تبصرے تجزئیے

  • مہا بلی کا طوطا

    ہندوستان کے بڑے بادشاہوں میں ایک نام جلال الدین اکبر کا بھی ہے۔وہی دین الہٰی والے۔ مہا بلی کہلاتے تھے۔ ظل سبحانی کو  چیتے پالنے کا شوق تھا۔مورخ بتاتے ہیں کہ حضور کے چیتا خانے میں کوئی نو سو نناوے چیتے تھے۔ہزار کبھی پورے نہ ہو پائے۔ہونے لگتے تو اتفاق سے ایک دو کی موت واقع ہو [..]مزید پڑھیں

  • عقل چو، سیلفی اور آثار قدیمہ

      فریب کشمکش عقل دیدنی دارد کہ میر قافلہ و ذوق رہزنی دارد اقبال میں جب اتنے سارے خواتین و حضرات کو اپنے اپنے موبائل سے سیلفی بناتے دیکھتا ہوں تو مجھے ذرا بھی تعجب نہیں ہوتا چونکہ مجھے یقین ہے کہ ان سب کے عقل داڑھ نہیں آئی ہے۔ عقل داڑھ بھی عجوبہ ہفت میں سے ایک ہی ہے۔ جب انس� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • جمہوریت: ایک سراب یا گوشہ تن آسانی

    جمہوریت ایک دلچسپ نظام ہے جہاں عوام اکثریت کے ساتھ کسی کو منتخب کرتے ہیں اور اقتدار دیتے ہیں۔ اس کے باوجود لفظ 'اکثریت' خود اپنے آپ میں غیر واضح ہے۔ عموماً اکثریت کا لفظ لوگوں کی بڑی تعداد یا کثرت کے لیے استعما ل ہوتا ہے۔ لیکن اس کے یہ معنی بالکل بھی نہیں ہیں کہ لوگوں کی بڑی [..]مزید پڑھیں

  • عبیداللہ بیگ: علم و آگہی کا ایک جہان تھے

    جس طرح دنیا میں کروڑوں انسان ہیں لیکن ہر ایک کا چہرہ دوسرے سے مختلف ہوتا ہے، اسی طرح اہل علم کی شخصیات کو دیکھیں تو ایک سے بڑھ کر ایک شخصیت نظر آتی ہے تاہم ہر ایک کا اپنا انداز جدا گانہ۔ علمی شخصیات کے حوالے سے یہ بات بہت اہم ہے کہ ان سے معاشرے کے کتنے لوگوں کو سیکھنے کا موقع ملت� [..]مزید پڑھیں

  • سماجی ہم آہنگی،رواداری اور مکالمہ کا کلچر

    تعلیم کا ایک بنیادی مقصد نوجوان نسل میں سماجی اہم اہنگی،رواداری،برداشت،قبولیت اور مکالمہ کے کلچر کو فروغ دینا ہوتا ہے۔ کیونکہ تعلیمی اداروں کی سطح پر یہ سوچ او رفکر نئی نسل میں ایک نئی سوچ، متبادل بیانیہ اور معاملات میں تنقیدی پہلوؤں کو اجاگر کرکے مسائل کا حل تلاش کرنے میں مد [..]مزید پڑھیں

  • زندہ ہے ، زندہ ہے جالب زندہ ہے

    یہ پینسٹھ کی جنگ کے اختتام کے بعد پہلے موسمِ سرما کی بات ہے ، جب میں کراچی میں جون ایلیا کو الوداع کہ کر لاہور پہنچا  اور لاہور کے ترقی پسندوں ، سُرخوں اور کامریڈوں سے "ہیلو ہائے" کا آغاز ہوا ۔  تب تک بھٹو کے حوالے سے " ایشیا سُرخ ہے " کا نعرہ رائج نہیں ہوا تھا ۔ ال [..]مزید پڑھیں

  • بجٹ اور قرض انکوائری کمیشن
    • تحریر
    • 06/15/2019 2:31 PM
    • 4560

    عجیب منفرد بجٹ تھا  جس کا  پیش ہونے سے پہلے تو  خوب شہرہ رہا مگر  عین پیش  کئے جانے کے موقعے پر اس کی طرف توجہ  بہت کم رہی۔  ایک روز قبل آصف علی زرداری کی گرفتاری  کا ہنگامہ برپا ہو گیا۔   اس کے بعد  حمزہ شہباز اور پھر  لندن میں بانی ایم کیو ایم   [..]مزید پڑھیں