تبصرے تجزئیے

  • شطرنج کی بساط پر پیادوں کا انجام

    یقین جانئے کہ ہم بہت بے یقینی کی صورت حال سے گزررہے ہیں۔ اگر ہماری اس بات پر یقین نہ آئے تو کسی بھی روز رات کو ٹی وی چینلز کے ٹاک شوز سنئے۔ بے یقینی کے عالم میں خواب خرگوش یا بے خوابی کے مزے لیجئے اور جب آپ صبح اٹھیں گے تو صورت حال یکسر مختلف پائیں گے۔ یقین اور بے یقینی کا یہ عالم ی� [..]مزید پڑھیں

  • تقسیمِ ہند کے 70سال

    اس سال تقسیمِ ہند کو 70سال مکمل ہو جائیں گے۔ 70 سال قبل  چودہ اور پندرہ اگست کو پاکستان اورہندوستان کو آزادی ملی تھی۔ جس سے کئی لوگوں کو اپنے ملک سے در بدر ہونے کا صدمہ، اپنے رشتہ داروں کی جان گنوانے کا دُکھ، افسوس اور ذلّت  کا احساس ہوا تو وہیں کئی ایسے بھی لوگ ہیں جنہیں اپنے [..]مزید پڑھیں

loading...
  • ڈکٹیٹرشپ سے ملک پٹڑی پر نہیں چڑھتے
    • تحریر
    • 08/08/2017 12:40 PM
    • 3132

    یہ  17  فروری 2001  کے جاتے ہوئے جاڑے کی   ایک  شام تھی۔  لاہور کے ایک فائیو اسٹار ہوٹل میں ایک تقریب تھی۔   بظاہر تو  یہ تقریب ہر سال پاکستان  فیڈریشن آف چیمبرز کے زیرِ اہتمام ایکسپورٹ ٹرافی ایوارڈ کے نام سے عموماٌ کراچی میں منعقد ہوتی تھی لیکن اس بار لاہ [..]مزید پڑھیں

  • کیا نوازشریف سول حکمرانی مضبوط کر پائیں گے

    معزول کیے گئے وزیراعظم نوازشریف، مری سے اسلام آباد آئے تو لوگوں کی ایک بڑی تعداد نے اُن کا استقبال کیا۔ اس موقع پر انہوں نے صحافیوں سے غیررسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ میرے والد سے لے کر بچوں تک کا احتساب ہورہا ہے۔ انہوں نے اپنی اس گفتگو میں یہ بھی کہا کہ ماضی کا ڈکٹیٹر (جنرل [..]مزید پڑھیں

  • شمالی یورپ سے سوئٹزرلینڈ تک

    جولائی سویڈن میں گرمیوں کی تعطیلات کا مہینہ ہوتا ہے اور لوگ چھٹیاں لے کر عام طور پر دوسرے ممالک کا رخ کرتے ہیں۔ حالانکہ موسم گرما سویڈن میں بہت خوشکوار ہوتا ہے۔ طویل اور شدید سردیوں کا موسم گزارنے کے بعد جی یہی چاہتا ہے کہ کہیں باہر جائیں۔ لہذا اس بار ہم نے یہ طے کیا کہ سڑک سے سف� [..]مزید پڑھیں

  • نوید غم

    ہمارے میڈیا کے احباب اسے show of power کہتے ہیں، ہم بصد احترام ان سے اختلاف کرتے ہیں۔ ہم اسے show of papularity کہتے ہیں۔ پہلا فیصلہ یہ ہوا کہ نواز شریف بذریعہ جی ٹی روڈ اسلام آباد سے لاہور تشریف لے جائیں گے۔ یار لوگوں نے  سفر بذریعہ جی ٹی روڈ کو خطرناک گردانا اور فیصلہ بدل دیا گیا۔ لیکن پھر [..]مزید پڑھیں

  • بلوچستان کی تاریخ کا بدترین دن

    8 اگست  بلوچستان کی تاریخ کا بدترین دن ہے ۔ ویسے بھی اگست کا مہینہ بلوچستان کے لئے ہمیشہ سخت رہا ہے ۔ خیال رہے کہ گزشتہ سال 8  اگست  کو بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے سرکاری سول اسپتال میں ہونے والی ایک دہشت گردی کے واقع میں بلوچستان کی بلوچ اور پشتون قوم سے تعلق رکھ [..]مزید پڑھیں