے کپڑوں اور جوتوں سے پہچانا جاتا ہے۔ یہ لوئر مڈل کلاس  اور  دیہاتی اور شہری پس من [..]مزید پڑھیں

  • اسلام کا پیغام مساوات اور عملی صورت حال

    " کسی عربی کو عجمی پر اور عجمی کو عربی پر کوئ فوقیت نہیں، نہ ہی کسی کالے کو گورے پر اور گورے کو کالے پر"، یہ تھے وہ الفاظ جو اسلام کی 23 سالہ تبلیغ، ترویج اور تربیت کا نچوڑ تھے۔ آفاقی مساوات کا یہ کلیہ اپنے پس منظر میں نہ صرف عرب و عجم کے درمیان صدیوں سے موجود تفاوت کو ظاہر ک� [..]مزید پڑھیں

  • جمہوریت کے پیچھے کیا ہے!

    کچھ سال پہلے ایک بھارتی گیت بہت مقبول ہوا، ’’چولی کے پیچھے کیا ہے‘‘۔ میں اُن چند ہزار لوگوں میں ایک ادنیٰ سا ایکٹوسٹ رہا ہوں جنہوں نے اپنی زندگی کا بہترین وقت جمہوریت کی بحالی کے لیے قربان کردیا۔ آج یہ الفاظ لکھنا میرے لیے بہت آسان ہے لیکن میں اپنے خدا کو حاضروناظر ج� [..]مزید پڑھیں

  • بحر ظلمات میں گھوڑے دوڑانے والے.....

    یہاں مجھے علماء سے پھر شکایت ہے۔ سوال یہ ہے کہ جن لوگوں پر ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ وہ قرآن کریم اور اسلام کی تعلیمات کو دیانت دارانہ طریقے سے ہم تک پہنچائیں کیا وہ اپنے اس فرض کو ادا کرنے میں دیانت دار ہیں۔ یا انہوں نے خود کو ”دینی و مذہبی حکمران“ سمجھ کر مسلمانوں کو چرب زب� [..]مزید پڑھیں