تبصرے تجزئیے

  • جمہوری راگ، نوازشریف اور نیا پاکستان

    وقت خوش نما ہوا کا جھونکا ہے ، وقت ظالم بھی ، وقت زخم بھی ہے اور مرہم بھی۔ وقت بادشاہ بھی بناتا ہے اورفقیر بھی ۔ وقت منصف بھی بنائے اور مجرم بھی ۔ سابق وزیر اعظم نواز شریف پنجاب ہاؤس اسلام آباد سے لاہور کیلئے روانہ ہوئے تو مجھے نواز شریف کے  وہ الفاظ یاد آرہے تھے کہ  � [..]مزید پڑھیں

  • یورپ میں پاکستانی مہاجرین مسائل کا شکار

    پاکستان کے بڑے مسائل میں سے ایک مسئلہ غربت ہے۔ اگریوں کہا جائے تو بہتر ہوگا کہ غربت صرف ایک مسئلہ ہی نہیں ہے بلکہ غربت کی کوکھ سے بہت سے مسائل جنم لیتے ہیں۔غربت جہالت میں اضافے کا سبب بنتی ہے،  غربت ہی ملک کی مجموعی پیداوار اور اقتصادی سرگرمیوں میں رکاوٹیں پیدا کرتی ہے۔ پاکست [..]مزید پڑھیں

  • امریکہ کے سابق صدر نکسن کی کہانی

    امریکہ کے صدر رچرڈ نکسن اپنی مقبولیت کے عروج پر تھے کہ ایک امریکی صحافی نے تہلکہ خیز خبر شائع کی کہ صدر نکسن کے احکامات پر اپوزیشن راہنماوں کے ٹیلی فون ٹیپ کئے جا رہے ہیں۔ اس خبر کا شائع ہونا تھا کہ امریکہ کی سیاست میں بھونچال آگیا۔ صدر نکسن نے خبر کی تردید کرتے ہوئے ایسے کسی [..]مزید پڑھیں

loading...
  • نیا چہرہ مگر چیلنج پرانا
    • تحریر
    • 08/11/2017 7:36 PM
    • 3108

    پاکستانی سیاست کے پاؤں میں مسلسل چکر ہے اور دل میں مستقل بے قراری۔ سفر میں ٹھہراؤ کی منزل آتی ہے نہ بے قراری کو قرار۔ کئی ماہ کی عدالتی کارروائی کے بعد جو فیصلہ آیا ، اس کے بعد ایک ٹھہراؤ اور قرار کی توقع تھی لیکن سیاسی حرکیات کا ایک نیا دائرہ شروع ہو گیا ہے ۔ نئے وزیراعظم اور کاب [..]مزید پڑھیں

  • چلے چلو کہ ابھی منزل نہیں آئی

    پاکستان دنیا کا وہ بدقسمت ملک ہے جہاں دو آمریتوں کے درمیانی عرصے کو جمہوریت کہا جاتا ہے۔ اس کلیے کو حقیقت مان لیا جائے تو موجودہ جمہوری دور اپنی طبعی عمر پوری کرنے کے قریب ہے اور سابق وزیر اعظم نواز شریف کی جانب سے نااہلی کے عدالتی فیصلے کو تسلیم کرنے کی بجائے لانگ مارچ سے مزید � [..]مزید پڑھیں

  • فرشتہ صفت روتھ فاؤ بھی رخصت ہوئیں

    ایدھی کے بعد آج کراچی اور پاکستان ایک اور انسان دوست ہستی سے محروم ہو گیا۔ ایک ایسی ہستی جس کے بارے میں ناخواندہ پاکستان کے بہت کم لوگوں کو علم ہوگا۔ کیوں کے لوگوں تک معلومات  پہنچانا ذرائع ابلاغ یعنی میڈیا کا کام ہوتا ہے اور ہمارے میڈیا کو جب کبھی آیان علیوں اور گلالئیوں سے � [..]مزید پڑھیں

  • سانحہ ماڈل ٹاؤن کا مقدمہ

    نواز شریف کا جی ٹی روڈ پر سفر جاری ہے۔ جب میں یہ تحریر لکھ رہا ہوں اور جب آپ پڑھ رہے ہوں گے یقینا سفر خیر سے چل رہا ہوگا۔ بس یہی دعا ہے کہ سفر خیریت سے مکمل ہو۔ کیا یہ سفر نواز شریف کی سیاست کو نئی زندگی بخش دے گا۔ کیا پانامہ کے داغ دھل جائیں گے۔ کیا نا اہلیت کا داغ دھل جائے گا۔ یہ س [..]مزید پڑھیں

  • کچھ ذکر ترقی کے سفر میں حائل مشکلات کا

    کراچی کی چوڑی چکلی سڑکیں۔ شہری موٹر وے کی موجودگی میں ٹریفک کے اژدہام کو دیکھ کر آسانی سے اندازہ لگایا جاسکتا ہے اس عفریت کے جنم لینے میں کہیں نہ کہیں جینیاتی خرابی ۔۔۔۔ اس طرح سے وقوع پذیر ہوچکی ہے کہ اس کا سدھرنا مشکل ہی نہیں نا ممکن ہے۔۔۔۔۔۔  صحرا نوردی اور جنگلوں سے گزرتے [..]مزید پڑھیں

  • نواز شریف کے خلاف سازش کس نے کی

    سابق وزیر اعظم نواز شریف کی نااہلی ان کے لیے ، جماعت کے لیے اور ان کے حامی دانشوروں کے لیے بھی کوئی مثبت پیش رفت نہیں ہے۔  یہی وجہ ہے کہ اس نااہلی کو قبول نہیں کیا گیا ۔  نااہلی سے قبل بھی نواز شریف نے  جماعت اور سربراہ حکومت کے طو ر پر عدالتی عمل اور جے آئی ٹی کو شک کی نگ� [..]مزید پڑھیں