آج کے مسخ خدوخال اور ماضی کے مکروہ خطوط
- تحریر ڈاکٹر طاہرہ کاظمی
- 10/07/2020 7:18 PM
- 8280
دل سے ملال کا موسم جاتا ہی نہیں! سو اپنے آپ سے ہی سوال کرنے کو جی چاہتا ہے۔ کیا کوئی عورت ایسی ہو گی جو سڑک پر اپنی راہ چلتے چلتے کسی نہ کسی مرد کی بن بلائی توجہ بلکہ مداخلت مجرمانہ سے واقف نہ ہو؟ اور ایسی خاتون کہاں سے تلاش کریں جو بس سے اترتے چڑھتے، ریل میں سوار ہوتے، بازار میں جا [..]مزید پڑھیں