تبصرے تجزئیے

  • خوں ریزی ، دعوے ، الزامات اور تصادم کی تیاری

    پاکستانی عوام لوئر کرم میں بے دردی سے مارے جانے والے درجنوں لوگوں کا غم برداشت کرنے اور  اس    دہشت گردی کے عواقب  سمجھنے کی کوشش  کررہے  ہیں تاہم ملکی سیاست پر24 نومبر کا احتجاج حاوی ہے۔   حکومتی پابندیوں کے بعد اسلام آباد ہائی کورٹ نے بھی کسی بھی قسم کا اح� [..]مزید پڑھیں

  • اسلامی نظریاتی کونسل کی ’شرعی حیثیت‘ کیا ہے؟

    وی پی این توخوش قسمت تھا، بزرگوں کی ’بروقت‘ وضاحت سے دوبارہ شرعی ہو گیا۔ اس بچگانہ حیلہ سازی کے بیچ سوال اب یہ ہے کہ  اسلامی نظریاتی کونسل کی اپنی ’شرعی حیثیت‘ کیا ہے؟ بزرگان کے دست ہنر کی داد دیجیے، ٹائپنگ کی ایک ’غلطی‘ کی وضاحت میں انہوں نے چھ دن لگا � [..]مزید پڑھیں

  • 24 نومبر: قوم کو سلجھاؤ کا انتظار

    سب کے ذہنوں پر 24 نومبر ہی سوار ہے کہ اس دن  عمران خان نے اپنے پارٹی کو اور پاکستانیوں کو ملک کے اندر اور باہر احتجاج کرنے کو کہا ہے۔ تاہم اس کے اندر بہت سے سوال چھپے ہیں۔ تحریکِ انصاف کے اپنے رہنماؤں کا یہ کہنا ہے یہ احتجاج تب تک ختم نہیں ہو گا جب تک کہ عمران خان کو جیل سے نہ [..]مزید پڑھیں

loading...
  • فریادِ بلوچستان

    پاکستان کے بہت کم سیاستدانوں کا ادب سے تعلق ہے، اکثر سیاستدان انتہائی غیر ادبی طاقتوں کی مدد سے پارلیمنٹ میں پہنچتے ہیں۔ اپنی مودبانہ سیاست کی کامیابی کے بعد وہ تاریخ کے استاد بن جاتے ہیں اور چاہتے ہیں کہ صرف ان کی مرضی کی تاریخ کو سچ سمجھا جائے۔ بلوچستان کے سابق وزیر اعلیٰ ڈ [..]مزید پڑھیں

  • میری کہانی (5)

    ماڈل ٹاؤن میں تو میں آگیا۔ وہاں ہائی اسکول میں بھی داخلہ مل گیا۔ سو پہلے مجھے اپنے نئے اسکول کے بارے میں بتانا ہے۔ یہاں آ کر کچھ ایسے لگا کہ میں امریکہ کے کسی اسکول میں داخل ہوگیا ہوں۔ اس مبالغہ آرائی کی وجہ وزیرآباد کا پرائمری اسکول تھا جہاں ہم فرش پر بیٹھ کر حصول تعلیم ک� [..]مزید پڑھیں

  • ناقص گورننس میں امیدافزا باتیں مگر کیوں کر؟

    تمام تر پریشانیوں کے باوجود آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے قوم کو مطمئن رہنے کا پیغام دیا ہے اور کہا کہ ’مایوسی پھیلانے اور ڈیفالٹ کی باتیں کرنے والے لوگ آج کدھر ہیں؟ کیا ان کو جواب دہ نہیں ٹھہرانا چاہیے‘۔ تاہم  ملک کے سب سے طاقت ور شخص کی اس یقین دہانی کے باوجود  پاکستان � [..]مزید پڑھیں

  • 24نومبر کا منظر نامہ

    آج کل سب سے بڑا سوال یہی ہے کہ 24نومبر کو کیا ہوگا؟ اس روز کا منظرنامہ کیا ہوگا؟ اس ضمن میں تحریک انصاف کی ایک مبہم پالیسی سامنے آئی ہے۔ یہ تو بتایا جا رہا ہے کہ ڈی چوک اسلام آباد پہنچنا ہے۔ لیکن یہ نہیں بتایاجا رہا ہے کہ وہاں پہنچ کر کرنا کیا ہے؟ دھرنا ہوگا تو کتنے دن کا ہوگا� [..]مزید پڑھیں

  • کھلاڑی کا احتجاج اور ٹرمپ سے توقعات

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو انتخابی کامیابی حاصل کیے اگرچہ دو ہفتے گزر چکے ہیں اور وہ 20 جنوری کو آئین پر حلف اٹھانے کے بعد ہی وائٹ ہاؤس میں اپنی ذمہ داریوں پر فائز ہوں گے۔ لیکن عالمی میڈیا میں جہاں ان کی فقیدالمثال کامیابی پر بحثیں جاری ہیں، وہیں ان سے وابستہ توقعات و خدشات کے جائز [..]مزید پڑھیں