تبصرے تجزئیے

  • ٹرمپ کے یوٹرن: نتائج کیا ہوں گے؟

    پاکستان کی جانب اپنے پچھلے مخالفانہ رویے پر صدر ٹرمپ کی خوش آئند قلابازی نے وزیر اعظم عمران خان کو حیرت میں ڈال دیا ہے۔ اور انہوں نے دہشت گرد ی کے خلاف جنگ میں پاکستان کی جانب سے ’تخریبی کردار‘ جیسے ان کے سخت ریمارکس اور دنیا کے چہرے سے افغانستان کو مٹادینے کی شدید نفرت ا� [..]مزید پڑھیں

  • وزیر اعظم مغالطوں کے الجھاوے میں

    صحافی پردہ چاک کرنے کی سستی خوشی کے لئے نہیں لکھتا۔ خالق کائنات نے سورہ آل عمران میں فرمایا۔ ہم تمہارے درمیان دنوں کو پھیرتے رہتے ہیں۔ صحافی دنوں کے اس گرداب کا کیف و کم بیان کرتا ہے۔ عزت اور ذلت کے نیوتے دینے والوں کو یاد دلاتا ہے کہ زمیں نے سورج کے گرد ایک اور چکر مکمل کیا اور [..]مزید پڑھیں

loading...
  • کرپشن کیا ہے ۔ 4

    گزشتہ کئی روز تک  حجرہ نشینوں  اور  دشت نوردوں سے رابطے کے بعد کرپشن کے ضمن میں کچھ معلومات جمع کی ہیں جو میں قارئینِ کاروان کی خدمت میں بصد عجز و انکسار پیش کرتا ہوں: سوال یہ تھا کہ اہلِ نظر کے نزدیک کسی معاشرے میں کرپشن کیسے جنم لیتی ہے ؟ اس کا سرچشمہ کہاں ہے اور اس سرچش [..]مزید پڑھیں

  • عمران خان کا دورہ امریکہ

    بچپن میں ایک کہانی سنی تھی۔ کہ ایک دفعہ ایک باپ بیٹا کہیں جا رہے تھے۔ راستے میں کھلونوں کی ایک دُکان آئی۔ کھلونےدیکھ کے بچےکا دل مچلا۔ اس نے اپنے باپ سے کہا کہ اسے کھلونا لے دے۔ باپ نے کھلونے کی قیمت پوچھی تو دُکاندار نے کہا دس روپے۔ بچے کےباپ نے کہانہیں کھلونا بہت مہنگا ہے وہ نہ [..]مزید پڑھیں

  • دیوانے ٹرمپ کی کامیاب چال

    عمران خان کے شدید ترین مخالفین کو بھی یہ حقیقت تسلیم کرنا ہو گی کہ تاریخ میں پہلی بار کسی امریکی صدر نے لگی لپٹی رکھے بغیر ٹی وی کیمروں کے سامنے تسلیم کیا کہ کشمیر ایک مسئلہ ہے۔ اس کا حل پاکستان اور بھارت باہمی مذاکرات کے کئی ادوار کے باوجود اپنے تئیں ڈھونڈ نہیں پائے۔  امریک [..]مزید پڑھیں

  • ٹرمپ سے بھی زیادہ گریٹ لیڈر؟

    سپر پاور امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے ایک دوسرے کی تعریفوں میں زمین و آسمان ایک کر دیا۔ وائٹ ہاؤس میں عمران خان کو خوش آمدید کہنے کے بعد ٹرمپ نے پاکستان کے وزیراعظم کو ایک مقبول رہنما اور عظیم لیڈر قرار دیا۔ عمران خان بھی تعریف میں پیچھے نہ ر� [..]مزید پڑھیں

  • اہل کراچی، کچھ دبئی اور لاہور والوں سے سیکھ لیں

    لکھنے کے لیے بہت باتیں پڑی ہیں اس لیے ابھی یہ نوبت نہیں آئی کہ دبئی کے سفر کا احوال لکھنے بیٹھ جاؤں۔ جس کے پاس لکھنے کے لیے کچھ نہ ہو وہ دبئی کے سفر کا حال احوال لکھ سکتا ہے۔  یعنی آنا جانا بھی کیا اور جگہ بھی کیا۔ ایک پرانے شاعر تھے نوح ناروی۔ انھوں نے اپنے بارے میں لکھا کہ نا [..]مزید پڑھیں

  • ٹرمپ عمران خان ملاقات اور مسئلہ کشمیر

    یہ بات ابھی بھی ایک  راز ہے کہ آخر پاکستان نے امریکہ کے لئے ایسا کونسا کردار ادا کیا ہے یا کونسا کردار ادا کرنے کی ”فول پروف“ یقین دہانی کروائی گئی ہے کہ امریکہ پاکستان سے مکمل طور پر راضی ہو گیا ہے۔  امریکی صدر ڈانلڈ ٹرمپ نے وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کے بعد صحافتی [..]مزید پڑھیں