تبصرے تجزئیے

  • عیدی کس کو اور کیا دی جائے؟

    یوں تو عید رمضان کے بعد آتی ہے لیکن منافع خوروں کی عید رمضان شروع ہوتے ہی آجاتی ہے۔ مسلمان عید پر خوشیاں مناتے ہیں، خوشیوں کے لیے ایک عید کم لگے تو 2 عیدیں کرلی جاتی ہیں۔ عید کا چاند نظر آنے سے مطلع کرنا رویتِ ہلال کمیٹی کا کام ہے، شکر ہے وہ اپنا ہی کام کرتی ہے، اگر چاند دیکھنے ک� [..]مزید پڑھیں

  • کیا صور پھونکا جا چکا ہے ؟

    انسانی نفسیات بھی کیا عجوبہ ہے۔اگر میں کہوں کہ پاکستان میں ہر سال پانچ لاکھ بچے پیٹ کی قابلِ علاج بیماریوں میں مبتلا ہو کر ہماری انفرادی و اجتماعی ، سماجی و ریاستی لاپرواہی کے سبب مر جاتے ہیں تو ننانوے فیصد امکان ہے کہ آپ کے کان پر جوں تک نہ رینگے اور آپ کا دل اسے شائد این جی ا� [..]مزید پڑھیں

  • یادیں سہانی، عیدیں پرانی

    انسانی ذہن خیالات اور یادوں کی آماج گاہ ہے۔ خیالات خوش کُن بھی ہوتے ہیں اور اندوہناک بھی، یادیں سہانی بھی ہوتی ہیں اور غمناک بھی۔ البتہ بچپن کا زمانہ چونکہ بے فکری و بادشاہی کا ہوتا ہے، اس میں انسان ابھی رنج و الم سے متعارف نہیں ہوا ہوتا، اس لیے بچپن کی یادیں عام طور پر سہانی ہی [..]مزید پڑھیں

loading...
  • عید کا تہوار ملکی معیشت کے لیے لائف لائن ہے

    عیدالفطر جہاں ایک مذہبی تہوار ہے وہیں یہ معاشی اعتبار سے خاصا اہم موقع ہوتا ہے۔ اس عید کو مسلم ممالک میں خریداری کا ایک بڑا سیزن بھی سمجھا جاتا ہے۔ عیدالفطر کے معیشت پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں یہ جاننے کے لیے عبدالرشید صاحب سے ملیے جو کراچی کے مضافاتی علاقے بنارس ٹاؤن میں رہت� [..]مزید پڑھیں

  • پھیکی عید مبارک

    قارئین کو عید مبارک! ویسے تو رمضان المبارک کے اختتام پر عید خوشی کا دن ہوتا ہے لیکن اس مرتبہ عید کا تہوار کچھ گہنا سا گیا ہے ۔ رمضان کے آخری عشرے اور چاند رات کوبازاروں میں جو ریل پہل ہوتی ہے وہ نظر نہیں آئی ۔ ہوشربا مہنگائی اور آسمان سے باتیں کرتی ہوئی بے روزگاری کی بنا پر عام [..]مزید پڑھیں

  • عید کے بعد گرفتاریوں کا موسم آنے والا ہے

    30 مئی کی دوپہر اسلام آباد پولیس کے ایک سینئر افسر سے فون پر بات ہورہی تھی۔ پوچھا نئی تازی کیا ہے؟ جواب آیا کہ ہمیں سابق صدر آصف علی زرداری کی گرفتاری کے بارے میں الرٹ رہنے کا کہا گیا ہے۔ یہ سنتے ہی ایک کرنٹ میرے جسم میں دوڑا اور میں پارلیمنٹ ہائوس سے سیدھا اسلام آباد ہائیکو [..]مزید پڑھیں

  • جرمنی میں پناہ کن کے لئے ممکن ہے؟

    کیا جرمنی میں داخل ہونے والا ہر شخص تحفظ یا پناہ لینے کا حقدار ہے کہ نہیں؟ یہ ایک اہم اور ایسا سوال ہے جس کا جواب جرمنی کے قانونی کاغذات میں پوشیدہ ہے۔  اس وقت ہزاروں کی تعداد میں پاکستانی جرمنی میں موجود ہیں اور وہ جرمنی میں پناہ لینے کی اپنی درخواستوں کے فیصلوں کے منتظر ہی� [..]مزید پڑھیں

  • سفر در سفر ۔ 14 ۔ خاور نعیم ہاشمی کا سندیسہ

    اور اچانک مجھے سندیسہ ملا کہ روزنامہ  92 نیوز میں ایک کالم چھپا ہے جس میں مجھے کوئی پیغام دیا گیا ہے ۔ کون ہے یہ جس نے پیغام بھیجا ہے اور پیغام کا متن کیا ہے ؟ اوہ ، یہ خاور نعیم ہاشمی ہیں : "زباں پہ بارِ خدایا یہ کس کا نام آیا" کہ مجھ پہ وا ہوئے آدھی صدی کے دروازے اساطی [..]مزید پڑھیں

  • بوڑھے جہازی کے گلے میں لٹکتا مردہ پرندہ

    وبا کے موسم میں محبتوں کا ذکر کیسے کیا جائے۔ صاحب احتساب کو گھبرانے کی ضرورت نہیں۔ واللہ! حکومت وقت کو وبا سے تشبیہ نہیں دی۔ اہل حکمت وبا اور روگ میں فرق کرتے ہیں۔ خبریں ہیں کہ لاڑکانہ اور اس کے نواح میں ایڈز کے سینکڑوں مریض دریافت ہوئے ہیں۔ اگرچہ بتایا گیا ہے کہ معصوم سندھی بچ [..]مزید پڑھیں

  • فطرانہ، تکبیر اور عید کی نماز

    اللہ رب العزت نے رمضان کے آخر میں تین چیزوں کا حکم دیا: زکات الفطر، تکبیر اور عید کی نماز۔ رمضان کے آخر میں عید سے پہلے اللہ کا فرمان ہے کہ فطرہ ادا کیا جائے۔  یہ فطرہ ہر اس مسلمان مرد، عورت، جوان اور ضعیف پر واجب ہے۔ اس کی حکمت یہ ہے کہ عید کے دن حاجتمند مسلمان دولتمندوں کے آگ [..]مزید پڑھیں