تبصرے تجزئیے

  • جب کھیت ویراں ہوں گے تو کھائیں گے کیا

    زراعت اور لائیوسٹاک پاکستان کی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں اور ایک زرعی ملک ہونے کی وجہ سے آبادی کی اکثریت اس سے وابستہ ہے۔ خوارک انسان کی سب سے بنیادی ضرورت ہے ۔ ایک کہاوت ہے کہ پیٹ خالی ہو تو سب باتیں بے کار ہوتی ہیں۔ روٹی کی اہمیت کا اندازہ اس سے بھی ہوسکتا ہے کہ ح� [..]مزید پڑھیں

  • جنوبی پنجاب میں غربت اور جہالت

    جنوبی پنجاب شمالی پنجاب کے مقابلے میں غربت اور محرومی کا شکار کیوں ہے۔ ایک کالم اس مشکل اور وسیع سوال کا  جواب  دینے کا کا متحمل نہیں ہوسکتا۔ سانحہ بہاولپور کے زخمیوں کی عیادت کے بعد وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے ستر سال سے جاری کرپشن غربت اور ناخواندگی کو سانحہ بہا� [..]مزید پڑھیں

  • آخری عیدکارڈ

    یہ کالم میں 28 رمضان کی صبح بیٹھ کر تحریر کر رہا ہوں۔ پورا رمضان گزر گیا کہیں افطار کیا تو کسی نے سحری پر یاد کیا۔ اس برس کچھ احباب نے گھروں پر افطاری کا اہتمام کیا۔ یوں لگتا ہے اب رمضان المبارک کی اصل خوش اس افطاری میں پنہاں ہے۔ جہاں ہر شام مختلف انواع و اقسام کے کھانے دسترخوان پر [..]مزید پڑھیں

loading...
  • انسانی نسل کو بہتر بنایا جا سکتا ہے

    ہالینڈ کے ایک ممتاز سائنسدان ہنس لونت نے کہا ہے کہ بنی نوع انسان کی اصلاح کیلئے ضروری ہے کہ اب اس ’’علم‘‘ کا ازسر نو جائزہ لیا جائے۔ ’’انسانی نوع کی اصلاح کا علم‘‘ کا مطلب ہے کہ جین GENE کے استعمال سے نسل انسانی کو بہتر بنایا جائے۔ سائنسدانوں کا یہ بھی کہنا ہ� [..]مزید پڑھیں

  • گؤ رکھشا کے نام پر معصوم لوگوں کا قتل

    کئی مہینے سے اس خبر سے  ہندوستانی مسلمان پریشان ہیں اور انتظامیہ کان بند کئے گؤ رکھشا کی انتہا پسندی کوروکنے میں ناکام ہے۔ صوبائی اور مرکزی حکومت بھی ’گؤ رکھشک‘ کے ناپاک ارادوں سے خوش ہیں اور اس معاملے پر وہ چپ سادھے ہوئے ہے۔ اب تو یہ شرمناک خبر ہندوستانی سرحد پار کر� [..]مزید پڑھیں

  • آسیب کا سایہ اور ٹائی ٹینک کا منظر

    ابھی پارہ چنار کے شہیدوں کے غم و الم کے آنسو ہی نہ سوکھے  تھے کہ نئے حادثہ میں ہلاک ہو نے والوں کے جنازے آن پہنچے۔ کھبی دہشت گردی، کھبی کوئی سانحہ۔ منیر نیازی کے بقول آسیب کا سایہ پاکستان سے ختم ہونے کا نام ہی نہیں لیتا۔ ابھی چند روز پہلے پنجاب میں صحت کی حالت زار اور  چالیس � [..]مزید پڑھیں

  • سیاسی کارکنوں کی تربیت اور قیادت کا بحران

    پاکستان کا سیاسی اور جمہوری کلچر ہر لحاظ سے قابل  تنقید ہے ۔ حکومت ہو یا حزب اختلاف کی جماعتیں یا مجموعی طور پر تمام سیاسی جماعتوں کی قیادت اور کارکنوں کا سیاسی طرز عمل ہے  جمہوری او رسیاسی اخلاقیات کے برعکس ہے۔  یہ توجہ طلب مسئلہ ہے ۔ مجموعی طور پر ہماری سیاسی جماعتو� [..]مزید پڑھیں

  • ہم عید کس طرح منائیں گے!

    بیس جون 2017 ! یہ دنیا بھر میں مہاجروں اور پناہ گزینوں کا عالمی دن تھا، گزرگیا۔ یعنی عالمی یومِ مہاجرت۔ اِس دن جنگوں سے، سیاسی دباؤ سے، مذہبی عصبیت اورنسلی تعصبات سے، اقتصادی بحرانوں سے، امتیازی سلوک سے، ماردھاڑسے، پکڑدھکڑ سے، بھوک اور پیاس سے، تشدد اور قتل عام سے مختصراً تما [..]مزید پڑھیں

  • کرکٹ میں جذباتیت اور جنونیت کا رجحان

    جب بھی دنیا کے کسی بھی ملک میں دو روائتی حریفوں کے درمیان کوئی بڑا کھیل کا مقابلہ ہو تو اس میں دونوں اطراف میں جذباتیت کا رجحان غالب نظر آتا ہے ۔ یہ فطری امر ہے اور اس کو آسانی سے نظرانداز کرنا بھی ممکن نہیں ہوتا۔ کرکٹ اس وقت پاکستان اور بھارت کے درمیان عملا ایک بڑی جنگ کی صورت  [..]مزید پڑھیں