تبصرے تجزئیے

  • آذاد کشمیر کے صدر اور مسئلہ کشمیر

    صدر ریاست آزاد جموں کشمیر سردار مسعود احمد خان کے حالیہ دورہ برطانیہ کے بعد مسئلہ کشمیر کو بین الاقوامی سطح پر اجاگر کرنے کے حوالے سے ان کی کوششوں پر کئی حلقوں نے سوالات اٹھائے ہیں۔ خود صدر ریاست کو برطانیہ میں مشکل صورت حال کا سامنا کرنا پڑا جب وہاں مقیم کشمیریوں نے ان سے آزاد� [..]مزید پڑھیں

  • جےآئی ٹی رپورٹ ، چور مچائے شور

    مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) نے چھ مئی کو کام شروع کیا،  دو ماہ کے عرصے میں جے آئی ٹی کے 59 اجلاس منعقد ہوئے اور اس دوران اس نے وزیراعظم پاکستان نواز شریف اور ان کے اہل خانہ سمیت 23 افراد سے تفتیش کی۔ 10 جولائی کو جے آئی ٹی  نے10 والیم پر مشتمل اپنی رپورٹ   سپریم کورٹ میں � [..]مزید پڑھیں

  • حالاتِ حاضرہ کو کئی سا ل ہو گئے
    • تحریر
    • 07/14/2017 3:18 PM
    • 5653

    ماہرین ہمیں ہمیشہ اعدادوشمار کی مدد سے بتاتے رہے ہیں کہ پاکستان کی آبادی میں نوجوانوں کا تناسب بہت زیادہ ہے یعنی ساٹھ فی صد کے لگ بھگ۔ ان میں سے پندرہ سے چوبیس سال کے زیادہ تر نوجوانوں کی اکثریت پڑھی لکھی بھی ہے اور ہنگامہ خیز شہروں میں رہتے ہوئے حالاتِ حاضرہ کے بار ے میں دلچسپی [..]مزید پڑھیں

loading...
  • پانامہ، جے آئی ٹی اور حکمران

    عملی طور پر پانامہ کا مقدمہ پاکستان کی داخلی سیاست میں ایک بڑے گیم چینجر کے طور پر سامنے آیا ہے ۔ بہت سے لوگوں کا خیال تھا کہ اس مقدمہ کے نتیجے میں کوئی بڑی تبدیلی نہیں ہوگی ۔  کیونکہ ہمارا ذہن عمومی طور پر نئی تبدیلیوں کو قبول کرنے کے لیے تیار نہیں ہوتا اور ہم روائیتی انداز می [..]مزید پڑھیں

  • شہباز کرے پرواز۔۔۔۔

    میں اب بھی اس بات پر قائم ہوں کہ عدالتی فیصلے ملک کی سیاست کا فیصلہ نہیں کر سکتے۔ جس طرح اس ملک کی عدلیہ کو ایک وزیر اعظم کو پھانسی لگا کر کوئی نیک نامی نہیں ملی۔ نظریہ ضرورت سے کوئی نیک نامی نہیں ملی۔ اس طرح کیا میاں نواز شریف کی نااہلی سے کوئی نیک نامی ملے گی۔ ایک مشکل سوال ہے۔ ک [..]مزید پڑھیں

  • پاناما فیصلہ نئے بحران جنم دے گا

    پانامہ کیس میں سپریم کورٹ کے حکم پر بننے والی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) کی رپورٹ آنے بعد بھی نئے نئے خدشات اور سوالات سر اٹھا رہے ہیں۔ جن پر سپریم کورٹ، جے آئی ٹی کے ارکان اور اُن کے ادارے، پانامہ کیس کے فریقین، حکومتی اور اپوزیشن جماعتیں غور کر رہی ہیں اور عوام بھی ان سے لا [..]مزید پڑھیں

  • دورہ پونچھ: مشاہدات و تاثرات

    یوں تو برطانیہ سے واپسی کے بعدپونچھ میں متعدد اجتماعات و تقریبات میں شرکت کی لیکن یہ دورے صرف جائے تقریب تک محدود رہے۔ کئی بار مختلف دوست احباب نے ذاتی دعوتیں دیں مگر حالات نے اجازت نہ دی ۔ میری بڑی بیٹی دس سالہ مومنہ نے چار سال کی عمر میں ہمارے ساتھ بن جوسہ کی سیر کی تھی ۔ اس نے � [..]مزید پڑھیں

  • برطانیہ کا لیک ڈسٹرکٹ عالمی ثقافتی ورثہ بن گیا

    سوموار کو برطانیہ کے لوگوں کو یہ جان کر بڑی خوشی ہوئی کہ برطانیہ کے معروف (Lake District) لیک ڈسٹرکٹ کو (UNESCO) نے عالمی ثقافتی ورثہ کی حیثیت دینے کافیصلہ کیا ہے۔  اس خبر کو بی بی سی ٹیلی ویژن پر فخریہ طور پر دکھایا گیا اور زیادہ تر اخباروں میں بھی اس خبر پر خوشی کا اظہار کیا گیا۔ ظاہر س� [..]مزید پڑھیں

  • ضمنی انتخاب میں الطاف حسین کی کامیابی

    ایم کیو ایم کے بانی  الطاف حسین 25 سال سے زیادہ عرصہ سے لندن میں مقیم  ہیں۔  اب پاکستان میں اردو بولنے والوں (مہاجروں) کے دشمن بنے ہوئے ہیں۔ 22 اگست 2016 کو وہ پاکستان، پاکستانی اداروں اور اداروں کے سربراہوں کے خلاف زہر اگل چکے ہیں۔  الطاف حسین ہوں یا کوئی اور جو بھی پاکس [..]مزید پڑھیں