تبصرے تجزئیے

  • گیند سپریم کورٹ کے کورٹ میں ہے

    احتساب عدالت کے جج ارشد ملک جنہوں نے العزیزیہ ریفرنس کیس میں میاں نوازشریف کو 7 سال قید کی سزا سنائی تھی مشکل میں پھنس گئے، اسلام آباد ہائی کورٹ نے انہیں فارغ بھی کر دیا ہے۔ اپنے بیان حلفی میں ارشد ملک نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا ہے۔ ان کا دعویٰ ہے کہ نجی محفل کی غیر اخلاقی ویڈی� [..]مزید پڑھیں

  • فیصلے کی گھڑی آ پہنچی

    سیاسی بصیرت کیا ہے؟ متفرق واقعات میں جاری روحِ عصر کی تلاش۔ کوئی واقعہ منفرد نہیں ہوتا۔ تجزیہ یہی ہے کہ ان میں ربط کو واضح کر دیا جائے۔ جو بات اخبار کے تجزیہ نگار کو ایک عام قاری سے ممتاز بناتی ہے، وہ یہی بصیرت ہے جو واقعات میں ربط ڈھونڈتی اور اسے روحِ عصر کی روشنی میں بیان کر [..]مزید پڑھیں

  • یہ سب ہمارے بچے ہیں!

    معصوم بچوں کے لاشے، فلسطین میں گریں یا افغانستان میں، ان کا لہو ایک جیسی حرمت رکھتا ہے۔ یہ کسی ڈرون حملے میں مارے جائیں یا کسی بم دھماکے میں، ان کا قتل ایک جیسا جرم ہے اور قاتل ایک جیسے مجرم۔ یہی اللہ کا قانون کہتا ہے اور یہی انسانی بصیرت کا حاصل ہے۔ افسوس انسانی تعصبات پر جو قات [..]مزید پڑھیں

loading...
  • شیخ صاحب کی ریلوے

    ریلوے انگریز کا تحفہ تھا۔ جب تک سیاستداں اور نوکر شاہ ٹرین میں سفر کرتے رہے اور انڈین ریلوے سے پاکستان ٹرانسفر ہونے والے افسر اور آپریشنل عملہ ریٹائر نہیں ہوا، تب تک پاکستان ویسٹرن اور ایسٹرن ریلوے کی حالت خاصی بہتر تھی۔ ضیا دور تک ریلوے بجٹ قومی بجٹ کا حصہ نہیں تھا بلکہ اسے [..]مزید پڑھیں

  • نیازی حکومت کی ڈھیلی چولیں

    نیازی حکومت کی چولیں ڈھیلی ہوتی نظر آرہی ہیں۔ احتسابی جج ارشد ملک کی درفنطنیوں نے احتسابی ڈھکوسلے کی باسی کڑھی بیج بازار اگل دی ہے۔ 13 جولائی کو ملک بھر میں چھوٹے بڑے تاجروں کی مکمل شٹر ڈاون ہڑتال حکومت کی معاشی پالیسیوں کے خلاف عدم اعتماد اور ریفرنڈم کا اعلان ہے۔ چیرمین سین� [..]مزید پڑھیں

  • یوم شہدائے کشمیر: تاریخی حقائق

    متنازعہ ریاست جموں و کشمیر میں عوامی بالا دستی کی جدو جہد میں 13جولائی1931کے دن کو ایک اہم سنگ میل کی حیثیت حاصل ہے۔اس دن سرینگر سینٹرل جیل کے سامنے ڈوگرہ فوج نے نہتے،پرامن مظاہرے پر فائرنگ کرتے ہوئے22کشمیریوں کو قتل کیا۔اس دن کو کشمیری،متفقہ، غیر متنازعہ طور پر آزادی کے عزم کے ط� [..]مزید پڑھیں

  • معاشی گراوٹ اور ہڑتالوں کا موسم

    معلوم ہوتا ہے کہ ہڑتالوں کا موسم آ گیا ہے۔ تاجروں کی ہڑتالیں ماضی میں پیپلز پارٹی کی حکومت کے خلاف ہوتی تھیں۔ اب ٹیکسوں کا اس قدر بوجھ ڈال دیا گیا ہے کہ تحریک انصاف کے حامی تاجر بھی ہڑتال کا ساتھ دینے پر مجبور ہیں۔ حکومت اس الجھن میں دو چار ہے اگر تاجروں کے مطالبات مانتی ہے تو � [..]مزید پڑھیں

  • سیاسی کلچر کی تبدیلی کا مسئلہ

    جب سیاست  اپنے سیاسی، سماجی، اخلاقی اصولوں  یعنی دیانت اور شفافیت کو پس پشت ڈال کر چلائی جاتی ہے تو اس کا عملی نتیجہ  سیاسی انتشار، لوٹ مار، بدعنوانی، فریب اور جھوٹ پر مبنی سیاست، نام نہاد جمہوریت او ربری حکمرانی کے نظام کی صورت میں دیکھنے کو ملتا ہے۔  سیاست او رجمہ� [..]مزید پڑھیں