تبصرے تجزئیے

  • نواز شریف، نا اہلی اور عدالتی نظام

    نواز شریف  کے نااہلی کا  فیصلہ آنے سے قبل  کافی تجزیہ نگاروں کا خیال تھا کہ نواز شریف تیسری مرتبہ تو اپنی مدت مکمل کریں گے حالانکہ پاناما کیس میں وہ لندن کے فلیٹوں  کی ملکیت کے بارےمیں مسلسل غلط بیانی کرتے رہے ہیں۔ منی لانڈرنگ اور اقتدار سے مالی فائدے اٹھانے کے فن سے � [..]مزید پڑھیں

  • بچوں کے حقوق کا تحفظ کیا جائے

    بچے کسی بھی معاشرے میں انتہائی اہمیت رکھتے ہیں۔ بچوں کو مستقبل کا معمار سمجھا جاتا ہے۔ ملک و قوم کا قیمتی اثاثے ہوتے ہیں ۔ بچوں کے بہتر مستقبل کو مدِنظر رکھتے ہوئے ان کی تعلیم و تربیت اور صحت مندانہ ماحول کی فراہمی ہم سب کا قومی فریضہ ہے۔ روشن مستقبل کا حصول اسی صورت ممکن ہے جب ہ [..]مزید پڑھیں

  • نظریہ ایک ہی ہواور وہ پاکستان

    پاکستانی شہری اور  دنیا کے دیگر ممالک میں مقیم پاکستانی اپنے وطن سے  والہانہ محبت کرتے ہیں۔ مگر یہ محبت اس وقت ہی نظر آتی ہے جب ہمارا پڑوسی ملک کوئی دھمکی آمیز بیان دے یا پھر کسی قسم کا الزام لگائے۔ پاکستان سے محبت دل کے کسی پنہاں خانے میں سوئی رہتی ہے اور دیگر محبتیں جن � [..]مزید پڑھیں

loading...
  • نواز شریف کی کامیاب سفارت کاری

    نہیں کرنے کا میں تقریر ادب سے باہر میں بھی واقف اسرار ہوں کہوں یا نہ کہوں وقت بدل چکا ہے نہ تو اب وہ وقت رہا کہ جب محبوبہ کو اپنی محبت کی یقین دہانی کے لئے کچھ موسمی عاشق کسی پرندے یا جانور کا خون نکال کر خط لکھ بھیجتے تھے ۔ اور یہ پیغام   دینے کی کوشش کرتے تھے کہ یہ میں نے اپن [..]مزید پڑھیں

  • آئین کی دفعہ 63-62 کی حفاظت کی جائے

    بیس کروڑپاکستانیوں اور باقی دنیا میں پاکستان سے محبت کرنے اور یہاں کے معاملات میں دلچسپی رکھنے والے کئی کروڑ افراد کوایک سال سے زیادہ عرصے تک اضطرابی اور ہیجانی کیفیت میں رکھنے والا پانامہ کیس آخر کار اپنے انجام تک پہنچ گیا۔ ملکی معیشت کے علاوہ میڈیا اور عدلیہ کے اعصاب پرسوار [..]مزید پڑھیں

  • اب کیا ہو گا
    • تحریر
    • 08/04/2017 12:27 PM
    • 3393

    ہونی ہو چکی۔ نواز شریف سابق ہو چکے۔ خاقان عباسی نئے وزیر اعظم بن چکے۔ اندازوں اور امکانات کو بالآخر قرار آ گیا۔ موجودہ وزیراعظم عبوری وقت کے لئے چنے گئے۔ سیاست اور بدلتے موسموں میں چند ہفتے ہی بہت ہوتے ہیں۔ آنے والے دنوں کے تیور بتائیں گے کہ یہ عبوری فیصلہ عبوری ہی رہے گا ، یا &nb [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان کے سیاسی 'لیموں نچوڑ'

    بچپن میں پڑھی گئی کہانیوں میں آپ نے ایک ایسے شخص کے بارے میں ضرور پڑھا ہوگا جو جیب میں لیموں ڈال کر کھانے کے وقت کہیں نہ کہیں پہنچ جاتا اور پھر کھانا کھانے والوں کو اس میں لیموں نچوڑنے سے حاصل ہونے والے ذائقے اور خصوصیات کا ذکر کرکے اپنا گرویدہ کر لیتا تھا۔ جیسے ہی لوگ اس کی باتو� [..]مزید پڑھیں

  • وزیر اعظم کی نااہلی کا معاملہ

    میاں نواز شریف کی نااہلی سپریم کورٹ کے بنچ کا متفقہ فیصلہ ہے ۔ لیکن اس مسئلہ کو نواز شریف کے حامی، ان کی جماعت، قانونی ماہرین اور سیاسی دانشورمتنازعہ بنانے کی کوشش کررہے ہیں ۔ پانامہ مقدمہ کے آغاز سے ہی  یہ کوشش کی گئی تھی کہ اس قانونی مسئلہ کو سیاسی نواز شریف اور ان کے خان� [..]مزید پڑھیں

  • قصور آخر بھٹو کا نکلا ۔۔۔

    یہ کہنا چاہئے کہ نہ ذولفقار علی بھٹو صنعتوں کو قومیانے کی پالیسی متعارف کرواتے(72سے 77) نہ میاں محمد شریف  کی سٹیل مل قومی تحویل میں لی جاتی۔ نہ  وہ ضیاء الحق کے ہم خیال بنتے (اپنا کاروبار بچانے کے لیے) اور  نہ ہی انہیں میاں محمد نواز شریف صاحب کو سیاست میں متعارف کر� [..]مزید پڑھیں