تبصرے تجزئیے

  • قبائیلی عوام کے مسائل حل کئے جائیں

    قائد اعظم نے نئی مملکت پاکستان کا گورنر جنرل بنتے ہی حکم جاری کیا کہ قبائلی علاقوں سے فوج نکال دی جائے۔  پاکستان کے پہلے آرمی کمانڈر انچیف جنرل سر فرینک میسوروی نے قائد اعظم سے کہا کہ ہمیں ( انگریز فوج کو) قبائلی علاقوں میں قبضہ کرنے اور اپنی قلعہ بندیاں قائم کرنے میں دو سو س [..]مزید پڑھیں

  • جؤا بازی: گھر برباد کرنے والی سماجی لت

    آج کل ذرائع ابلاغ کے توسط سے عوام کو لطف اٹھانے اور اپنی زندگی بہتر بنانے کے لئے، آنکھ بند کر کے جؤا کھیلنے کی حوصلہ افزائی کی جا رہی ہے۔  ایسے اشتہارات عوام کی آنکھوں میں دھول جھونکتے ہیں کہ محض تفریح کے لئے کھیلنے سے ان کے حالات زیادہ سازگار ہوجائیں گے۔  لیکن حقیقت اس ک� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • کیا مودی ایک نئے دور کی ابتدا کرسکیں گے؟

    اس بات کا اندازہ تو سب کو ہی تھا کہ بھارتی انتخابات میں مودی اوران کی جماعت جیتے گی مگر سیاسی پنڈتوں کے بقول اس بار انتخابی نتائج عملی طور پر ماضی کے نتائج سے مختلف ہوسکتے تھے۔ منطق یہ دی جارہی تھی کہ جیت تو مودی کی ہوگی مگر بھار ت میں مخلوط او رکمزور حکومت بننے کے امکانات زیادہ � [..]مزید پڑھیں

  • مودی کی جیت: خدشات اور توقعات

    ہندوستان میں 17ویں لوک سبھا کے انتخابات میں نریندر مودی کی قیادت میں ہندوبنیاد پرست بھارتی جنتا پارٹی نے اکثریت حاصل کر لی ہے۔ انتخابات میں 67%ووٹرز نے اپنا حق رائے دہی استعمال کیا۔ بھارتیہ جنتا پارٹی اور اس کے اتحاد نے 353نشستوں پر کامیابی حاصل کی ہے اس میں بی جے پی  کی نشستیں 3 [..]مزید پڑھیں

  • بھارتی انتخاب: نظریات کی ناقابل فہم لڑائی

    سات مرحلوں میں انجام دی جانے والی لوک سبھا الیکشن کی جدوجہد ختم ہو گئی۔جن کو اقتدار حاصل ہونا تھا ہو گیا اور جن کے حصے میں ناکامی لکھی جانی تھے لکھی جاچکی۔ایک بار پھر ہندوستان کے تکثیری سماج میں جو مختلف رنگوں سے مزین ہے ایک مخصوص نظریہ کو جن کی فکر اور رنگ ایک ہے اقتدار حاصل ہو� [..]مزید پڑھیں

  • کشمیری جدوجہد نفاذ شریعت کی تحریک نہیں

    برطانوی نشریاتی ادارے  بی بی سی  نے ایک رپورٹ میں بتایا کہ انڈین فوج نے انڈیا کے زیر انتظام کشمیر میں سب سے مطلوب  قرار دیے جانے والے شدت پسند ذاکر بٹ عرف ذاکر موسی کی ہلاکت کی تصدیق کر دی ہے۔ انڈین فوج کے مطابق انہیں کشمیر کے ضلع ترال کے ایک گھر میں محصور کرنے کے بعد گول [..]مزید پڑھیں

  • مراد علی شاہدؔ کے کھٹے میٹھے کالم

    کالم نگاری کوئی سہل کام نہیں ہے۔ یہ کانٹوں پر چلنے کے مترادف ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ زیرِ بحث موضوع کے دریا کو کوزے میں بند کرنا پڑتا ہے۔ ایک ایک جملہ بلکہ ایک ایک لفظ نپا تلا ہونا چائیے۔  اس میں داستان گوئی یا افسانہ نویسی جیسی’کھُل کھیلنے‘ والی گنجائش بالکل نہیں ہوتی۔ [..]مزید پڑھیں

  • لوگ در لوگ

    فرخ سہیل گوئندی  ایک معروف سیاسی دانشور،کارکن،مصنف،تجزیہ کار، سیاح کی حیثیت سے ملک کے سیاسی اور سماجی و علمی و فکری حلقوں میں ایک معتبر نام کے طور پر جانے جاتے ہیں۔ ذوالفقار علی بھٹو کی سیاست سے عشق کرنے والے فرخ سہیل گوئندی نے عملی سیاست کا آغاز بھی بھٹو سیاست سے کیا۔ یہ و [..]مزید پڑھیں