تبصرے تجزئیے

  • بھارت کے انتخابات: جس کا ڈر تھا وہی بات ہوگئی

    لگ بھگ ایک مہینے سے زیادہ چلنے والا ہندوستانی الیکشن کا نتیجہ 23مئی کو  سامنے پر آہی گیا۔ لیکن اس سے قبل جب ایکزیٹ پول نے بی جے پی اور اس کی ساتھی پارٹیوں کو 300سے زیادہ سیٹ ملنے کی امید جتائی تھی تو ہم سب کے ہوش اڑ گئے۔  پتہ نہیں کیوں اس وقت ہی محسوس ہونے لگا کہ مودی اب دوبارہ [..]مزید پڑھیں

  • سفر در سفر ۔ 11 ۔ کتابوں کے گھر میں تاک جھانک

    غُلام حسین ساجد صاحب کی زبانی مستان علی کی منظم داستان سسی کا تذکرہ سنا تو دل نے کہا کہ اب لاہور آئے ہو تو یہ تحفہ خرید کر لے چلو ، یہ  کتاب حُجرے کی تنہائی میں تمہیں صحبت مہیا کرے گی ۔ مستان علی کا لب و لہجہ بہت شیریں ، متوازن ، معتبر اور پنجابی زبان کے لیے جہاں  ایک اعزاز ہ [..]مزید پڑھیں

  • ماہِ رمضان: ماہِ عبادت و ریاضت

    ”رمضان وہ مہینہ ہے جس میں قرآن اتارا گیا جو لوگوں کے واسطے ہدایت ہے اور ہدایت کی روشن دلیلیں اور حق و باطل میں فر ق کرنے والا ہے۔“ (۵۸۱:۲) رمضان قرآن کا مہینہ ہے اور قرآن ایمان والوں کے لئے ہدایت اور شفا ہے۔  اس متبرک مہینہ میں قرآن کی خوب تلاوت ہوتی ہے۔  ماہِ رمضان � [..]مزید پڑھیں

loading...
  • وزیر اعلی عثمان بزدار کا مقدمہ

    وزیر اعلی پنجاب کے طور پر عثمان بزدار کی تقرری وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے ایک حیران کن اور غیر متوقع فیصلہ تھا۔ بہت سے لوگوں نے وزیر اعلی عثمان بزدار کا نام بھی اسی وقت سنا جب ان کی وزیر اعلی کے طور پر نامزدگی ہوئی تھی۔  پنجاب کی سیاست کی سمجھ بوجھ رکھنے والے بہت سے سیاسی [..]مزید پڑھیں

  • ہندوستان کا ’کانٹوں بھرا تاج‘ کس کے سر سجے گا؟

    جمعرات یعنی 23 مئی کو جو کوئی بھی ہندوستانی انتخابات میں فتحیاب ہوگا اسے ہر صورت ایران اور امریکہ کے حالیہ تنازع سے لے کر چین اور امریکہ کے درمیان جاری کاروباری رسہ کشی میں گہرائی سے پیوستہ اقتصادی اور سیاسی مسائل کا سامنا کرنا پڑے گا۔ کوئی دُور رس سوچ رکھنے والا حکمران آیا ت [..]مزید پڑھیں

  • ستو پینے کا موسم

    یہ سیاسی تحریر نہیں ہے، اِس لئے اِس سے کوئی بھی سیاسی مطلب نکالنا زیادتی ہو گی۔ یہ موسمی یا زیادہ سے زیادہ طبی کالم ہے جس کا مقصد ملکی عوام کی قومی صحت کو درست کرنا ہے۔ سچ تو یہ ہے کہ معاشی بحران سیاست سے کہیں بڑا ہو کر قومی مسئلہ بن چکا ہے اِس لئے ا ٓج کل سیاست کرنے نہیں بلکہ قومی [..]مزید پڑھیں