مشرقِ وسطیٰ میں فساد کا ذمہ دار کون؟
- تحریر خورشید ندیم
- 05/02/2026 2:00 PM
قانون، واقعہ، تجزیہ، تبصرہ، سب خلط ملط ہو رہے ہیں۔ حقائق اور خواہشات باہم دست و گریباں ہیں۔ قانون اور اخلاق کا فرق ختم ہو چکا۔ نتیجہ یہ ہے کہ ہم نے ایک دوسرے کو کٹہرے میں کھڑا کر رکھا ہے اور دوسرے کی طرف تنقید کے عنوان سے تضاد، کذب، مفاد، بے عقلی سمیت ہر ایسے لفظ کی نسب� [..]مزید پڑھیں