تبصرے تجزئیے

  • شاہد خاقان عباسی کون ہیں

    شاہد خاقان عباسی مری سے رکن اسمبلی ہیں۔ وہ 1988 میں پہلی دفعہ رکن اسمبلی منتخب ہوئے۔ اس سے قبل ان کے والد خاقان عباسی مرحوم 1985 کے انتخابات میں جنرل ضیاء الحق کی کابینہ کے وزیر اطلاعات تھے۔ وہ  راجہ ظفر الحق کو شکست دے کر رکن اسمبلی منتخب ہوئے تھے۔  خاقان عباسی مری کے گاؤں دیو� [..]مزید پڑھیں

  • 62-63 کا حمام اور ننگے صادق و امین

    اس ملک کا پہلا صادق و امین جنرل ضیاء تھا۔ جو خود ایک ایسا نفسیاتی مریض تھا جسے بھٹو دشمنی میں جل کر سیاہ ہو چکے مولویوں اور فتویٰ سازوں نے وردی کے اوپر امیرالمومنین کی شیروانی پہنائی تھی۔ انہوں نے اسے اس ذہنی بیماری میں مبتلا کر دیا تھا کہ ایک بھٹو کو پھانسی چڑھا کر تم بخشے جا چ� [..]مزید پڑھیں

  • شہباز شریف واحد آپشن ہیں

    آہستہ آہستہ ہوش جوش پر غالب آرہا ہے۔ اور بالا خر میاں نواز شریف نے یہ اعلان کر دیا ہے کہ وہ محاز آرائی کا کوئی ارادہ نہیں رکھتے۔ ورنہ  اس سے قبل حیران کن بات یہی تھی کہ وہ سیاسی خودکشی کیوں کر رہے ہیں۔ بلا شبہ حکومت آج جس صورتحال کا شکار ہیں اس کی ساری ذمہ داری اس پر  ہی � [..]مزید پڑھیں

loading...
  • کہانی ختم ہوئی!

    سپریم کورٹ کے فیصلے کے مطابق وزیراعظم نوازشریف اپنے اہل خانہ سمیت نااہل قرار دے دئیے گئے۔ تاریخ کا دلچسپ پہلو دیکھیں اسی ماہ 1977 کو پاکستان کے منتخب وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کو معزول کرکے مارشل لاء لگایا گیا تھا۔ وہ لوگ جو اُس وقت ذوالفقار علی بھٹو کی منتخب حکومت کے خاتمے اور [..]مزید پڑھیں

  • خاموش! عدالت جاری ہے

    1995 کا موسم سرما تھا۔ بے نظیر بھٹو کی حکومت ڈانواں ڈول تھی۔ اخبارات میں کرپشن کی کہانیاں چھپ رہی تھیں۔ شاہد حامد اور بیگم عابدہ حسین کے لب و لہجے کے ہر زیر و بم پر سیاسی منڈی میں بھاؤ چڑھتے اور گرتے تھے۔ 1993 میں نااہل قرار پانے والے میاں نواز شریف دیانت دار اور شفاف ہو چکے تھے۔ 58 ٹو [..]مزید پڑھیں

  • نواز شریف ’بکری چوری‘ کے الزام میں نااہل

    میاں کو بکری چوری کی سزا کے بعد ،  خان مرغی چوری سزا کیلئے تیار رہیں۔ آئین میں اٹھارویں ترمیم کے وقت سینیٹر رضا ربانی نے آرٹیکل 62 اور 63 میں ترمیم کرنے پر بھی زور دیا تھا۔ رضا ربانی کا کہنا تھا کہ یہ آرٹیکل غیرمنتخب طاقتوراداروں کے ہاتھوں میں جمہوری اداروں کے خلاف ایک مو [..]مزید پڑھیں

  • عدلیہ کی حالت زار

    لاہور ہائی کورٹ ملتان بنچ کے جج  جسٹس محمد قاسم خاں اور صدرہائی کورٹ بار ایسو سی ایشن شیر زمان قریشی کے درمیان ایک مقدمے کی سماعت کے دوران تلخی ہوگئی جو اتنی بڑھی کہ جج عدالت سے اٹھ کر اپنے چیمبر میں چلے گئے۔ بار کے صدرقریشی نے وکلا کو جج کے رویے کے خلاف ہڑتال کی کال دے دی، ج [..]مزید پڑھیں

  • اب انصاف کا بول بالا ہوگا

    ملک خداد پاکستان میں قانون کی پکڑ موٹر سائیکل سوار سے شروع ہوکر گدھا گاڑی چلانے والے پر مکمل ہوجاتی ہے۔ کراچی شہر میں کسی بھی نوعیت کا کوئی مسلۂ درپیش ہو سب سے پہلے عوامی سواری یعنی موٹر سائیکل والوں کی شامت آجاتی ہے۔ اس شامت کو بر لانے میں پولیس کی وردی میں ملبوس ( چاہے وہ سفید � [..]مزید پڑھیں

  • اف یہ تحائف !
    • تحریر
    • 07/28/2017 3:25 PM
    • 3392

    پانامہ کا ہنگامہ اس قدر سنسی خیز اور تسلسل سے برپا ہے کہ اس کے ایک ایک پیچ و خم سے اپنی اپنی پسند کے مطابق کسی کو لاگ ہے تو کسی کو لگاؤ ہے۔ میڈیا ہو یا سوشل میڈیا یا روزمرہ کی گفتگو ، پانامہ سے شروع ہو کر پانامہ پر ہی ختم ہوتی ہے۔ دورانِ تفتیش منی ٹریل کے ساتھ ساتھ کچھ تحفے تحائف کا [..]مزید پڑھیں

  • منتخب وزیراعظم کی رخصتی پر ایک تہنیتی کالم

    جب پوری قوم مٹھائیاں تقسیم کررہی ہے، ڈھول بجارہی ہے اور ایک دوسرے کو مبارکباد دے رہی ہے تو حب الوطنی کا تقاضا یہی ہے کہ ہم بھی اس جشن میں شریک ہوجائیں۔ ظاہرہے اگر پاکستان کی سب سے بڑی عدالت نے منتخب وزیراعظم کو نااہل قراردے کر گھر بھیج دیا ہے تو صالحین کی طرح ہمیں بھی اس فیصلے کو [..]مزید پڑھیں