تبصرے تجزئیے

  • کرپشن کیا ہے ۔ (3)

    تو  پچھلے مضمون میں بصد  عجز و نیاز میں عرض کر رہا تھا کہ ہم میں سے بیشتر لوگ خُدا کی آواز پر کان نہیں دھرتے اور خُدا کے دیے مال میں سے خُدا کا حصہ اور حق ادا نہیں کرتے ۔ خُدا کا حصہ کس کس کو ادا کرنا ہوتا  ہے ؟ ملک کے سربراہ سے لے کر افواج کے سپہ سالاروں تک ، قومی اور صوبا� [..]مزید پڑھیں

  • شیخ رشید کو جینے دو

    پاکستان کے ایک سیاستدان ہیں جن کے پاس ایک قومی راز تھا۔ شاید پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا دفاعی راز۔ پاکستان میں شاید دو چار سو لوگ ہوں گے جن کے پاس یہ راز ہوگا کہ آج ہم ایٹمی دھماکہ کرنے جا رہے ہیں۔ شاید کچھ درجن ہوں گے جن کو یہ علم ہوگا کہ چاغی میں کرنے جا رہے ہیں اور کس وقت کر� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • جرمنی سے پاکستانیوں کی ملک بدری

    یورپ پہنچنے کے  بعد ہر پناہ گزین جرمنی کا رخ کرتا ہے اور جائز و ناجائز ہر طریقہ سے جرمنی میں داخل ہونے کی کوشش کرتا ہے۔  اس حوالے سے اس کے ذہن میں دوستوں،عزیزوں کی طرف سے پرتعیش زندگی کے سہانے خواب سموئے ہوئے ہوتے ہیں۔  انہی خوابوں کو حقیقت کا روپ دینے کی خاطر وہ ہر قسم ک [..]مزید پڑھیں

  • اللہ بھی انگلینڈ کے ساتھ تھا

    یوں توانگلینڈ فٹ بال شائقین کاایک اہم ملک مانا جاتا ہے۔جہاں دنیا کے معروف اور امیر ترین فٹبالرمختلف کلب کے لئے کھیلتے ہیں۔ اس کے علاوہ ان دنیا کے زیادہ تر مشہور کھلاڑی اپنی زندگی میں ایک بار انگلش فٹ بال لیگ میں اپنی قسمت آزمانے کے لئے ضرور کوشش کرتے ہیں۔ ورلڈ کپ فٹ بال میں اب ت [..]مزید پڑھیں

  • مریم نواز کی سیاسی مزاحمت

    عملی طور پر ایسا ہی لگتا ہے کہ جیسے مسلم لیگ (ن) کی سیاست پر مریم نواز کا غلبہ ہے۔ اگرچہ شہباز شریف، نواز شریف کی عدم موجودگی میں پارٹی کے صدر ہیں، مگر عملًا معاملات نواز شریف او رمریم نواز کے کنٹرول میں ہیں۔ شہباز شریف کو مفاہمتی سیاست کا جادوگر سمجھا جاتا ہے  مگر تاحال ان ک� [..]مزید پڑھیں

  • سیزر کی بیوی اور احتساب کی اندر سبھا

    صورت حال کو سیدھے سیدھے لفظوں میں بیان کرنا مشکل ہوتا جا رہا ہے۔ تشویش یہ ہے کہ اگر معاشرے میں مصلحت اور خاموشی کی ثقافت پھیل جائے تو درد کے درماں کا امکان بھی مفقود ہو جاتا ہے۔ بحران ایک خاص نقطے سے گزرنے کے بعد ایسی ہمہ گیر خرابی میں ڈھل جاتا ہے جہاں زوال کے آگے بند باندھنا مم [..]مزید پڑھیں

  • ڈاکٹر خیرات محمد ابن رسا

    ہفتہ چھ جولائی کوملک کی سب سے بڑی اور قدیم دانش گاہ جامعہ پنجاب کے طویل عرصہ تک وائس چانسلر رہنے والے ڈاکٹر خیرات محمد ابن رسا لاہور میں انتقال کر گئے ان کی عمر93 برس تھی۔انہوں نے اپنے خاندان کے علاوہ ہزاروں ساتھی اساتذہ اور لاکھوں شاگردوں کو سوگوار چھوڑا۔ اگلے روز ان کی نماز � [..]مزید پڑھیں

  • کرپشن کیا ہے ۔ (2)

    میں نے بارگاہِ ایزدی میں سوال کیا کہ مجھے کرپشن کی حقیقت سے آگاہ کیا جائے ۔ ندا آئی : " کیا تم مسلمان ہو ؟ کیا تم سچ مُچ کے مسلمان ہو ؟ کیا تم قرارِ واقعی مسلمان ہو  ؟ کیا تم لفظ کے حقیقی معنوں میں مسلمان ہو؟ کیا تم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے نقشِ قدم پر من و عن ، پورے خ� [..]مزید پڑھیں