تبصرے تجزئیے

  • جمہور کے ابلیس اور قران کا انتباہ

    سیاست کوئی شجر ممنوعہ نہیں اور نہ ہی سب سیاسست دان قابل نفرت ہیں البتہ جنہوں نے ابلیسی سیاست کو اپنا منشور بنا رکھا ہے وہ قابل مذمت ہیں۔ ایسی شیطانی سیاست کو دیکھ کر ابلیس بھی پناہ مانگتا ہے اور خدا سے درخواست کرتا ہے کہ ان سیاست دانوں کے ہوتے ہوئے اب میری ضرورت باقی نہیں رہی � [..]مزید پڑھیں

  • لیگی بمقابلہ انصافی بجٹ

    جمہوری حکومتیں انتخابات میں عوام سے کیے گئے وعدوں اور اپنے منشور کے مطابق بجٹ میں رقوم کو مختص کرتی ہیں اور ٹیکس عائد کرتی ہیں۔ جمہوری حکومتوں میں بجٹ دراصل برسرِاقتدار جماعت یا اتحاد کے سیاسی منشور پر عملدرآمد کا آئنیہ دار ہوتا ہے۔ اس لیے کسی بھی حکومت کے پیش کردہ بجٹ کو نہ � [..]مزید پڑھیں

  • عمران خان کے سنہرے دن

    عمران خان کا نصف شب سے ذرا پہلے والا خطاب اگلے دن سنا۔ خطاب کیا تھا بھوکے شیر کی دھاڑ تھی یا کاؤنٹر ٹائیگر کا وار تھا۔ لوگ پتہ نہیں کیوں تکنیکی خرابی کے پیچھے پڑے ہیں، آواز غائب ہو جانے پر سازشی کہانیاں بُن رہے ہیں۔ مجھے تو لگا کہ آواز شاید اس لیے غائب کرنا پڑی کہ خان صاحب جوشِ � [..]مزید پڑھیں

loading...
  • رعونت دکھاتے مودی کو اب نظرانداز کر دیں

    اپنی صحافتی عمر کی کم از کم دو دہائیاں خارجہ امور کے بارے میں رپورٹنگ میں صرف کرنے کی بدولت بہت اعتماد سے میں یہ دعویٰ کرتا رہا کہ بھارتی انتخابات کے نتائج آجانے کے بعد مودی سرکار بتدریج پاکستان کے ساتھ مذاکرات کے راستے پر لوٹنا شروع ہوجائے گی۔  جمعرات سے کرغزستان میں شروع � [..]مزید پڑھیں

  • کمیشن۔۔۔ نہیں کم حشر سے اودھم ہمارا

    عمران خان رات قوم سے نہیں، جوان جذبوں والے اپنے ان کارکنان سے مخاطب تھے جو کرپٹ عناصر کو نشان عبرت بنا دینے کی کوئی سی بھی قیمت دینے کا حوصلہ رکھتے ہیں۔ معاملہ مگر یہ ہے عمران خان کے وابستگان میں صرف اٹھتی جوانیوں کا جوش نہیں، کچھ ایسے بھی ہیں جن کی کنپٹیوں کے سفید بال اب رنجِ عش [..]مزید پڑھیں

  • جامعات کا نظام کیسے درست ہوگا؟

    پاکستان کا بنیادی مسئلہ تعلیم کا بگاڑ ہے۔ پرائمری تعلیم سے لے کر ہائر ایجوکیشن تک ہمیں معاملات میں ایسی بنیادی نوعیت کی خرابیاں غالب نظر آتی ہیں جو عمومی ساکھ کو نقصان پہنچانے کا سبب بنتی ہے۔ پہلا بنیادی مسئلہ ترجیحات کا ہے۔ تعلیمی ترجیحات کا شور تو بہت سننے کو ملتا ہے،مگر ع� [..]مزید پڑھیں

  • تیری بکل دے وچ چور

    ڈائس کا گھیراؤ کر لیا گیا اور مسلسل نعرے بازی کی گئی۔ اس دوران دو تین بار شیخ رشید نے بولنا شروع کیا۔ شیخ رشید کی آ واز پیپلز پارٹی کے احتجاج پر بھاری تھی۔ وہ شہباز شریف کے الزامات کا جواب دینا چاہتے تھے۔ جواب انہوں نے دے بھی دیا اور ان کے جواب دینے کی تصدیق خود جناب اسپیکر نے [..]مزید پڑھیں

  • بڑے مقابلے سے پہلے بڑی شکست، ذمہ دار کون؟

    ایک بار معروف تجزیہ کار این چیپل نے کہا تھا کہ اگر کامران اکمل کی بیٹنگ ڈان بریڈمین جیسی ہوتی تب بھی وہ اتنے رنز نہیں بنا پاتے جتنے وہ اپنی وکٹ کیپنگ کی بدولت دے دیتے ہیں۔ کامران اکمل تو خیر ماضی کا قصہ بن گئے ہیں لیکن یہ جملہ آج بھی پاکستان کی فیلڈنگ پر اتنا ہی صادق آتا ہے جتنا 201 [..]مزید پڑھیں

  • بس آپ نے گھبرانا نہیں ہے

    پاک فلائٹ کے مسافروں کو وہ دن ابھی بھولا نہیں ہو گا کہ جب مسافر سیٹ بیلٹ باندھے جہاز اڑنے کے منتظر تھے کہ اچانک طیارے میں جہاز کو اڑانے والے کیپٹن کی آواز گونجی کہ انتظامیہ نے طیارہ اڑانے کے لئے دوسرے کپتان کی جگہ ان کا انتخاب کیا ہے۔ ان کا نام کیپٹن عمران خان ہے۔ یہ اعلان سننا ت� [..]مزید پڑھیں