تبصرے تجزئیے

  • الطاف حسین: ایک پپی اِدھر ایک پپی اُدھر

    کیا زمانہ تھا جب الطاف حسین کو پہلی بار منی لانڈرنگ کے شبہ میں سکاٹ لینڈ یارڈ کے دفتر میں سوال و جواب کے لئے طلب کیا گیا تو ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کو باقاعدہ فوری بیان جاری کرنا پڑا کہ یہ معمول کی کارروائی ہے۔ فکر کی کوئی بات نہیں۔ شہری اپنا کاروبار جاری رکھیں۔ یہ اعلان اس لئے [..]مزید پڑھیں

  • عمران خان کا حقیقی دشمن کون ہے؟

    پاکستان 70 برس سے سیاسی افراتفری کا شکار ہے۔ آزادی کے بعد پہلے آٹھ برس میں 22 صوبائی حکومتیں برطرف کی گئیں یا انہیں مستعفی ہونے پر مجبور کیا گیا۔ کسی ایک صوبائی حکومت کے خاتمے میں عدم اعتماد کا دستوری طریقہ کار اختیار نہیں کیا گیا۔ اس دوران پانچ حکومتیں مشرقی بنگال اور آٹھ حکوم [..]مزید پڑھیں

  • سفر در سفر : 15 ۔ الوداع لاہور

    لاہور ایک تصویری البم ہے ، ایک حیرت خانہ ء عجائبات ہے جیسے عمرو عیار کی زنبیل ہو جس میں ایک سے بڑھ کر ایک جادوئی منظر  محفوظ ہے، تاریخی مقامات اور نوادرات ہیں ، مقبرے اور شاہی محلات ہیں ۔ غرض لاہور کیا ہے پنجاب کی ثقافت اور تہذیب کا شیش محل ہے ۔یہ داتا کی نگری ہے ، یہ اہل علم � [..]مزید پڑھیں

loading...
  • خوشیوں کے باغ سے بوش کے جہنم تک

    وقفہ عمر کا وہ حصہ آن لگا ہے جہاں حیرت آنجہانی، خبر ناگہانی اور دل اوراقِ خزانی ہو جاتے ہیں۔ انور سجاد کے رخصت ہونے کی اطلاع ایسے پہنچی جیسے اجل دیدہ قیدیوں کو خوشیوں کے اس باغ کی جھلک دکھائی دے جس کی کھوج میں نکلنے والے پندرہویں صدی کے ڈچ مصور بوش کے جہنم میں گرفتار ہو چکے ہیں۔ [..]مزید پڑھیں

  • نریندر مودی دوستی اور اپنا چاک گریبان

    وزیر اعظم عمران خان خود کو چیتا کہلوانا پسند کرتے ہیں جو کہ گوشت خور جانور ہے اور چیر پھاڑ پر یقین رکھتا ہے۔ لیکن اپنے ہندوستانی ہم منصب نریندر مودی سے تعلقات کے معاملے پر وہ بے ضرر امن کی فاختہ کی پہچان کو زیادہ ترجیح دیتے ہیں۔ ہندوستانی وزیر اعظم کی جیت میں ان کی دلچسپی ان [..]مزید پڑھیں

  • آئندہ بجٹ کے تناظر میں معاشی بد حالی

    کسی ریاست میں مالیاتی گورننس کو ماپنے کا بیرو میٹر بجٹ سازی ہوتا ہے جو  حکومتی کارکردگی کا انڈکس ہوتا ہے۔ جس میں بتایا جاتا ہے آئندہ سال حکومت کو کتنے محصولات اور آمدنی ہوگی اور اس کے اخراجات کی تفصیل کیا ہوگی۔ اگر اخراجات آمدنی سے زیادہ ہوں تو حکومتوں کو اپنے اخراجات دیگر [..]مزید پڑھیں

  • نئے صوبوں کی تشکیل کی بحث

    پاکستان میں اس وقت سیاسی جماعتوں، اہل دانش اور سیاسی کارکنوں سمیت علمی و فکری محاذ پر نئے صوبوں کے قیام کی بحث بڑ ی شدت سے کی جاتی ہے۔ اس بحث کے حق میں اور مخالفت میں فریقین مختلف دلائل دے کر اپنا اپنا سیاسی اور قانونی موقف پیش کرتے رہتے ہیں تاکہ وہ اپنی اپنی دلیل پر رائے عامہ کو [..]مزید پڑھیں