تبصرے تجزئیے

  • دنیا میں پندرہ لاکھ امریکی تعینات ہیں

    سٹاک ہوم انٹرنیشنل پیس ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کی جاری کردہ ایک رپورٹ میں لکھا ہے کہ سال گزشتہ میں ساری دنیا میں فوجی مصارف کی مجموعی لاگت میں سے صرف ایک ملک (ملکوں کا مالک) امریکہ کا حصہ 48 فیصد ہے۔ اگر مزید واضح الفاظ میں ضابطہ تحریر میں لایا جائے تو آپ یوں کہہ سکتے ہیں کہ صرف ایک سا� [..]مزید پڑھیں

  • مادرِ ملّت کو دیکھا بھی اور سُنا بھی

    یہ اُن دنوں کی بات ہے جب فیلڈ مارشل ایوب خان کے مسلط کردہ بنیادی جمہوریت کے غیر جمہوری نظام کے تحت صدارتی انتخابات کی مہم زوروں پر تھی- اِس الیکشن مہم کے دوران جب میانوالی میں جلسہء عام سے خطاب کرنے کی خاطر مادرِ ملت کے تلہ گنگ سے گزرنے کی خبر عام ہوئی تو لوگوں میں جوش و خروش لہر � [..]مزید پڑھیں

loading...
  • ہندوستان کی سرزمین مسلمانوں کے لئے تنگ

    کانگریس اور اس کی ہمنوا جماعتیں عموماً آرایس ایس اور اس سے وابستہ جماعتوں اور تنظیموں پر الزام تراشی کرتی ہیں۔ اسی طرح بی جے پی اور اس کی ہمنوا جماعتیں کانگریس کے گزشتہ پچاس سالہ دور اقتدار، اس کی کمیوں، خرابیوں، بے اعتدالیوں اور نفرت پر مبنی سیاست کے دوران منظر عام پر آن [..]مزید پڑھیں

  • سیاست، عدالت اور عوامی رویے

    اکثر معاشروں میں یہ تاثر عام ہے کہ جب عدالت سیاسی معاملات یا سیاست سے منسلک افراد کے بارے میں فیصلہ کرتی ہے تو یہ عدالتوں اور اجتماعی معاشرہ کی فتح ہے۔ میری رائے میں حقیقت اس کے برعکس ہے۔ عدالت پرو ایکٹو ادارہ نہیں، یہ ری ایکٹیو ادارہ ہے۔ اس کا یہ مطلب نہیں کہ عدالت پروایکٹو فیص [..]مزید پڑھیں

  • بلوچ موسیقی کا قدیم آلہ سروز

    انسان کو قدیمی زمانے سے اپنی ثقافت کے ساتھ اپنی زبان میں موسیقی پسند ہے ۔ انسان نے شروع سے اپنی زندگی کو خوشگوار بنانے کی کوشش میں چیزیں ایجاد کی ہیں ۔ اسی طرح روح کو خوشگواربنانے  کے لئے میوزیکل آلات ایجاد کرنا شروع کیا ۔ دنیا میں آج بھی بلوچ قوم کو اپنی ثقافت کا امین سمجھا ج� [..]مزید پڑھیں

  • باکمال عدلیہ لاجواب لوگ

    آج میں بہت خوش ہوں۔ اس کی وجہ یہ نہیں کہ میاں نواز شریف کو نا اہل قرار دے دیا گیا ہے، بل کہ یوں خوش ہوں کہ میرے دوستوں کا کہنا تھا، نواز شریف کے نا اہل ہوتے ہی ملک سے کرپشن کا خاتمہ ہوجائے گا۔ ایک لبرلز کے سوا کون ہے جو کرپشن کا خاتمہ نہیں چاہتا! دن سوا دو بجے جب میں سو کے اٹھا تو ملک [..]مزید پڑھیں

  • تین مرتبہ کے منتخب ادھورے وزیر اعظم

    اپریل 2016 میں پاناما پیپرز کا معاملہ سامنے آیا جس میں سابق وزیراعظم پاکستان نواز شریف کے بچوں حسین نواز، حسن نواز اورمریم نوازکے کے نام بھی شامل  تھے۔ اس بنیاد پرنواز شریف سے وزارت عظمی سے استعفے کا مطالبہ کیا گیا۔ نواز شریف نے یہ  کہہ کر استعفی  دینے سے انکار کردیا کہ ا [..]مزید پڑھیں

  • عدالتی فیصلہ،ردعمل اور سوالات

    گزشتہ روز جمعہ کو پانامہ کیس پر عدالتی فیصلہ سامنے آیا ۔ بلاشبہ یہ ایک تاریخی فیصلہ ہے۔ اس فیصلہ میں سابق وزیر اعظم نواز شریف کو تا حیات نا اہل قرار دے دیا گیا۔ مخالفین نے مٹھائیاں بانٹیں، ڈھول بجائے اور بھنگڑے ڈال کر خوشی کا اظہار کیا۔ بعض نے نوافل ادا کئے۔ بالخصوص پی ٹی آئی کے [..]مزید پڑھیں

  • مجرم پنچایت اور حوا کی بیٹیاں

    ہمارے معاشرے کا یہ ایک بہت بڑا المیہ ہے کہ جب بھی کوئی درد ناک واقع رونما ہوتا ہے تو ہر طرف بہت احتجاج نظر آتا ہے لیکن آہستہ آہستہ یا تو ہم اسے یکسر بھول جاتے ہیں یا پھر کوئی نیا رونما ہونے والا واقعہ گزرے واقعے کا اثر زائل کر دیتا ہے۔ جرگے پنچایت، محلہ کمیٹیاں قارئین کے لئے یہ کو [..]مزید پڑھیں