تبصرے تجزئیے

  • رانا ثنا اللہ پر بھینس چوری کا مقدمہ

    رانا ثنا اللہ کو کل موٹروے پر سفر کرتے وقت اینٹی نارکوٹکس فورس نے گرفتار کر لیا۔ ظاہر ہے کہ پوری تیاری سے اور بہترین مخبری سے یہ آپریشن کیا گیا، اسی لئے اینٹی نارکوٹکس فورس کو پتہ تھا کہ رانا ثنا اللہ اس وقت کہاں ہیں اور کیا کر رہے ہیں۔ نتیجہ یہ کہ پندرہ کلو ہیروئن ان کی گاڑی سے ب [..]مزید پڑھیں

  • گھوڑا اور میدان: اپنے اپنے امتحان میں
    • تحریر
    • 07/02/2019 12:24 PM
    • 5470

    بجٹ بالآخر اسمبلی سے پاس ہوگیا۔ اپوزیشن کے وہ سب دعوے کہ بجٹ پاس نہیں ہونے دیں گے،  کاغذی  ثابت  ہوئے۔ حکمران جماعت شاداں ہے کہ بجٹ  Flying colours میں پاس ہو گیا۔  سنجیدہ حلقے اس غیر سنجیدگی پر انگلیاں دبائے اسمبلی میں بجٹ بحث  سنتے اور دیکھتے رہے  کہ ایوان کا زیادہ ت [..]مزید پڑھیں

  • عمران حکومت اور آرتھر کوئسلر کی فراموش شدہ کتاب

    الحمدللہ! آج یکم جولائی ہے، نئے مالی سال کا پہلا دن۔ قومی اسمبلی نے وسیع تر قومی مفاد پر مکمل عبور رکھنے والی دانشمند قیادت کی نفیس، ماہرانہ اور فیصلہ کن رہنمائی میں جو بجٹ منظور کیا ہے، وہ آج سے نافذ العمل ہو جائے گا۔ اہل پاکستان خوشی سے پھولے نہیں سما رہے، خارجی اور داخلی صو� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • ہم سب مطلب پرست ہیں!

    ایسا کیوں ہے کہ جس شخصیت کو ہم آج اچھا سمجھتے ہیں کل اسے برا سمجھنے لگتے ہیں یا اسے الٹا کر دیجئے کہ جسے کل تک ہم برا سمجھتے تھے آج اسے ہم اچھا سمجھنے لگے ہیں؟  کل ہم جس کی شکل بھی دیکھنا گوارا نہیں کرتے تھے، آج ہم اس کی شکل دیکھتے ہیں اور خوش ہوتے ہیں؟ یا پھر جس شخص کی باتیں [..]مزید پڑھیں

  • کتنے میں خریدے؟

    تیز دھوپ کے باعث آنکھیں کھولنا مشکل ہو رہا تھا۔ پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد کی پارکنگ اور گیٹ نمبر پانچ کے درمیان صرف چند گز کا فاصلہ ہے لیکن اس مختصر فاصلے کو طے کرنے کے لئے میں لمبے لمبے قدم اٹھا رہا تھا تاکہ تیز دھوپ سے بچ سکوں۔ ابھی میں انٹری گیٹ تک نہیں پہنچا تھا کہ ایک پو� [..]مزید پڑھیں

  • پاکستانی تماشائیوں سے غنڈہ گردی

    ورلڈ کپ کے جس میچ میں پاکستان کھیل رہا ہو اسے ٹی وی پر دیکھنے کی عادت اپنالی ہے۔ مسلسل اداسی کے موجودہ موسم میں دل کے بہلانے کو اس سے بہت مدد ملتی ہے۔ فکرمند توجہ کہیں اور مبذول ہو جاتی ہے۔ ہفتے کے دن پاکستان کا افغانستان سے مقابلہ تھا۔ قومی اسمبلی کا اجلاس مگر جاری تھا۔ وہاں و� [..]مزید پڑھیں

  • یہ کرپشن کیا بلا ہے ؟

    پاکستانیوں کی زبان اس قدر خراب ہو گئی ہے کہ وہ عام بول چال میں کوئی ایک جملہ بھی صاف اور شُستہ اردو میں نہیں بول سکتے ہیں ۔ بات کرتے ہیں تو  آئی تھنک  سے  آغاز کرتے ہیں اور پھر اِف اور بٹ کی طرح کے کئی انگریزی پیوند لگا کر بات چیت کو لنڈے سے خریدی ہوئی گودڑی بنا دیتے ہیں ۔ [..]مزید پڑھیں

  • شوٹراورپیراشوٹر پولیس

    دن بھر رضائی تمہاری دسترس میں ہو گی مگر رات کو میں استعمال کروں گا،دوچارپائیوں میں سے ایک پرتم سو یاکرنا اور دوسری پرمیں آرام کیاکروں گا۔ ہمارے پاس واحد گائے آگے سے تمہاری ہوگی جبکہ پیچھے کاحصہ میراہوگاتاہم روزانہ گائے کوچارہ دینااورپانی پلاناتمہار ی ڈیوٹی ہوگی۔ بڑے بھائی [..]مزید پڑھیں

  • الٹے نظام کی الٹی باتیں

    اس ملک میں بہت سارے کام الٹے ہوتے ہیں۔ انہیں سیاسی، ریاستی یا عدالتی کام کہتے ہیں۔ اس کے علاوہ ایک اور کام بھی ایسا ہے جو چالیس سال قبل الٹا ہوا کرتا تھا۔ لیکن اب اس قدر الٹ گیا ہے اسے الٹا بھی کہنا درست نہیں۔ نہ ہی اس کی اجازت ہے۔ اور اب اس کام کے کرنے والوں کا کام کرکٹ میچ جتوان� [..]مزید پڑھیں