تبصرے تجزئیے

  • انی کنت من الظالمین سے عشائے ربانی تک

    منیر نیازی نے کہا تھا، رات دن کے آنے جانے میں یہ سونا جاگنا / فکر والوں کو پتے ہیں اس نشانی میں بہت۔ منیر نے اس اشارے سے روشنی پانے والوں کے لئے فکر کی شرط رکھی۔ ہم ایسے درماندہ تو تفکر کی استطاعت نہیں رکھتے، ہمیں تو فکر مندی کی صلیب بخشی گئی۔ درد کی سولی پر کھینچا گیا۔ اس نیند میں [..]مزید پڑھیں

  • حالات کی سنگینی اور سول سوسائٹی کی دُہائی

    جاری خوفناک منظرنامے سے ہر طرف ہیجان اور پریشانی ہے کہ آئے روز بڑھتی جاتی ہے لیکن معاندانہ سیاسی بیانیے اور ٹاک شوز پہ جاری بے ہنگم شور شرابے میں ملک و قوم کو درپیش بڑے بڑے مسئلوں سے نظریں اوجھل ہو کر رہ گئی ہیں۔ کوئی نشاندہی بھی کرے تو مصیبت کو دعوت دے۔ ایسے میں ملک بھر سے چو� [..]مزید پڑھیں

  • عمران خان کا امریکی دورہ ایک بڑی کامیابی

    عمران خان کے امریکی دورے سے بہت زیادہ توقعات وابستہ نہیں تھیں۔ جب یہ خبریں آنے لگیں کہ اس دورے کی دعوت شہزادہ محمد بن سلمان کے توسط سے لی گئی ہے تو توقعات مزید کم ہو گئیں۔ مگر جس طرح امریکی صدر ڈانلڈ ٹرمپ نے مسئلہ کشمیر کی ثالثی کی پیش کش کی ہے بلکہ یہ کہہ کر نریندر مودی کو شدید [..]مزید پڑھیں

loading...
  • دھندہ ٹھیک چل رہا ہے

    پنجاب حکومت کے ایک بڑبولے نمائندے کا پچھلے دنوں ٹویٹ پڑھا جس میں موصوف نے ایک ریستوران کی تصویر لگا کر یہ کہا کہ دیکھیں قطاریں لگی ہوئی ہیں اور لوگ کہتے ہیں کہ معاشی حالات برے ہیں۔ کاش انہوں نے ذرا اونچی آواز میں اپنا تعارف قطار میں کھڑے گاہکوں سے کرایا ہوتا اور ان کے سامنے [..]مزید پڑھیں

  • مدرسہ اور ’مدرسہ ڈسکورسز‘

    یہ ایک دلچسپ اتفاق ہے کہ گزشتہ دنوں اسلام آباد میں دینی مدارس کے حوالے سے دو مختلف سرگرمیاں، ایک ساتھ جاری تھیں۔ ایک سرگرمی جنرل قمر جاوید باجوہ صاحب کے ساتھ دینی مدارس کے ذمہ داران کی سات گھنٹے پر محیط ملاقات تھی۔  دوسری سرگرمی کا تعلق ‘مدرسہ ڈسکورسز‘ سے تھا۔ جنرل ص [..]مزید پڑھیں

  • امریکہ ، پاکستان ایک صفحے پر ؟

    وزیراعظم عمران خان آج وائٹ ہاؤس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کر رہے ہیں۔ غالبا ً کسی پاکستانی سربراہ مملکت یا حکومت کی پانچ برسوں میں اعلیٰ امریکی قیادت سے یہ پہلی ملاقات ہے ۔ امریکہ اور پاکستان کے مابین مذاکرات ایک ایسے مرحلے پر ہو رہے ہیں جب یہ ممالک ماضی میں خودکو [..]مزید پڑھیں

  • قبائلی علاقہ جات اور جمہوریت کی فتح

    یہ واقعی پاکستان کی سیاسی جمہوری تاریخ کا اہم دن ہے جب فاٹا سے تعلق رکھنے والے قبائلی لوگوں نے پہلی بار ملکی تاریخ میں براہ راست انتخابی عمل میں حصہ لے کر نہ صرف ووٹ ڈالا بلکہ اپنی مرضی او رمنشا کے مطابق اپنے امیدواروں کا خود فیصلہ کیا۔ یہ عمل حقیقی معنوں میں اہم  اور ان مقا� [..]مزید پڑھیں

  • ستون دار پہ رکھتے چلو سروں کے چراغ

    سننا ایک ایسا فن اور آرٹ ہے جس کے لئے ایک خاص ٹریننگ دی جاتی ہے جسے انگریزی میں کاؤنسلِنگ کہتے ہیں۔ اگر تھوڑی دیر کے لئے آپ اپنے ارد گرد کا جائزہ لیں تو آپ کو ایک بات کا احساس ہوگا کہ زیادہ تر انسان اس بات سے مایوس ہیں کہ انہیں سننے والا کوئی نہیں ہے۔  تاہم کچھ لوگ اس کے برعکس � [..]مزید پڑھیں