تبصرے تجزئیے

  • پاکستان میں بجٹ خسارہ نہیں، اعتماد کا خسارہ ہے

    پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی حکومت نے گزشتہ 10 ماہ کے حکومتی تجربے اور معاشی بدحالی کے بعد اپنی سیاسی اور معاشی ٹیم پر عدم اعتماد کے ساتھ ساتھ بیوروکریسی کی ٹیم بھی بدل دی ہے۔ اگرچہ کچھ تبدیلیوں پر سیاسی اور کاروباری حلقے شکوک و شبہات اور ناکامی کا اظہار کررہے ہیں، مگر ا� [..]مزید پڑھیں

  • بہروپ نگر کی سواریاں اور تبدیلی کا ڈبہ

    سراج اورنگ آبادی نے تحیر عشق کی خبر دی تھی۔ ہمارے ملک میں ان دنوں بے خبری کا موسم ہے۔ درد مند تو کبھی بے خبر نہیں تھے۔ بے خبری نے انہیں آ لیا، جنہیں خبر کا دعویٰ تھا۔ بے خبری کے نگر سے آنے والی کچھ خبریں دیکھیے۔ ڈالر جست لگا کر 150 روپے پر پہنچ گیا۔ سٹاک ایکسچینج 54000 پوائنٹ سے 33000 پ [..]مزید پڑھیں

  • مقامی حکمرانی کا نظام (حصہ دوئم)

    تحریک انصا ف کو  داد دیناہوگی کہ ان کی جانب سے پیش کردہ مقامی حکومتوں کا نظام 2019ماضی کے نظام سے کافی بہتر ہے او راس میں اختیارات کی تقسیم بھی کافی حد تک نظر بھی آتی ہے۔ لیکن اس کے باوجود اس نظام میں چندایسی خامیاں ہیں جن کی نشاندہی ضروری ہے کیونکہ کوئی بھی نظام مکمل طو رپر شفا� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • نیلسن منڈیلا کے دیس میں

    افریقہ دیکھنے کی خواہش کافی عرصہ سے تھی جو اب پوری ہورہی تھی۔سویڈن اور جنوبی افریقہ کا بہت گہرا اور قریبی تعلق رہا ہے۔ نسل پرست حکومت کے خلاف جنوبی افریقہ کے عوام کی تحریک آزادی کی جس ملک نے سب سے زیادہ مدد کی، وہ سویڈن ہی ہے۔ سویڈش حکومت خفیہ ذرائع سے نیلسن مینڈیلا کی پارٹی اف� [..]مزید پڑھیں

  • جتنے مزے ہیں، سب یہ دکھاتی ہیں روٹیاں

    16 مئی کو مہاتما گاندھی سیکنڈری اسکول فلاک میں روٹی پر ایک نمائش کا انعقاد ہوا جس کا مقصد اسکول کے بچوں کو روٹی کی تاریخ، روزمرہ زندگی میں اس کا استعمال اور اس کے بنانے کے مختلف طریقوں سے روشناس کرانا تھا۔ کبھی کبھی دنیا کی معمولی چیزوں پر نظر نہیں جاتی حالانکہ ان کے بغیر ہمارا م [..]مزید پڑھیں

  • مقامی حکمرانی کا نظام

    جمہوریت کی حقیقی بنیاد اس کے مقامی حکمرانی کے نظام سے جڑی ہوتی ہے۔ جو سماج مقامی سطح پر جمہوری حکمرانی پر مبنی نظام کو مضبوط نہ بناسکے تو ا س کی اوپر کی سطح پر موجود جمہوری نظام کی کوئی اہمیت نہیں ہوتی۔ عام آدمی کا جمہوریت سے رشتہ اس کے مقامی مسائل کے حل کے ساتھ جڑا ہوتا ہے۔ لیکن [..]مزید پڑھیں

  • کم عمری کی شادی پر پابندی کا ترمیمی بل

    قومی اسمبلی میں ڈاکٹر رمیش کمار نے ایک پرائیویٹ بل پیش کیا۔ یہ بل سولہ سال سے کم عمر افراد کی شادی کی مخالفت کرتا ہے۔ اس بل نے کچھ معزز ممبران کو تاؤ دلادیا۔ ان کا کہنا ہے کہ شادی کے لئے عمر کی حد مقرر کرنا غیر اسلامی ہے کیونکہ اُن کے مطابق اسلام شادی کے لئے عمر کی حد تجویز کرنے � [..]مزید پڑھیں