تبصرے تجزئیے

  • ہمارے دامن صد چاک کے اسباب کیا ہیں

    جون 2015 میں خبر آئی تھی کہ ہالینڈ کی حکومت نے ایک نئے قانون کی تیاری کا حکم دیا ہے جس کے تحت تارکین وطن کو ہالینڈ میں رہنے کیلئے انتہائی سخت امتحان پاس کرنا ہوگا۔ اس نئے قانون سے ہالینڈ میں مقیم کم از کم پانچ لاکھ مسلمانوں کو سخت مشکلات پیش آ سکتی ہیں۔ پھر حکومت کی طرف سے اعلان کیا [..]مزید پڑھیں

  • روپے اور اسٹیٹ بنک کی خود مختاری
    • تحریر
    • 07/11/2017 10:37 AM
    • 2769

    ہر روز نِت نئی خبروں کی اس قدر بہتات رہتی ہے کہ پچھلی خبریں یادداشت سے محو ہونے میں دیر ہی کتنی لگتی ہے۔ ویسے بھی جے آئی ٹی کی رپورٹ اور اس کے بعد کے ممکنہ منظر نامے میں سیاست اور میڈیا کی جان اٹکی ہوئی ہوئی ہے۔ ایسے میں کِسے یاد ہے کہ گزشتہ ہفتے بیٹھے بِٹھائے روپے کی ویلیو میں ای� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • ترکی، جمہوریت اور انصاف کی جدوجہد

    گزشتہ سال 15جولائی کو ترکی میں ناکام فوجی بغاوت نے ترکی میں بہت کچھ بدل ڈالا ہے۔ فتح اللہ گلین کے حمایتی جو حکمران جماعت کے تھے، اب دہشت گرد قرار دئیے جا چکے ہیں۔ ملک میں ہر تین ماہ بعد ایمرجینسی میں توسیع کی جارہی ہے۔ یہ فتح اللہ گلین کے حمایتی ہی تھے جو حکمران جماعت کی مذہبی شنا [..]مزید پڑھیں

  • لندن کی زمین دوز ارواح

    لندن کی زمین دوز ٹرینوں پر ایک کالم نہ لکھنا ان روحوں کی سخت حق تلفی ہوگی جو عرصے سے ان تنگ و تاریک سرنگوں میں بسی ہیں جہاں لوگ باگ ہر روز صبح و شام دفتر و اسکول آتے جاتے کئی کئی سو میٹر گہرائی میں اتر کر ان کے ساتھ چھیڑ خوانی کر تے ہیں۔ ان روحوں میں یقینا کنگ ایڈورڈ پنچم اور � [..]مزید پڑھیں

  • بھارت کے مسلمانوں میں خوف کی فضا

    انسان جن حالات سے دوچار ہوتا ہے اور جن سرگرمیوں میں اپنے شب و روز گزارتا ہے، گمان ہوتا ہے کہ پس یہی وہ اہم ترین سرگرمیاں ہیں جنہیں انجام دینے کی اشد ضرورت ہے ۔ برخلاف اس کے اہمیت کے اعتبار سے مسائل دوسرے تیسرے اور چوتھے زمرے میں آتے ہیں۔ لہذا مسائل اور ان کے حل کے لیے شب و روز کے ا [..]مزید پڑھیں

  • خواجہ سعد رفیق کی تقریر

    خواجہ سعد رفیق مسلم لیگ کے نظریاتی ورکر اور لیڈر ہیں۔ کسی بھی سیاسی جماعت میں اس طرح کے کارکن اثاثہ ہوتے ہیں۔ انہوں نے اپنا مقام سیاسی محنت اور لگن سے بنایا۔ اپنے والد خواجہ رفیق کی شہادت کے بعد نامساعد حالات میں طلبا سیاست سے اپنا سیاسی کیریئر شروع کیا۔ پنجاب یونیورسٹی میں [..]مزید پڑھیں

  • جمہوریت کے نام پر ظلم کا راج

    معروف دانشوروں نے سیاسی حکومت کے بارے بہت خوبصورت باتیں کہہ رکھی ہیں۔ آج بھی جدید ترین اور بڑی جمہوری طاقتوں میں ان کی روشن مثالیں موجود ہیں۔  اس تناظر میں جب ہم اپنی جمہوریت اور جمہوری اداروں پر نظر ڈالتے ہیں تو سر شرم سے جھک  جاتے ہیں اور لگتا  ہے کہ ہمیں قواعد و ض [..]مزید پڑھیں

  • بحالی اعتماد کا مسئلہ

    ریاست، حکومت اور شہری کے درمیان بنیادی مسئلہ اعتماد سازی کا ہوتا ہے ۔  اعتماد سازی کا عمل ان تینوں فریقین کے درمیان تعاون اور ایک دوسرے کی مدد کے ساتھ آگے بڑھنے کا موقع فراہم کرتا ہے ۔ لیکن یہ بات مجھ سمیت بہت سے لوگ تسلیم کرتے ہیں کہ پاکستان میں ریاست، حکومت اور عوام کے درمیا [..]مزید پڑھیں