تبصرے تجزئیے

  • کون بنے گا وزیراعظم!

    پچھلے دنوں برطانوی وزیراعظم تھریسا مے کے اس اعلان سے لوگوں کو راحت ہوئی کہ 7جون کو وہ کنزرویٹیو پارٹی کی لیڈر کی حیثیت سے استعفیٰ دیں دے دیں گی۔ اس کے علاوہ بطور وزیر اعظم بھی سبکدوش ہونا چاہتی ہیں۔  تاہم 7جون کے بعد بھی تھریسا مے 21 جولائی تک بطور قائم مقام وزیر اعظم قائم رہی [..]مزید پڑھیں

  • بھارت کے انتخابات اور جمہوریت کو درپیش چیلنجز

    دنیا بھر میں رائج سیاسی نظاموں میں جمہوریت ایک بہترین نظام ہے۔کیونکہ یہ نظام عوامی سطح پر حکومت اور سیاست  میں عام لوگوں کی شمولیت کو زیادہ موثر اور شفاف بناتا ہے۔ یہ ہی وجہ ہے کہ جمہوری نظاموں کو دیگر نظاموں پر سیاسی او راخلاقی سبقت حاصل ہے۔ لیکن یہاں سمجھنا ہوگا کہ ہم جمہ [..]مزید پڑھیں

  • ڈاکٹر انور سجاد:ہمہ جہت دانشور

    میں اس خبر پر کوئی حیران نہیں ہوا کہ ڈاکٹر انور سجاد کی نماز جنازہ میں بہت کم لوگوں نے شرکت کی۔ اس سے قبل بھی مجھے ممتاز کالم نگار اور دانشور ارشاد احمد حقانی کا جنازہ یاد ہے جس میں بہت کم لوگ شریک ہوئے تھے۔  جبکہ اسی دوران فوت ہونے والے ٹیپو ٹرکا ں والے کے جنازے میں کثیر تعدا [..]مزید پڑھیں

loading...
  • پنجاب کی تقسیم: بہاولپورصوبہ بنایا جائے

    کچھ عرصے سے پنجاب کی دو صوبوں میں تقسیم کا غلغلہ بلند ہے۔ ہر اہم معاملے کی طرح اس پر بھی عوام کی کوئی رائے نہیں اور خواص کی رائے دو حصوں میں منقسم ہے۔ سرائیکی صوبے کے حق میں بات کرنے والوں کے پاس دلائل کے انبار ہیں۔ پنجاب کی تقسیم کے خلاف بولنے والے بھی اپنی جگہ درست ہیں۔ ان کے خ [..]مزید پڑھیں

  • نکلنا درویش کا بستی سے اور ملنا ایک گیانی سے

    دیس میں عید کا روز تھا۔ ہلال عید کی بے معنی بحث جاری تھی، غریب کا آٹا گیلا تھا، زور آور کی کمان چڑھی تھی، قیدی بندی خانوں میں تھے اور نقال رنگ رنگ کا بہروپ دھارے راج سنگھاسن پر رونق دیتے تھے۔ پرجا روٹی کے ٹکڑے کی فکر میں تھی اور زورآور گلی کوچوں میں سنکھ پھونکتے تھے۔ اللہ اللہ! � [..]مزید پڑھیں

  • حکومت اور مفتی منیب الرحمن

    مفتی منیب الرحمن صاحب کے قضیے میں حکومت نے جو طرزِ عمل اختیار کیا، واقعہ یہ ہے کہ میکیاولی ہوتا تو اِن خواتین و حضرات کے دستِ مبارک پر بیعت کر لیتا۔ ’دی پرنس‘ کا نیا ایڈیشن ترتیب دیتا اور اس کا انتساب حکمرانوں کے نام کرتا۔ تاریخ میں پہلی بار، ایک معاملے میں اربابِ اقتدار [..]مزید پڑھیں

  • ڈاکٹر انور سجاد کا نوحہ

    ڈاکٹر انور سجاد کا انتقال جن حالات میں ہوا۔ وہ پاکستان میں کوئی انوکھی بات نہیں اور نہ ہی سچے فنکاروں کے قبیلے کی تاریخ میں یہ کوئی پہلی بے بسی کی موت ہے۔ ہر حساس فنکار یہاں ایسے ہی مرتا رہا ہے۔ ڈاکٹر انور سجاد کو بھی ایسے ہی مرنا تھا۔ اگر عیش و عشرت کی زندگی بسر کرتا ہوا معمول کی [..]مزید پڑھیں

  • بیل اور بندر

    اردو زبان کے محاوروں اور ضرب الامثال کی چاشنی اپنی جگہ لیکن کبھی کبھی ان میں منطق تلاش کرنا مشکل ہو جاتا ہے۔ اب دیکھئے نا بیل تو بیل ہوتا ہے۔ کولہو کا ہو یا رہٹ کا۔ چکر دونوں ہی لیتے ہیں۔مشقت بھی ایک جیسی۔ کھوپے دونوں کی آنکھوں پر ہی چڑھائے جاتے ہیں۔ تو پھر کیا وجہ ہے کسی نے ا� [..]مزید پڑھیں

  • عید پر یہ جہاز ہمارے دلوں پر لینڈ کرتے ہیں

    ہجرتِ خوداختیاری کے تحت پردیس جانے والوں کو کوئی بتائے کہ گاؤں کا پتھریلا رستہ تکتے بوڑھے ماں باپ، متروں اور سکھیوں کی آنکھیں پتھرا جاتی ہیں، تب جا کر کہیں کچی منڈیروں پر کوا بولتا ہے اور ہماری عید ہوتی ہے۔ ان کی عید، جن کے ساتھ آپ نے برسوں ایسے بِتائے کہ جدائی کا تصور بھی م� [..]مزید پڑھیں

  • چُونا منڈی کا ڈاکٹر انور سجاد

    جب ہمارے بزرگ ہجرت کر کے پاکستان آئے تو انہیں چُونا منڈی میں ایک گھر الاٹ ہوا. یہ گھر ایک طویلہ تھا جسے ہم پنجابی ’طبیلہ‘ کہا کرتے تھے. جب میں چھوٹا تھا تو میرے سب سے بڑے ماموں دیگر رشتے داروں کے ساتھ طویلے میں رہتے تھے. اگرچہ چُونا منڈی میں ہمارے بہت سے رشتے دار رہتے تھے مگر [..]مزید پڑھیں