تبصرے تجزئیے

  • اقتدار کی بل کھاتی ہوئی کہانی

    ہم آج عرصۂ محشر میں ہیں۔ ایک ایسی افراتفری ہے کہ اہلِ اقتدار کو سامنے کی چیز بھی نظر نہیں آ رہی۔ اِس لئے اہلِ دانش قانون کی طرح اقتدار کو بھی اندھا کہتے ہیں۔  قانون کس قدر اندھا ہوتا ہے، یہ تو نیب کی شبانہ روز سرگرمیوں سے اچھی طرح واضح ہوتا رہتا ہے۔ منگل کے روز فاضل چیف جس� [..]مزید پڑھیں

  • عمران، ٹرمپ متوقع ملاقات اور زلمے خلیل زاد

    کسی بھی متعلقہ یا ’’قابل اعتماد ذرائع‘‘ سے گفتگو کئے بغیر اپنے گھر تک محدود ہوئے اور عملی صحافت سے ریٹائرڈ مجھ ایسے شخص کو نہ جانے کیوں یقین کی حد تک گماں ہے کہ اس کالم کے چھپنے تک امریکی صدر کے دفتر سے باقاعدہ اطلاع آجائے گی کہ پاکستانی وزیر اعظم عمران خان کی ٹرمپ س� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • آئین کے غداروں کا قبرستان

    وطنِ عزیز میں سیاستدانوں اور اہل ادب و صحافت کو وطن فروش قرار دینے کا سلسلہ بہت پرانا ہے۔ اقتدار کے نشے میں مدہوش ایک ڈکٹیٹر ایوب خان نے تو بڑے پُرجوش انداز میں مادرِ ملت محترمہ فاطمہ جناح تک کو وطن فروش قرار دے ڈالا تھا۔ اعلانیہ اور غیراعلانیہ آمریتوں کے باعث پاکستان کی صحا [..]مزید پڑھیں

  • گندی باتیں!

    جب بچہ بولنا سیکھتا ہے تو پہلے اس کو بڑوں کو سلام کرنا سکھایا جاتا ہے۔ تھوڑی زباں رواں ہوتی ہے تو ٹوئنکل ٹوئنکل لٹل سٹار ٹائپ کا نرسری گیت، یا مدینے کو جاؤں جی چاہتا ہے قسم کی نعت رٹوائی جاتی ہے جو بچے کو گھر آئے مہمانوں کے سامنے سنانی پڑتی ہے۔ جیسے جیسے بچے بڑے ہوتے ہیں وہ ممنو [..]مزید پڑھیں

  • بھارت کبھی ایک سر والا نہیں رہا!

    یہ حقیقت ہے کہ آزادہندوستان اپنی آئینی شناخت کے اعتبار سے کسی خاص مذہب کے ماننے والوں کا ملک نہیں رہا ہے۔یہی وجہ ہے کہ دستور ہندکی تمہید کو We the people of Indiaیعنی 'ہم بھارت کے لوگ'کے جملے سے شروع کیا گیا ہے۔ اس کے صاف معنی یہ ہیں کہ بھارت یا ہندوستان کسی خاص نظریہ سے وابستہ افراد [..]مزید پڑھیں

  • جبر کی سائنس اور مزمل گھڑی ساز کی ماں

    قائد اعظم کا پاکستان دو لخت ہو گیا تو بھٹو صاحب کا انقلاب نمودار ہوا۔ کچھ ایسا ہی انقلاب تھا، جیسی ان دنوں تبدیلی آئی ہے۔ طفلان گلی کوچہ کا ہنگامہ بھی مانوس ہے اور پس پردہ کھیل بھی کچھ زیادہ مختلف نہیں۔ ایک فرق البتہ تب موجود تھا۔ بھٹو صاحب تاریخ کے سنجیدہ طالب علم تھے۔ عصر حاضر [..]مزید پڑھیں

  • خطہ کی سیاست اور قومی بیانیہ

    پاکستان کی داخلی سیاسی، معاشی استحکام سمیت خود مختاری اور سلامتی کے لیے داخلی سیاست کے ساتھ  خارجی اور بالخصوص علاقائی سیاسی استحکام کنجی کی حیثیت رکھتا ہے۔ پچھلے دنوں فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ اگر پاکستان کے اپنی سلامتی کے تحفظ کو یقینی بنانا ہے تو اسے [..]مزید پڑھیں